صفحہ اوّل


فہرست الفاظ "شاہ"، 119 تلاش
مصرع اکادمی2018 اکادمی2007 غلام علی قدیم کتاب آڈیو
(مسٹر جسٹسں شاہ دین مرحوم)282 282 254 287 بانگ درا
آئنہ سا شاہدِ قُدرت کو دِکھلاتی ہوئی52 52 23 5 بانگ درا
آدم کا ضمیر اس کی حقیقت پہ ہے شاہد687 687 636 178 ضرب کلیم
اب تلک شاہد ہے جس پر کوہِ فاراں کا سکُوت220 220 193 213 بانگ درا
اس صداقت پر ازل سے شاہدِ عادل ہوں مَیں223 223 196 217 بانگ درا
اس محملِ خالی کو پھر شاہدِ لیلا دے241 241 212 237 بانگ درا
اسی نے تراشا ہے یہ سومنات452 453 417 170 بال جبریل
اعلیٰحضرت شہید امیرالمومنین نادر شاہ غازی رحمتہ اللہ علیہ کے لطف و کرم سے نومبر۱۹۳۳ء* میں مصنّف کو حکیم سنائی غزنویؒ کے مزارِ مقدس کی زیارت نصیب ہوئی۔ یہ چند افکارِ پریشاں جن میں حکیم ہی کے ایک مشہور قصیدے کی پیروی کی گئی ہے، اس روزِ سعید کی یادگار میں سپ361 359 314 37 بال جبریل
افسوس، صد افسوس کہ شاہیں نہ بنا تُو488 487 449 210 بال جبریل
اللہ نے بخشا ہے بڑا آپ کو رُتبا60 60 30 14 بانگ درا
اور پیکارِ عناصِر کا تماشا ہے کوئی؟70 70 39 25 بانگ درا
اُسے کیا خبر کہ کیا ہے رہ و رسمِ شاہبازی356 355 309 27 بال جبریل
اپنے شاہوں کو یہ اُمّت بھولنے والی نہیں179 179 153 165 بانگ درا
ایں سعادت قسمتِ شہباز و شاہیں کردہ اند”281 281 253 286 بانگ درا
بادشاہوں کی بھی کشتِ عمر کا حاصل ہے گور176 176 150 162 بانگ درا
بچۂ شاہیں سے کہتا تھا عقابِ سالخورد446 448 412 163 بال جبریل
بڑی مُدّت کے بعد آخر وہ شاہیں زیرِ دام آیا390 386 350 85 بال جبریل
بہ کہ بر فرقِ سرِ شاہاں روی467 467 430 185 بال جبریل
تجلیاّتِ کلیم و مشاہداتِ حکیم!538 538 488 19 ضرب کلیم
تجھے گُر فقر و شاہی کا بتا دوں435 414 381 150 بال جبریل
ترے بازو میں ہے پروازِ شاہینِ قہستانی300 300 270 308 بانگ درا
تو شاہیں ہے، بسیرا کر پہاڑوں کی چٹانوں میں446 448 412 163 بال جبریل
تو شاہیں ہے، پرواز ہے کام تیرا394 390 353 90 بال جبریل
تُجھ میں راحت اُس شہنشاہِ معظّمؐ کو مِلی172 172 146 157 بانگ درا
تُو بھی شہنشاہ، مَیں بھی شہنشاہ!677 677 628 169 ضرب کلیم
تھا جہاں مدرسۂ شیری و شاہنشاہی404 400 367 108 بال جبریل
جلالِ پادشاہی ہو کہ جمہوری تماشا ہو378 374 332 62 بال جبریل
جنھیں تُو نے بخشا ہے ذوقِ خدائی429 432 397 142 بال جبریل
جو رہی خودی تو شاہی، نہ رہی تو رُوسیاہی381 377 337 68 بال جبریل
جہاں میں بندۂ حُر کے مشاہدات ہیں کیا566 566 515 50 ضرب کلیم
حیرت میں ہے صیّاد، یہ شاہیں ہے کہ دُرّاج!740 740 679 260 ارمغان حجاز
خراب کر گئی شاہیں بچے کو صُحبتِ زاغ441 443 408 157 بال جبریل
خواب گہ شاہوں کی ہے یہ منزلِ حسرت فزا175 175 150 161 بانگ درا
خودی ہو زندہ تو ہے فقر بھی شہنشاہی589 589 538 75 ضرب کلیم
در باز دو عالم را، این است شہنشاہی!686 686 636 177 ضرب کلیم
دل کی آزادی شہنشاہی، شِکَم سامانِ موت373 369 325 51 بال جبریل
