صفحہ اوّل


فہرست الفاظ "سیم"، 87 تلاش
مصرع اکادمی2018 اکادمی2007 غلام علی قدیم کتاب آڈیو
آرام سے فارغ، صفَتِ جوہرِ سیماب620 620 570 106 ضرب کلیم
آہ سیمابِ پریشاں، انجمِ گردُوں فروز261 261 232 261 بانگ درا
اجنبیّت سی مگر تیری شناسائی میں ہے95 95 63 56 بانگ درا
اسی معمورے میں آباد تھے یونانی بھی191 191 164 178 بانگ درا
اسی مقام سے آدم ہے ظِلّ سُبحانی544 544 494 26 ضرب کلیم
اسی میں حفاظت ہے انسانیت کی444 446 410 160 بال جبریل
اسی میں دیکھ، مُضمر ہے کمالِ زندگی تیرا279 279 250 282 بانگ درا
اسی میں ہے مرے دل کا تمام افسانہ385 381 343 76 بال جبریل
انجمِ سیماب پا رفتار پر مجبور ہیں254 254 226 252 بانگ درا
اور ظُلمت رات کی سیماب پا ہو جائے گی221 221 194 214 بانگ درا
اک دن کسی مکھّی سے یہ کہنے لگا مکڑا59 59 29 12 بانگ درا
اک نوجوان صُورتِ سیماب مُضطرب276 276 247 278 بانگ درا
بات جو ہندوستاں کے ماہ سیماؤں میں تھی165 165 139 148 بانگ درا
بات یہ کیا ہے کہ پہلی سی مدارات نہیں194 194 167 182 بانگ درا
باقی ہے نُمودِ سِیمیائی387 383 346 79 بال جبریل
بُوئے گُل پھیلتی کس طرح جو ہوتی نہ نسیم190 190 163 177 بانگ درا
ترس گئے ہیں کسی مردِ راہ‌داں کے لیے384 380 341 73 بال جبریل
تری جناب سے ایسی مِلے فغاں مجھ کو123 123 97 98 بانگ درا
تھم گئی جس دم تڑپ، سیماب سیمِ خام ہے140 140 114 118 بانگ درا
تیرے احساں کا نسیمِ صُبح کو اقرار تھا83 83 51 41 بانگ درا
جس طرح عکسِ گُل ہو شبنم کی آرسی میں202 202 174 191 بانگ درا
جس طرح ڈُوبتی ہے کشتیِ سیمینِ قمر141 141 116 121 بانگ درا
جس پہ سیمائے اُفق نازاں ہو وہ زیور ہے تو80 80 48 37 بانگ درا
جس کو کِیا ہو کسی مردِ خدا نے تمام417 420 386 127 بال جبریل
جُدا پارے سے ہو سکتی نہیں تقدیرِ سیمابی297 297 267 304 بانگ درا
جُنبشِ موجِ نسیمِ صبح گہوارہ بنی52 52 22 4 بانگ درا
جُوئے سیمابِ رواں پھٹ کر پریشاں ہو گئی184 184 157 170 بانگ درا
خبر اقبالؔ کی لائی ہے گلستاں سے نسیم311 311 279 318 بانگ درا
خبر نہیں کہ تُو خاکی ہے یا کہ سیمابی459 460 423 177 بال جبریل
خودی کو نہ دے سیم و زر کے عوض491 490 452 213 بال جبریل
خودی ہے مُردہ تو مانندِ کاہ پیشِ نسیم725 725 668 245 ارمغان حجاز
خیر اسی میں ہے، قیامت تک رہے مومن غلام712 712 656 228 ارمغان حجاز
دامِ سیمینِ تخیّل ہے مرا آفاق گیر265 265 235 265 بانگ درا
دمِ عارف نسیمِ صبح دم ہے415 413 380 125 بال جبریل
دو قدم پر پھر وہی جُو مثلِ تارِ سیم ہے184 184 157 170 بانگ درا
دیا تھا جس نے پہاڑوں کو رعشۂ سیماب375 371 329 57 بال جبریل
رکھا مجھے چمن آوارہ مثلِ موجِ نسیم248 248 220 246 بانگ درا
ساز یہ بیدار ہوتا ہے اسی مضراب سے182 182 155 168 بانگ درا
سیماب وار رکھتی ہے تیری ادا اسے72 72 40 27 بانگ درا
سیمِ سیّال ہے پانی ترے دریاؤں کا86 86 54 45 بانگ درا
طفلکِ سیماب پا ہوں مکتبِ ہستی میں مَیں86 86 54 44 بانگ درا
ظاہر تری تقدیر ہو سِیمائے قمر سے633 633 584 120 ضرب کلیم
عینِ ہستی ہے تڑپ صورتِ سیماب مجھے94 94 62 55 بانگ درا
