صفحہ اوّل


فہرست الفاظ "سخت"، 13 تلاش
مصرع اکادمی2018 اکادمی2007 غلام علی قدیم کتاب آڈیو
آزاد کی رگ سخت ہے مانندِ رگِ سنگ744 744 682 265 ارمغان حجاز
جو سختیِ منزل کو سامانِ سفر سمجھے686 686 636 177 ضرب کلیم
حذَر اے چِیرہ دستاں! سخت ہیں فطرت کی تعزیریں302 302 271 309 بانگ درا
خاک و خُوں میں مِل رہا ہے ترکمانِ سخت کوش285 285 257 290 بانگ درا
سالکِ رہ، ہوشیار! سخت ہے یہ مرحلہ402 398 364 104 بال جبریل
سخت باریک ہیں اَمراضِ اُمَم کے اسباب669 669 620 161 ضرب کلیم
سخت مشکل ہے کہ روشن ہو شبِ تارِ حیات551 551 500 33 ضرب کلیم
سخت کوشی سے ہے تلخِ زندگانی انگبیں446 448 413 163 بال جبریل
سختیاں کرتا ہوں دل پر، غیر سے غافل ہوں میں132 132 106 111 بانگ درا
عشقِ بلا خیز کا قافلۂ سخت جاں!423 426 391 134 بال جبریل
مری اِکسیر نے شیشے کو بخشی سختیِ خارا364 362 317 40 بال جبریل
موت ہے اک سخت تر جس کا غلامی ہے نام738 738 677 258 ارمغان حجاز
کُفّار ہند کے ہیں تجارت میں سخت کوش319 319 287 330 بانگ درا