صفحہ اوّل


فہرست الفاظ "سمجھ"، 120 تلاش
مصرع اکادمی2018 اکادمی2007 غلام علی قدیم کتاب آڈیو
آب و گِل کے کھیل کو اپنا جہاں سمجھا تھا میں357 355 310 29 بال جبریل
آہ اے ناداں! قفَس کو آشیاں سمجھا ہے تُو291 291 262 297 بانگ درا
آہ! دنیا دل سمجھتی ہے جسے، وہ دل نہیں310 310 278 317 بانگ درا
آہ، اے رازِ عیاں کے نہ سمجھے والے!87 87 55 46 بانگ درا
اس زمین و آسماں کو بےکراں سمجھا تھا میں357 355 310 29 بال جبریل
اس سرابِ رنگ و بو کو گُلِستاں سمجھا ہے تُو291 291 262 297 بانگ درا
اس کو کیا سمجھیں یہ بیچارے دو رکعت کے امام!537 537 487 18 ضرب کلیم
انکار کی عادت کو سمجھتی ہوں بُرا میں60 60 30 14 بانگ درا
انگریز سمجھتا ہے مسلماں کو گداگر538 538 488 20 ضرب کلیم
اور تُو اے بے خبر سمجھا اسے شاخِ نبات291 291 262 297 بانگ درا
اَڑ بیٹھے کیا سمجھ کے بھلا طُور پر کلیم128 128 102 105 بانگ درا
اُڑا طائر اُسے جُگنو سمجھ کر118 118 92 93 بانگ درا
اپنی جولاں‌گاہ زیرِ آسماں سمجھا تھا میں357 355 310 29 بال جبریل
اک رِدائے نیلگوں کو آسماں سمجھا تھا میں357 355 310 29 بال جبریل
اک عمر میں نہ سمجھے اس کو زمین والے202 202 174 191 بانگ درا
اہلِ نظر سمجھتے ہیں اس کو امامِ ہند205 205 177 195 بانگ درا
اے مُسافر دل سمجھتا ہے تری آواز کو53 53 23 5 بانگ درا
بنائیں کیا سمجھ کر شاخِ گُل پر آشیاں اپنا102 102 75 71 بانگ درا
بنایا ہے کسی نے کچھ سمجھ کر چشمِ آدم کو102 102 73 70 بانگ درا
بُرا سمجھوں انھیں، مجھ سے تو ایسا ہو نہیں سکتا130 130 105 109 بانگ درا
بے درد تیرے سوز کو سمجھے کہ نُور ہے76 76 45 32 بانگ درا
تو اقبالؔ اس کو سمجھاتا مقامِ کبریا کیا ہے389 385 348 82 بال جبریل
تُو آبجُو اسے سمجھا اگر تو چارہ نہیں380 376 336 66 بال جبریل
تُو اگر سمجھے تو تیرے پاس وہ ساماں بھی ہے220 220 193 213 بانگ درا
تُو جس کو سمجھتا ہے فلک اپنے جہاں کا!531 531 481 11 ضرب کلیم
تُو سمجھتا نہیں اے زاہدِ ناداں اس کو94 94 62 54 بانگ درا
تُو سمجھتا ہے یہ آزادی کی ہے نیلم پری290 290 261 296 بانگ درا
تُو سمجھتا ہے یہ ساماں ہے دل آزاری کا235 235 206 230 بانگ درا
تُو معنیِ وَ النّجم، نہ سمجھا تو عجب کیا529 529 479 9 ضرب کلیم
تھی فغاں وہ بھی جسے ضبطِ فغاں سمجھا تھا میں357 355 310 29 بال جبریل
جس روز دل کی رمز مُغنّی سمجھ گیا627 627 577 113 ضرب کلیم
جس کو آوازِ رحیلِ کارواں سمجھا تھا میں357 355 310 30 بال جبریل
جس کو مشروع سمجھتے ہیں فقیہانِ خودی637 637 587 124 ضرب کلیم
جس کو نادانی سے ہم سمجھے تھے اک مُشتِ غبار707 707 652 222 ارمغان حجاز
جسے سمجھتے تھے جسمِ خاکی، غُبار تھا کُوئے آرزو کا163 163 137 145 بانگ درا
جسے کساد سمجھتے ہیں تاجرانِ فرنگ382 378 339 71 بال جبریل
جو تُو سمجھے تو آزادی ہے پوشیدہ محبّت میں102 102 75 71 بانگ درا
جو سختیِ منزل کو سامانِ سفر سمجھے686 686 636 177 ضرب کلیم
حریف اپنا سمجھ رہے ہیں مجھے خدایانِ خانقاہی749 749 686 273 ارمغان حجاز