دُرّاج کی پرواز میں ہے شوکتِ شاہیں740 740 679 260 ارمغان حجاز
دُنیا کی عشا ہو جس سے اِشراق530 530 480 10 ضرب کلیم
روزِ ازل سے ہے تو منزلِ شاہین و چرغ674 674 626 166 ضرب کلیم
زاغِ دشتی ہو رہا ہے ہمسرِ شاہین و چرغ707 707 652 221 ارمغان حجاز
زلزلے جن سے شہنشاہوں کے درباروں میں تھے159 159 133 141 بانگ درا
سبق شاہیں بچوں کو دے رہے ہیں خاکبازی کا372 368 324 50 بال جبریل
سلطنتِ اہلِ دل فقر ہے، شاہی نہیں422 425 390 133 بال جبریل
سینے میں ہیرا کوئی ترشا ہوا رکھتا ہوں میں149 149 123 129 بانگ درا
شاہدِ قُدرت کا آئینہ ہو، دل میرا نہ ہو81 81 49 38 بانگ درا
شاہدِ مضموں تصّدق ہے ترے انداز پر56 56 26 9 بانگ درا
شاہدِ مے کے لیے حجلۂ جام آئینہ279 279 251 283 بانگ درا
شاہِیں496 495 457 218 بال جبریل
شاہِیں کی ادا ہوتی ہے بُلبل میں نمودار567 567 516 51 ضرب کلیم
شاہی نہیں ہے بے شیشہ بازی401 397 363 103 بال جبریل
شاہیں سے تدرَو کی غلامی601 601 550 87 ضرب کلیم
شاہیں کبھی پرواز سے تھک کر نہیں گِرتا586 586 534 70 ضرب کلیم
شاہیں گدائے دانۂ عُصفور ہو گیا246 246 217 242 بانگ درا
شکارِ مُردہ سزاوارِ شاہباز نہیں376 372 330 59 بال جبریل
شہنشاہی حرم کی نازنینانِ سمن بر سے246 246 217 243 بانگ درا
صِلہ اِس رقص کا درویشی و شاہنشاہی!645 645 596 135 ضرب کلیم
فقر ہے میروں کا مِیر، فقر ہے شاہوں کا شاہ405 401 369 110 بال جبریل
فیضِ فطرت نے تجھے دیدۂ شاہیں بخشا596 596 545 83 ضرب کلیم
لب کُشا ہو جا، سرودِ بربطِ عالم ہے تُو219 219 191 211 بانگ درا
مجال کیا کہ گداگر ہو شاہ کا ہمدوش238 238 209 234 بانگ درا
مجھ سے فرمایا کہ لے، اور شہنشاہی کر753 753 690 277 ارمغان حجاز
محرومِ عمل نرگس مجبورِ تماشا ہے206 206 179 197 بانگ درا
محکوم اُس صدا کے ہیں شاہنشہ و فقیر271 271 241 272 بانگ درا
معتمدؔ اشبیلیہ کا بادشاہ اور عربی شاعر تھا۔ہسپانیہ کے ایک حکمران نے اس کو شکست دے کر قید میں ڈال دیا تھا۔ معتمدؔ کی نظمیں انگریزی میں ترجمہ ہوکر “وِزڈم آف دی ایسٹ سِیریز” میں شائع ہو چکی ہیں425 428 393 137 بال جبریل
معزول شہنشاہ721 721 664 240 ارمغان حجاز
مقامِ فقر ہے کتنا بلند شاہی سے566 566 515 50 ضرب کلیم
موت ہر شاہ و گدا کے خواب کی تعبیر ہے177 177 151 162 بانگ درا
مومن ہے تو کرتا ہے فقیری میں بھی شاہی374 370 327 55 بال جبریل
مِری دنیا میں تیری پادشاہی!349 411 378 14 بال جبریل
مِیری میں فقیری میں، شاہی میں غلامی میں398 394 360 99 بال جبریل
میّسر میر و سُلطاں کو نہیں شاہینِ کافوری393 389 352 88 بال جبریل
میں ہُوں خزَف تو تُو مجھے گوہرِ شاہوار کر345 347 299 8 بال جبریل
نادِر شاہ افغان484 483 445 205 بال جبریل
ناقۂ شاہدِ رحمت کا حُدی خواں ہونا57 57 27 11 بانگ درا
نام لیوا جس کے شاہنشاہ عالم کے ہوئے172 172 146 157 بانگ درا
نورِ مسجودِ مَلک گرمِ تماشا ہی رہا81 81 49 39 بانگ درا
نکالِیں شاہِ تیموری کی آنکھیں نوکِ خنجر سے246 246 217 243 بانگ درا
