صفحہ اوّل


فہرست الفاظ "سلطانی"، 16 تلاش
مصرع اکادمی2018 اکادمی2007 غلام علی قدیم کتاب آڈیو
اُس بندے کی دہقانی پر سُلطانی قربان681 681 631 172 ضرب کلیم
اے کُشتۂ سُلطانی و مُلّائی و پیری!727 727 670 248 ارمغان حجاز
خدا نے اس کو دیا ہے شکوہِ سُلطانی683 683 633 174 ضرب کلیم
خصومت تھی سُلطانی و راہبی میں443 445 410 160 بال جبریل
خیر ہے سُلطانیِ جمہور کا غوغا کہ شر703 703 649 216 ارمغان حجاز
دین ہو، فلسفہ ہو، فَقر ہو، سُلطانی ہو655 655 606 145 ضرب کلیم
روحِ سُلطانی رہے باقی تو پھر کیا اضطراب705 705 650 218 ارمغان حجاز
سُلطانیِ جاوید660 660 610 149 ضرب کلیم
سُلطانیِ جمہور کا آتا ہے زمانہ434 437 402 149 بال جبریل
سُلطانی٭544 544 493 26 ضرب کلیم
فطرت کو گوارا نہیں سُلطانیِ جاوید660 660 610 149 ضرب کلیم
فقیرِ راہ کو بخشے گئے اسرارِ سُلطانی350 351 303 16 بال جبریل
نہیں تیرا نشیمن قصرِ سُلطانی کے گُنبد پر446 448 412 163 بال جبریل
کہ درویشی بھی عیّاری ہے، سُلطانی بھی عیّاری376 372 329 58 بال جبریل
ہے اس کی فقیری میں سرمایۂ سُلطانی691 691 640 182 ضرب کلیم
یہی مقام ہے کہتے ہیں جس کو سُلطانی544 544 494 26 ضرب کلیم