صفحہ اوّل


فہرست الفاظ "سکتے"، 18 تلاش
مصرع اکادمی2018 اکادمی2007 غلام علی قدیم کتاب آڈیو
بھروسا کر نہیں سکتے غلاموں کی بصیرت پر363 361 316 40 بال جبریل
تاویل سے قُرآں کو بنا سکتے ہیں پاژند359 357 312 33 بال جبریل
جس کو کر سکتے ہیں، جب چاہیں پُجاری پاش پاش721 721 664 240 ارمغان حجاز
جی سکتے ہیں بے روشنیِ دانش و فرہنگ405 401 368 109 بال جبریل
خرید سکتے ہیں دنیا میں عشرتِ پرویز400 396 362 102 بال جبریل
خودی سے اس طلسمِ رنگ و بُو کو توڑ سکتے ہیں361 359 314 37 بال جبریل
سمجھ سکتے نہیں اس راز کو سینا و فارابی297 297 267 304 بانگ درا
شریکِ حُکم غلاموں کو کر نہیں سکتے651 651 601 141 ضرب کلیم
طلسمِ گُنبدِ گردُوں کو توڑ سکتے ہیں380 376 336 66 بال جبریل
فصلِ گُل میں پھُول رہ سکتے نہیں زیرِ حجاب482 481 443 203 بال جبریل
ٹل نہ سکتے تھے اگر جنگ میں اَڑ جاتے تھے192 192 164 179 بانگ درا
کب ڈرا سکتے ہیں مجھ کو اشتراکی کُوچہ گرد709 709 654 223 ارمغان حجاز
کر سکتے تھے جو اپنے زمانے کی امامت598 598 546 84 ضرب کلیم
کوہ و دریا سے گزر سکتے ہیں مانندِ نسیم393 389 353 89 بال جبریل
کہتے ہیں کہ شیشے کو بنا سکتے ہیں خارا713 713 657 229 ارمغان حجاز
کہہ نہیں سکتے مجھے نومیدِ پیکارِ حیات224 224 196 217 بانگ درا
یوں بھی دستورِ گُلستاں کو بدل سکتے ہیں682 682 632 173 ضرب کلیم
’قُم بِاذنِ اللہ‘ کہہ سکتے تھے جو، رُخصت ہوئے492 491 453 214 بال جبریل