نہ مصطفیٰ نہ رضا شاہ میں نُمود اس کی654 654 604 144 ضرب کلیم
نہیں ملتا یہ گوہر بادشاہوں کے خزینوں میں130 130 104 108 بانگ درا
نے عربی مشاہدات، نے عجمی تخیّلات437 439 404 152 بال جبریل
ولایت، پادشاہی، علمِ اشیا کی جہاں‌گیری302 302 271 309 بانگ درا
وہ صبا رفتار، شاہی اصطبَل کی آبرو!500 499 461 223 بال جبریل
وہ فریب خوردہ شاہیں کہ پلا ہو کرگسوں میں356 355 309 27 بال جبریل
ٹھہرَ ٹھہرَ کہ بہت دِل کشا ہے یہ منظر644 644 594 133 ضرب کلیم
پادشاہوں کی نہیں، اللہ کی ہے یہ زمیں!710 710 655 226 ارمغان حجاز
پھر ان شاہیں بچوں کو بال و پر دے347 411 378 11 بال جبریل
پھرا فضاؤں میں کرگس اگرچہ شاہیں وار495 494 456 218 بال جبریل
پہنچ سکتی ہے تُو لیکن ہماری شاہزادی تک273 273 243 274 بانگ درا
چیتے کا جگر چاہیے، شاہیں کا تجسّس405 401 368 109 بال جبریل
کافر ہے مسلماں تو نہ شاہی نہ فقیری374 370 327 55 بال جبریل
کبوتر کے تنِ نازک میں شاہیں کا جگر پیدا299 299 269 306 بانگ درا
کبھی شاہِ شہاں نوشیرواں عشق352 412 389 20 بال جبریل
کرگس کا جہاں اور ہے، شاہیں کا جہاں اور487 486 448 208 بال جبریل
کُنجشکِ فرومایہ کو شاہیں سے لڑا دو434 437 402 149 بال جبریل
کھُلتے ہیں غلاموں پر اَسرارِ شہنشاہی389 385 348 82 بال جبریل
کہ خودی کے عارفوں کا ہے مقام پادشاہی381 377 337 67 بال جبریل
کہ شاہینِ شہِ لولاکؐ ہے تُو!412 409 376 119 بال جبریل
کہ شاہیں بناتا نہیں آشیانہ496 495 457 219 بال جبریل
کہ شاہیں کے لیے ذلّت ہے کارِ آشیاں‌بندی353 353 306 21 بال جبریل
کہ موافقِ تدَرواں نہیں دینِ شاہبازی587 587 536 72 ضرب کلیم
کہ مَیں نے فاش کر ڈالا طریقہ شاہبازی کا372 368 324 50 بال جبریل
کہ چرچا پادشاہوں میں ہے تیری بے نیازی کا372 368 324 51 بال جبریل
کہیں جُرّہ شاہینِ سیماب رنگ453 454 418 170 بال جبریل
کیا تماشا ہے رَدی کاغذ سے من جاتا ہے تُو97 97 67 61 بانگ درا
کیا یہی ہے اُن شہنشاہوں کی عظمت کا مآل176 176 150 162 بانگ درا
گورستانِ شاہی174 174 149 160 بانگ درا
گِرہ کُشا ہے نہ رازی نہ صاحبِ کشّاف406 402 370 112 بال جبریل
ہم نے خود شاہی کو پہنایا ہے جمہُوری لباس704 704 649 217 ارمغان حجاز
ہماں فقیہِ ازَل گُفت جُرّہ شاہیں را748 748 686 271 ارمغان حجاز
ہو مبارک اُس شہنشاہِ نِکو فرجام کو721 721 664 240 ارمغان حجاز
ہے اُس کا مقام شاہبازی602 602 551 88 ضرب کلیم
یا راہبی کر یا پادشاہی386 382 345 78 بال جبریل
یہ مانا اصل شاہینی ہے تیری410 407 374 117 بال جبریل
یہ نکتہ خوب کہا شیر شاہ سُوری نے689 689 639 180 ضرب کلیم
یہاں فقط سرِ شاہیں کے واسطے ہے کُلاہ382 378 338 69 بال جبریل
’شاہاں چہ عجب گر بنوازند گدا را!‘714 714 658 231 ارمغان حجاز
’شاہ‘ ہے برطانوی مندر میں اک مٹّی کا بُت721 721 664 240 ارمغان حجاز
“اصلِ شہود و شاہد و مشہود ایک ہے”317 317 285 328 بانگ درا
“محلِّ نورِ تجلّی ست راے انور شاہ239 239 210 235 بانگ درا