صفحہ اوّل


فہرست الفاظ "سیاست"، 26 تلاش
مصرع اکادمی2018 اکادمی2007 غلام علی قدیم کتاب آڈیو
اُمید کیا ہے سیاست کے پیشواؤں سے669 669 619 160 ضرب کلیم
اہلِ سّجادہ ہیں یا اہلِ سیاست ہیں امام655 655 605 145 ضرب کلیم
تری حریف ہے یا رب سیاستِ افرنگ654 654 604 144 ضرب کلیم
جس نے افرنگی سیاست کو کِیا یوں بے حجاب706 706 651 220 ارمغان حجاز
جمہور کے اِبلیس ہیں اربابِ سیاست493 492 454 215 بال جبریل
جُدا ہو دِیں سیاست سے تو رہ جاتی ہے چنگیزی378 374 332 62 بال جبریل
خالی ہے صداقت سے سیاست تو اسی سے188 188 161 174 بانگ درا
دین وسیاست443 445 410 160 بال جبریل
سرود و شعر و سیاست، کتاب و دِین و ہُنر612 612 562 98 ضرب کلیم
سیاست490 489 451 212 بال جبریل
سیاست نے مذہب سے پِیچھا چھُٹرایا444 446 410 160 بال جبریل
سیاستِ افرنگ654 654 604 144 ضرب کلیم
فرنگیوں کی سیاست ہے دیوِ بے زنجیر665 665 615 154 ضرب کلیم
لا کر بَرہمنوں کو سیاست کے پیچ میں658 658 608 148 ضرب کلیم
لادِین سیاست664 664 614 154 ضرب کلیم
لیکن مجھے اعماقِ سیاست سے ہے پرہیز660 660 610 149 ضرب کلیم
مری نگاہ میں ہے یہ سیاستِ لا دِیں664 664 614 154 ضرب کلیم
پُرانی سیاست گری خوار ہے450 451 415 167 بال جبریل
پھر سیاست چھوڑ کر داخل حصارِ دیں میں ہو295 295 265 301 بانگ درا
کیا امامانِ سیاست، کیا کلیسا کے شیوخ708 708 653 223 ارمغان حجاز
گُفتارِ سیاست میں وطن اور ہی کچھ ہے188 188 160 174 بانگ درا
ہند میں آپ تو از رُوئے سیاست ہیں اہم320 320 288 331 بانگ درا
ہیں اہلِ سیاست کے وہی کُہنہ خم و پیچ557 557 506 40 ضرب کلیم
ہے دلیری دستِ اربابِ سیاست کا عصا84 84 53 43 بانگ درا
یہ عُقدہ ہائے سیاست تجھے مبارک ہوں268 268 239 269 بانگ درا
یہ عِلم، یہ حکمت، یہ سیاست، یہ تجارت722 722 665 242 ارمغان حجاز