صفحہ اوّل


فہرست الفاظ "سفر"، 40 تلاش
مصرع اکادمی2018 اکادمی2007 غلام علی قدیم کتاب آڈیو
اُٹھ کہ خورشید کا سامانِ سفر تازہ کریں325 327 293 2 بال جبریل
اپنے افکار کی دُنیا میں سفر کر نہ سکا583 583 531 67 ضرب کلیم
باغِ بہشت سے مجھے حکمِ سفر دیا تھا کیوں345 347 299 9 بال جبریل
بُوئے گُل کا باغ سے، گُلچیں کا دنیا سے سفر117 117 90 91 بانگ درا
بھلا تعمیل اس فرمانِ غیرت کُش کی ممکن تھی!246 246 217 243 بانگ درا
تسکینِ مسافر نہ سفر میں نہ حضَر میں428 431 396 141 بال جبریل
تھا تخیُّل جو ہم سفر میرا203 203 175 192 بانگ درا
جو سختیِ منزل کو سامانِ سفر سمجھے686 686 636 177 ضرب کلیم
جو موجِ دریا لگی یہ کہنے، سفر سے قائم ہے شان میری162 162 136 145 بانگ درا
جوشِ اُلفت بھی دلِ عاشق سے کر جاتا سفر183 183 156 169 بانگ درا
جہاں سے باندھ کے رختِ سفر روانہ ہُوا224 224 197 218 بانگ درا
حیات ذوقِ سفر کے سوا کچھ اور نہیں382 378 339 70 بال جبریل
خوب تر تھا صبح کے تارے سے بھی تیرا سفر266 266 236 266 بانگ درا
رازِ سر بستہ تھا سفر میرا203 203 175 192 بانگ درا
راہ کی ظلمت سے ہو مشکل سوئے منزل سفر184 184 157 171 بانگ درا
رہتے ہیں ستم کشِ سفر سب145 145 119 124 بانگ درا
زمانہ صبحِ ازل سے رہا ہے محوِ سفر570 570 519 54 ضرب کلیم
سفر آمادہ نہیں منتظرِ بانگِ رحیل682 682 632 173 ضرب کلیم
سفر اس کا انجام و آغاز ہے455 456 419 173 بال جبریل
سفر اس کو منزل سے بڑھ کر پسند453 454 418 171 بال جبریل
سفر خاکی شبستاں سے نہ کر سکتا اگر دانہ576 576 525 60 ضرب کلیم
سفر زندگی کے لیے برگ و ساز453 454 418 171 بال جبریل
سفر عروسِ قمر کا عماریِ شب میں616 616 566 102 ضرب کلیم
سفر ہے حقیقت، حضَر ہے مجاز453 454 418 171 بال جبریل
صبا کرتی ہے بُوئے گُل سے اپنا ہم‌سفر پیدا298 298 268 305 بانگ درا
لازم ہے رہرو کے لیے دُنیا میں سامانِ سفر272 272 242 273 بانگ درا
مجھے وہ درسِ فرنگ آج یاد آتے ہیں395 391 355 92 بال جبریل
مقام ہم سفروں سے ہو اس قدر آگے122 122 96 98 بانگ درا
منزلِ ہستی سے کر جاتی ہے خاموشی سفر240 240 211 236 بانگ درا
موت کیا شے ہے، فقط عالَمِ معنی کا سفر568 568 517 52 ضرب کلیم
وادیِ ہستی میں کوئی ہم سفر تک بھی نہ ہو184 184 157 171 بانگ درا
وہ حضَر بے برگ و ساماں، وہ سفر بے سنگ و مِیل286 286 258 291 بانگ درا
وہ پھٹے بادل میں بے آوازِ پا اُس کا سفر55 55 25 8 بانگ درا
کوچہ گردِ نَے ہُوا جس دم نفَس، فریاد ہے177 177 151 162 بانگ درا
کِیا فلک کو سفر، چھوڑ کر زمیں میں نے108 108 82 80 بانگ درا
کھُلتا نہیں مرے سفَرِ زندگی کا راز479 478 440 199 بال جبریل
گیا ہے تقلید کا زمانہ، مجاز رختِ سفر اُٹھائے164 164 138 146 بانگ درا
ہم سفر میرے شکارِ دشنۂ رہزن ہوئے188 188 161 175 بانگ درا
ہوگا کبھی ختم یہ سفر کیا145 145 119 125 بانگ درا
یہی ہے رختِ سفر میرِ کارواں کے لیے384 380 341 74 بال جبریل