صفحہ اوّل


فہرست الفاظ "سکوں"، 12 تلاش
مصرع اکادمی2018 اکادمی2007 غلام علی قدیم کتاب آڈیو
آتی تھی کوہ سے صدا رازِ حیات ہے سکُوں140 140 115 119 بانگ درا
ترا بحر پُر سکُوں ہے، یہ سکُوں ہے یا فسُوں ہے؟549 549 498 31 ضرب کلیم
سکوں ناآشنا رہنا اسے سامانِ ہستی ہے164 164 138 147 بانگ درا
سکُوں محال ہے قدرت کے کارخانے میں173 173 148 158 بانگ درا
سکُوں پرستیِ راہب سے فقر ہے بیزار563 563 512 47 ضرب کلیم
شاعر کا دل ہے لیکن ناآشنا سکُوں سے200 200 172 189 بانگ درا
لبریز ہو گیا مرے صبر و سکُوں کا جام276 276 247 278 بانگ درا
مضطرب ہوں، دل سکُوں ناآشنا رکھتا ہوں میں149 149 123 129 بانگ درا
نیکر کا خرام بھی سکُوں ہے154 154 128 136 بانگ درا
پیغامِ سکوں پہنچا بھی گئی، دل محفل کا تڑپا بھی گئی310 310 278 317 بانگ درا
کہتے ہیں جسے سکُوں، نہیں ہے145 145 119 124 بانگ درا
گو سکُوں ممکن نہیں عالم میں اختر کے لیے175 175 149 161 بانگ درا