حقیقتِ گُل کو تُو جو سمجھے تو یہ بھی پیماں ہے رنگ و بو کا163 163 137 146 بانگ درا
دنیا تو سمجھتی ہے فرنگی کو خداوند359 356 312 33 بال جبریل
رازِ ہستی کو تُو سمجھتی ہے73 73 41 28 بانگ درا
زمانہ عقل کو سمجھا ہُوا ہے مشعلِ راہ398 394 359 97 بال جبریل
سبب کچھ اور ہے، تُو جس کو خود سمجھتا ہے532 532 482 12 ضرب کلیم
سمجھ رہے ہیں وہ یورپ کو ہم جوار اپنا407 403 371 113 بال جبریل
سمجھ سکتے نہیں اس راز کو سینا و فارابی297 297 267 304 بانگ درا
سمجھ میں آئی حقیقت نہ جب ستاروں کی109 109 82 81 بانگ درا
سمجھ میں اس قدر آیا کہ دل کی موت ہے، دُوری392 388 352 87 بال جبریل
سمجھ گئی ہے اسے ہر طبیعتِ چالاک651 651 601 141 ضرب کلیم
سمجھا لہُو کی بوند اگر تُو اسے تو خیر742 742 681 263 ارمغان حجاز
سمجھا نہیں تسلسلِ شام و سحَر کو مَیں479 478 440 199 بال جبریل
سمجھا ہے کہ درماں ہے وہاں داغ جگر کا245 245 216 241 بانگ درا
سمجھا ہے کہ ہے راگ عبادات میں داخل91 91 59 51 بانگ درا
سمجھتا ہوں کہ میرا عشق میرے رازداں تک ہے129 129 103 106 بانگ درا
سمجھتا ہے تُو راز ہے زندگی453 454 418 171 بال جبریل
سمجھتا ہے جو موت خوابِ لَحد کو743 743 682 264 ارمغان حجاز
سمجھتا ہے مری محنت کو محنت فرہاد752 752 688 276 ارمغان حجاز
سمجھتی ہے تُو ہو گیا کیا اسے؟68 68 37 22 بانگ درا
سمجھتے ہیں ناداں اسے بے ثبات454 455 419 172 بال جبریل
سمجھو تمام مرحلہ ہائے ہُنر ہیں طے627 627 577 113 ضرب کلیم
سمجھو وہیں ہمیں بھی، دل ہو جہاں ہمارا109 109 83 82 بانگ درا
سمجھیں نہ کہیں ہند کے مسلم مجھے غمّاز275 275 245 277 بانگ درا
سمجھے گا زمانہ تری آنکھوں کے اشارے460 461 424 178 بال جبریل
سمجھے گا نہ تُو جب تک بے رنگ نہ ہو ادراک378 374 333 63 بال جبریل
سُنتا ہوں کہ کافر نہیں ہندو کو سمجھتا91 91 59 51 بانگ درا
سکندر! حیف، تُو اس کو جواں مردی سمجھتا ہے667 667 617 157 ضرب کلیم
شاید تو سمجھتی تھی وطن دُور ہے میرا631 631 581 118 ضرب کلیم
صدا کو اپنی سمجھتا ہے غیر کی آواز157 157 131 139 بانگ درا
عشق و مستی نے کِیا ضبطِ نفَس مجھ پہ حرام542 542 492 24 ضرب کلیم
عقل سمجھی ہی نہیں معنیِ پیغام ابھی311 311 279 318 بانگ درا
غضَب ہے، داد کو سمجھا ہُوا ہے تُو بیداد!494 493 455 217 بال جبریل
قدر آرام کی اگر سمجھو64 64 34 18 بانگ درا
مجھے جنّت سے نکالا ہوا انساں سمجھا227 227 199 221 بانگ درا
مجھے غافل سمجھ کر مار ڈالے میرے خنجر سے247 247 219 245 بانگ درا
مری نوائے پریشاں کو شاعری نہ سمجھ385 381 343 76 بال جبریل
مرے ہم صفیر اسے بھی اثَرِ بہار سمجھے354 353 307 23 بال جبریل
مقصود سمجھ میری نوائے سَحری کا571 571 520 55 ضرب کلیم
ممکن ہے کہ تُو جس کو سمجھتا ہے بہاراں531 531 481 11 ضرب کلیم
موت کو سمجھے ہیں غافل اختتامِ زندگی282 282 254 287 بانگ درا
مَیں نہ سمجھی تھی کہ ہے کیوں خاک میری سوز ناک719 719 662 237 ارمغان حجاز