فطرت مری مانندِ نسیمِ سحرَی ہے461 500 462 179 بال جبریل
قسمتِ بادہ مگر حق ہے اُسی ملّت کا590 590 539 76 ضرب کلیم
لب اسی موجِ نفَس سے ہے نوا پیرا ترا211 211 184 202 بانگ درا
لیلیِ ذوقِ طلب کا گھر اسی محمل میں ہے81 81 49 39 بانگ درا
لے کے آیا ہے جہاں میں عادتِ سیماب تو148 148 122 129 بانگ درا
منتظر ہے کسی مُطرب کا ابھی تک وہ سرود!637 637 587 124 ضرب کلیم
مومن کی اسی میں ہے امیری602 602 551 88 ضرب کلیم
مَیں جوشِ اضطراب سے سیماب وار بھی76 76 45 33 بانگ درا
مگر آتی ہے نسیمِ چمنِ طُور کبھی151 151 125 132 بانگ درا
میرے پہلو میں دلِ مضطر نہ تھا، سیماب تھا146 146 120 126 بانگ درا
نبضِ مریض پنجۂ عیسیٰ میں چاہیے226 226 198 219 بانگ درا
نسیم627 627 577 114 ضرب کلیم
نسیم و شبنم627 627 577 114 ضرب کلیم
نسیمِ زندگی پیغام لائی صبحِ خنداں کا88 88 56 47 بانگ درا
نسیمِ صبحِ فردا پر نظر کیا!729 729 671 249 ارمغان حجاز
نسیمِ صُبح کی رَوشن ضمیری733 733 674 253 ارمغان حجاز
نسیمِ صُبح، چمن کی تلاش میں ہے ابھی654 654 604 144 ضرب کلیم
نہ رہ اپنوں سے بے پروا، اسی میں خیر ہے تیری102 102 75 72 بانگ درا
نہ سیم و زر سے محبّت ہے، نے غمِ افلاس494 493 455 216 بال جبریل
نہروں کے آئنے میں، شبنم کی آرسی میں199 199 171 188 بانگ درا
نہیں ہے قطرۂ شبنم اگر شریکِ نسیم538 538 488 19 ضرب کلیم
نیل کے پانی میں یا مچھلی ہے سیمِ خام کی85 85 53 44 بانگ درا
وہ نمودِ اخترِ سیماب پا ہنگامِ صُبح286 286 258 291 بانگ درا
وہ پیاری پیاری صورت، وہ کامنی سی مورت68 68 37 23 بانگ درا
ٹُوٹنے کو ہے طلسمِ ماہ سیمایانِ ہند216 216 189 208 بانگ درا
پانی ترے چشموں کا تڑپتا ہوا سیماب737 737 676 256 ارمغان حجاز
پتھّر ہے اس کے واسطے موجِ نسیم بھی250 250 222 248 بانگ درا
پہنے سیمابی قبا محوِ خرامِ ناز ہے177 177 151 163 بانگ درا
کسے خبر کہ یہ نیرنگ و سیمیا کیا ہے724 724 667 244 ارمغان حجاز
کلی کو دیکھ کہ ہے تشنۂ نسیمِ سحَر385 381 343 76 بال جبریل
کون سی وادی میں ہے، کون سی منزل میں ہے423 426 391 134 بال جبریل
کوہ و دریا سے گزر سکتے ہیں مانندِ نسیم393 389 353 89 بال جبریل
کھا گئی رُوحِ فرنگی کو ہوائے زر و سِیم542 542 492 24 ضرب کلیم
کہ رخصت ہوگئی دنیا سے کیفیّت وہ سیمابی267 267 238 268 بانگ درا
کہ مَیں نسیمِ سحَر کے سوا کچھ اور نہیں382 378 339 71 بال جبریل
کہ گِرہ غُنچے کی کھُلتی نہیں بے موجِ نسیم542 542 492 24 ضرب کلیم
کہیں جُرّہ شاہینِ سیماب رنگ453 454 418 170 بال جبریل
گُلشنِ ہستی میں مانندِ نسیم ارزاں ہے موت258 258 230 257 بانگ درا
ہُوائے سیر مثالِ نسیم پیدا کر503 503 463 0 ضرب کلیم
ہے اسی میں مشکلاتِ زندگانی کی کشود720 720 663 238 ارمغان حجاز
ہے تری شان کے شایاں اُسی مومن کی نماز617 617 567 103 ضرب کلیم
ہے محبّت خیز یہ پیراہنِ سیمیں ترا208 208 181 200 بانگ درا
ہے نہاں تیری اُداسی میں دلِ ویراں مرا83 83 51 41 بانگ درا
ہے کسی اور کی خاطر یہ نصابِ زر و سیم393 389 353 89 بال جبریل