صفحہ اوّل


فہرست الفاظ "سورج"، 14 تلاش
مصرع اکادمی2018 اکادمی2007 غلام علی قدیم کتاب آڈیو
اور چمکاتی ہے اس موتی کو سورج کی کرن371 367 322 48 بال جبریل
جس نے سورج کی شُعاعوں کو گرفتار کیا583 583 531 67 ضرب کلیم
جھلک تیری ہویدا چاند میں، سُورج میں، تارے میں164 164 138 147 بانگ درا
ذرّہ ہے یا نمایاں سورج کے پیرہن میں110 110 84 83 بانگ درا
سُورج بُنتا ہے تارِ زر سے492 491 453 214 بال جبریل
سُورج بھی تماشائی، تارے بھی تماشائی448 449 414 165 بال جبریل
سُورج نے جاتے جاتے شامِ سیہ قبا کو201 201 173 190 بانگ درا
سُورج نے دیا اپنی شعاعوں کو یہ پیغام619 619 569 105 ضرب کلیم
شفَق نہیں ہے، یہ سورج کے پھُول ہیں گویا121 121 95 96 بانگ درا
مشرق سے اُبھرتے ہوئے سُورج کو ذرا دیکھ459 460 424 178 بال جبریل
مہندی لگائے سورج جب شام کی دُلھن کو79 79 47 36 بانگ درا
چمک سورج میں کیا باقی رہے گی355 412 389 26 بال جبریل
کوئی سُورج کی کرن شبنم میں ہے اُلجھی ہوئی178 178 152 164 بانگ درا
یہ نِکلتے ہوئے سُورج کی اُفُق تابی ہے234 234 205 229 بانگ درا