صفحہ اوّل


فہرست الفاظ "سپاہ"، 10 تلاش
مصرع اکادمی2018 اکادمی2007 غلام علی قدیم کتاب آڈیو
اگرچہ مَیں نہ سپاہی ہُوں نے امیرِ جنُود622 622 572 108 ضرب کلیم
ایک سپاہی کی ضرب کرتی ہے کارِ سپاہ406 402 369 111 بال جبریل
دنیا کے اُس شہنشہِ انجم سپاہ کو271 271 241 272 بانگ درا
فقر کے ہیں معجزات تاج و سریر و سپاہ405 401 369 110 بال جبریل
مردِ سپاہی ہے وہ اس کی زِرہ ’لَا اِلہ‘420 423 389 131 بال جبریل
مومن ہے تو بے تیغ بھی لڑتا ہے سپاہی374 370 327 55 بال جبریل
مُسلم سپاہیوں کے ذخیرے ہوئے تمام245 245 216 242 بانگ درا
میرِ سپاہ ناسزا، لشکریاں شکستہ صف377 373 331 60 بال جبریل
نوری حضوری تیرے سپاہی386 382 345 78 بال جبریل
نہ تخت و تاج میں نَے لشکر و سپاہ میں ہے399 395 360 99 بال جبریل