صفحہ اوّل


فہرست الفاظ "سکان"، 23 تلاش
مصرع اکادمی2018 اکادمی2007 غلام علی قدیم کتاب آڈیو
آہ! وہ تیرِ نیم کش جس کا نہ ہو کوئی ہدف377 373 331 60 بال جبریل
اس کا سُرور اس کا شوق، اس کا نیاز اس کا ناز421 424 389 131 بال جبریل
اس کا مقام اور ہے، اس کا نظام اور ہے140 140 115 119 بانگ درا
اپنے سُکاّنِ کُہن کی خاک کا دلدادہ ہے175 175 149 160 بانگ درا
جس نے اس کا نام رکھّا تھا جہانِ کاف و نوں701 701 647 214 ارمغان حجاز
جس کا ناخن سازِ ہستی کے لیے مِضراب ہے262 262 233 261 بانگ درا
حریفِ نکتۂ توحید ہو سکا نہ حکیم597 597 545 83 ضرب کلیم
حریمِ ذات ہے اس کا نشیمنِ ابدی725 725 668 246 ارمغان حجاز
زمانے میں جھُوٹا ہے اُس کا نِگیں483 482 444 204 بال جبریل
سما سکا نہ دو عالم میں مردِ آفاقی397 393 358 96 بال جبریل
طلسمِ بُود و عدم، جس کا نام ہے آدم570 570 519 54 ضرب کلیم
غافل آداب سے سُکّانِ زمیں کیسے ہیں228 228 199 221 بانگ درا
فلک کو کیا خبر یہ خاکداں کس کا نشیمن ہے755 755 692 280 ارمغان حجاز
مذہب ہے جس کا نام، وہ ہے اک جنُونِ خام276 276 246 277 بانگ درا
مقامِ شوق ترے قُدسیوں کے بس کا نہیں347 348 300 11 بال جبریل
مگر یہ اس کی تگ و دَو سے ہو سکا نہ کُہن570 570 519 54 ضرب کلیم
وجود جس کا نہیں جذبِ خاک سے آزاد494 493 455 217 بال جبریل
ٹھہر سکا نہ ہوائے چمن میں خیمۂ گُل347 348 300 10 بال جبریل
ٹھہَر سکا نہ کسی خانقاہ میں اقبالؔ441 443 408 157 بال جبریل
پنَپ سکا نہ خیاباں میں لالۂ دل سوز403 399 366 107 بال جبریل
کیوں مرے بس کا نہیں کارِ زمیں471 471 433 189 بال جبریل
ہدَف سے بیگانہ تِیر اُس کا، نظر نہیں جس کی عارفانہ457 458 422 175 بال جبریل
ہے اس کا نشیمن نہ بخارا نہ بدخشان573 573 522 57 ضرب کلیم