صفحہ اوّل


فہرست الفاظ "سند"، 28 تلاش
مصرع اکادمی2018 اکادمی2007 غلام علی قدیم کتاب آڈیو
آزاد و گرفتار و تہی کِیسہ و خورسند360 357 313 35 بال جبریل
آستانِ مسند آرائے شہِ لولاکؐ ہے172 172 146 156 بانگ درا
آہ! مشرق کی پسند آئی نہ اس کو سر زمیں104 104 77 74 بانگ درا
باطل دُوئی پسند ہے، حق لا شریک ہے587 587 535 71 ضرب کلیم
بزمِ ہستی میں ہے سب کو محفل آرائی پسند96 96 64 58 بانگ درا
جانشیں قیصر کے، وارث مسندِ جم کے ہوئے172 172 146 157 بانگ درا
حیرت میں چھوڑ دیدۂ حکمت پسند کو83 83 51 40 بانگ درا
خطر پسند طبیعت کو سازگار نہیں347 348 300 11 بال جبریل
خندہ زن ہوں مسندِ دارا و اسکندر پہ مَیں96 96 65 59 بانگ درا
خودی جلوہ بدمست و خلوَت پسند454 455 419 172 بال جبریل
سفر اس کو منزل سے بڑھ کر پسند453 454 418 171 بال جبریل
سنَد تو لیجیے، لڑکوں کے کام آئے گی319 319 287 330 بانگ درا
طوقِ گلُوئے حُسنِ تماشا پسند ہے77 77 46 34 بانگ درا
عذر آفرینِ جرمِ محبّت ہے حُسنِ دوست128 128 102 105 بانگ درا
مذہب میں بہت تازہ پسند اس کی طبیعت574 574 523 58 ضرب کلیم
مرا مَسند پہ سو جانا بناوٹ تھی، تکلّف تھا247 247 218 244 بانگ درا
مُرغانِ سحَر خواں مری صحبت میں ہیں خورسند535 535 485 15 ضرب کلیم
مِلا مزاج تغیّر پسند کچھ ایسا108 108 82 80 بانگ درا
میراث میں آئی ہے انھیں مسندِ ارشاد497 496 458 220 بال جبریل
وہ مدفن ہے خوشحال خاں کو پسند485 484 446 206 بال جبریل
وہ پَر شکستہ کہ صحنِ سرا میں تھے خورسند524 524 474 4 ضرب کلیم
پسند اس کو تکرار کی خُو نہیں452 453 418 170 بال جبریل
پسند رُوح و بدن کی ہے وا نمود اس کو563 563 512 47 ضرب کلیم
پسند کی کبھی یُوناں کی سر زمیں میں نے108 108 82 80 بانگ درا
کس قدر اے مے! تجھے رسمِ حجاب آئی پسند165 165 139 148 بانگ درا
گوہر کو مشتِ خاک میں رہنا پسند ہے77 77 46 34 بانگ درا
ہے اس کا مُقلِّد ابھی ناخوش، ابھی خُورسند578 578 526 62 ضرب کلیم
ہے دلِ شاعر کو لیکن کُنجِ تنہائی پسند96 96 64 58 بانگ درا