صفحہ اوّل


فہرست الفاظ "سینا"، 20 تلاش
مصرع اکادمی2018 اکادمی2007 غلام علی قدیم کتاب آڈیو
اپنی ہستی سے عیاں شعلۂ سینائی کر311 311 279 319 بانگ درا
ایک جلوہ تھا کلیمِ طُورِ سینا کے لیے51 51 21 3 بانگ درا
اے کہ تیرے نقشِ پا سے وادیِ سِینا چمن270 270 240 271 بانگ درا
بندے کلیم جس کے، پربت جہاں کے سِینا114 114 87 87 بانگ درا
تَصدّق جس پہ حیرت خانۂ سیناؔ و فارابیؔ267 267 238 268 بانگ درا
تُو شعلۂ سینائی، مَیں شعلۂ سینائی!447 449 413 164 بال جبریل
تُو کہاں ہے اے کلیمِ ذروۂ سینائے علم105 105 78 75 بانگ درا
تھا جوابِ صاحبِ سینا کہ مسلم ہے اگر270 270 240 271 بانگ درا
حضرت! کسی نادان کو دیجے گا یہ دھوکا59 59 29 13 بانگ درا
حُسین احمد754 754 691 278 ارمغان حجاز
خیمہ افلاک کا اِستادہ اسی نام سے ہے236 236 207 231 بانگ درا
خیمہ زن ہو وادیِ سِینا میں مانندِ کلیم218 218 190 210 بانگ درا
دلِ طُورِ سینا و فاراں دو نِیم450 451 415 167 بال جبریل
ز دیوبند حُسین احمد! ایں چہ بوالعجبی است754 754 691 278 ارمغان حجاز
سمجھ سکتے نہیں اس راز کو سینا و فارابی297 297 267 304 بانگ درا
غُبارِ راہ کو بخشا فروغِ وادیِ سینا365 363 317 41 بال جبریل
مقامِ فکر، مقالاتِ بوعلیؔسِینا535 535 485 16 ضرب کلیم
نبضِ ہستی تپش آمادہ اسی نام سے ہے236 236 207 231 بانگ درا
نہایت اس کی حُسینؓ، ابتدا ہے اسمٰعِیلؑ395 391 356 93 بال جبریل
نہیں ممکن کہ پھوٹے اس زمیں سے تُخمِ سِینائی274 274 244 275 بانگ درا