مَیں نہیں سمجھا حدیثِ جبر و قدر!467 467 430 186 بال جبریل
مِرے کدو کو غنیمت سمجھ کہ بادۂ ناب399 395 361 100 بال جبریل
مکر و فنِ خواجگی کاش سمجھتا غلام!738 738 677 258 ارمغان حجاز
مکڑے نے کہا واہ! فریبی مجھے سمجھے59 59 29 13 بانگ درا
مہر و ماہ و مشتری کو ہم عناں سمجھا تھا میں357 355 310 29 بال جبریل
مہرباں ہوں مَیں، مجھے نا مہرباں سمجھا ہے تُو97 97 66 60 بانگ درا
میں جس کو سمجھتا تھا کلیسا کے خرافات431 433 398 144 بال جبریل
میں کیسے سمجھتا کہ تو ہے یا کہ نہیں ہے430 433 398 144 بال جبریل
ناداں یہ سمجھتا ہے کہ اسلام ہے آزاد!548 548 498 30 ضرب کلیم
نہ سمجھو گے تو مِٹ جاؤ گے اے ہندوستاں والو!100 100 71 66 بانگ درا
وحشت نہ سمجھ اس کو اے مَردکِ میدانی!686 686 636 177 ضرب کلیم
پتھّر کی مُورتوں میں سمجھا ہے تُو خدا ہے115 115 88 88 بانگ درا
کارگاہِ شیشہ جو ناداں سمجھتا ہے اسے708 708 653 223 ارمغان حجاز
کاش گُلشن میں سمجھتا کوئی فریاد اس کی!198 198 170 186 بانگ درا
کس طرح تجھ کو یہ سمجھاؤں کہ مَیں گُلچیں نہیں54 54 24 6 بانگ درا
کوئی اب تک نہ یہ سمجھا کہ انساں125 125 99 101 بانگ درا
کوئی تقدیر کی منطق سمجھ سکتا نہیں ورنہ392 388 352 88 بال جبریل
کون سمجھائے تجھے کیا ہیں مقاماتِ وجود!626 626 576 112 ضرب کلیم
کون سمجھے گا چمن میں نالۂ بُلبل کا راز116 116 89 90 بانگ درا
کُشادِ درِ دل سمجھتے ہیں اس کو430 432 397 143 بال جبریل
کچھ جو سمجھا مرے شکوے کو تو رِضواں سمجھا227 227 199 221 بانگ درا
کھرا جسے تم سمجھ رہے ہو، وہ اب زرِ کم عیار ہو گا167 167 141 150 بانگ درا
کہ تُو خودی کو سمجھتا ہے پیکرِ خاکی523 523 473 3 ضرب کلیم
کہ سمجھے منزلِ مقصود کارواں مجھ کو122 122 96 98 بانگ درا
کہ وہ حلّاج کی سُولی کو سمجھا ہے رقیب اپنا362 360 315 38 بال جبریل
کہتا ہوں وہی بات سمجھتا ہوں جسے حق359 357 313 34 بال جبریل
کیا سمجھے گا وہ جس کی رگوں میں ہے لہُو سرد607 607 557 94 ضرب کلیم
گانا اسے سمجھ کر خوش ہوں نہ سُننے والے69 69 38 24 بانگ درا
گو خوب سمجھتا ہوں کہ یہ زہر ہے، وہ قند607 607 557 93 ضرب کلیم
ہم سمجھتے تھے کہ لائے گی فراغت تعلیم238 238 209 233 بانگ درا
ہم سمجھتے ہیں یہ لیلیٰ تیرے محمل میں نہیں223 223 195 216 بانگ درا
ہنسی سمجھی گئی گُلشن میں غُنچوں کی جگر چاکی253 253 225 251 بانگ درا
ہو زندہ کفن پوش تو مَیّت اُسے سمجھیں572 572 521 56 ضرب کلیم
ہے اگر ارزاں تو یہ سمجھو اجل کچھ بھی نہیں260 260 231 259 بانگ درا
یہ ایک سجدہ جسے تُو گراں سمجھتا ہے550 550 499 32 ضرب کلیم
یہ تصویریں ہیں تیری جن کو سمجھا ہے بُرا تو نے101 101 72 68 بانگ درا
یہ سمجھ لے کوئی مِینا خانہ بارِ دوش ہے310 310 278 317 بانگ درا
یہ عقل اور یہ سمجھ، یہ شعور، کیا کہنا!61 61 31 15 بانگ درا
یہ نکتہ پِیرِ دانا نے مجھے خلوَت میں سمجھایا645 645 596 134 ضرب کلیم
یہی توحید تھی جس کو نہ تُو سمجھا نہ مَیں سمجھا361 359 314 37 بال جبریل