صفحہ اوّل


فہرست الفاظ "ساقی"، 67 تلاش
مصرع اکادمی2018 اکادمی2007 غلام علی قدیم کتاب آڈیو
اب مناسب ہے ترا فیض ہو عام اے ساقی351 351 304 17 بال جبریل
اُٹھ گئے ساقی جو تھے، میخانہ خالی رہ گیا117 117 90 91 بانگ درا
اُٹھا ساقیا پردہ اس راز سے450 451 415 167 بال جبریل
بتا، کیا تُو مرا ساقی نہیں ہے343 346 298 6 بال جبریل
بَہا میری نوا کی دولتِ پرویز ہے ساقی350 351 303 16 بال جبریل
بیا ساقی نواے مرغِ زار از شاخسار آمد306 306 275 314 بانگ درا
ترے پیمانے میں ہے ماہِ تمام اے ساقی!351 351 304 18 بال جبریل
تُو اگر خود دار ہے، منّت کشِ ساقی نہ ہو218 218 191 211 بانگ درا
خندہ زن ساقی ہے، ساری انجمن بے ہوش ہے310 310 278 317 بانگ درا
خیر، تُو ساقی سہی لیکن پِلائے گا کسے214 214 187 206 بانگ درا
دل ہر ذرّہ میں غوغائے رستاخیز ہے ساقی350 350 303 15 بال جبریل
دِگرگُوں ہے جہاں، تاروں کی گردش تیز ہے ساقی350 350 303 15 بال جبریل
ذرا دیکھ اے ساقی لالہ فام!449 450 415 166 بال جبریل
ذرا نم ہو تو یہ مٹّی بہت زرخیز ہے ساقی350 351 303 16 بال جبریل
رہ گئے صوفی و ملّا کے غلام اے ساقی351 351 304 17 بال جبریل
ساقی237 237 208 233 بانگ درا
ساقی تیرا نمِ سحَر ہو427 430 395 138 بال جبریل
ساقی نامہ449 450 414 166 بال جبریل
ساقی نے بِنا کی روِشِ لُطف و ستم اور187 187 160 173 بانگ درا
ساقیا! محفل میں تُو آتش بجام آیا تو کیا213 213 185 204 بانگ درا
ساقیانِ جمیل جام بدست203 203 175 193 بانگ درا
ساقیِ اربابِ ذوق، فارسِ میدانِ شوق420 423 389 131 بال جبریل
ساقیِ موت کے ہاتھوں سے صبُوحی پینا112 112 85 85 بانگ درا
سحَر قریب ہے، اللہ کا نام لے ساقی!237 237 208 233 بانگ درا
سرت گردم تو ہم قانونِ پیشیں ساز دہ ساقی306 306 275 314 بانگ درا
سوالِ مے نہ کروں ساقیِ فرنگ سے میں376 372 330 59 بال جبریل
سوچ تو دل میں، لقب ساقی کا ہے زیبا تجھے؟212 212 184 203 بانگ درا
سُنے نہ ساقیِ مہ‌وَش تو اور بھی اچھّا379 375 334 64 بال جبریل
شرابِ کُہن پھر پِلا ساقیا451 452 416 168 بال جبریل
شیخ کہتا ہے کہ ہے یہ بھی حرام اے ساقی351 351 304 17 بال جبریل
طریقِ ساقی و رسمِ کدُو بدل جائے676 676 627 167 ضرب کلیم
طلب صادق نہ ہو تیری تو پھر کیا شکوۂ ساقی!391 387 350 85 بال جبریل
علاج اس کا وہی آبِ نشاط انگیز ہے ساقی350 350 303 15 بال جبریل
عُذرِ پرہیز پہ کہتا ہے بگڑ کر ساقی311 311 279 318 بانگ درا
عِلم کے ہاتھ میں خالی ہے نیام اے ساقی351 351 304 17 بال جبریل
فیضِ ساقی شبنم آسا، ظرفِ دل دریا طلب149 149 123 130 بانگ درا
لا پھر اک بار وہی بادہ و جام اے ساقی351 351 304 17 بال جبریل
مجھے فریفتۂ ساقیِ جمیل نہ کر152 152 125 133 بانگ درا
مری نگاہ میں وہ رند ہی نہیں ساقی131 131 106 110 بانگ درا
مزا تو جب ہے کہ گِرتوں کو تھام لے ساقی237 237 208 233 بانگ درا
مِٹا دیا مرے ساقی نے عالمِ من و تو352 352 305 19 بال جبریل
مگر ساقی کے ہاتھوں میں نہیں پیمانۂ ’اِلّا‘363 361 316 39 بال جبریل
میں ہُوں نومِید تیرے ساقیانِ سامری فن سے584 584 533 69 ضرب کلیم
مے بھی تو، مِینا بھی تو، ساقی بھی تو، محفل بھی تُو219 219 192 212 بانگ درا
مے پِلائیں گے نئے ساقی نئے پیمانے سے116 116 90 90 بانگ درا
نہ صہباہوں نہ ساقی ہوں، نہ مستی ہوں نہ پیمانہ99 99 69 64 بانگ درا
نہ مے، نہ شعر، نہ ساقی، نہ شورِ چنگ و رباب352 352 305 19 بال جبریل
وائے نادانی کہ تُو محتاجِ ساقی ہو گیا219 219 192 212 بانگ درا
وہی آب و گِلِ ایراں، وہی تبریز ہے ساقی350 351 303 15 بال جبریل
وہی جام گردش میں لا ساقیا!451 452 416 168 بال جبریل
پھر یہ غوغا ہے کہ لاساقی شرابِ خانہ ساز216 216 189 208 بانگ درا
چشمِ کرم ساقیا! دیر سے ہیں منتظر415 418 384 124 بال جبریل
کل تلک گردش میں جس ساقی کے پیمانے رہے214 214 187 206 بانگ درا
کِیا مرا تذکرہ جو ساقی نے بادہ خواروں کی انجمن میں167 167 140 150 بانگ درا
کھٹک رہا ہے دلوں میں کرشمۂ ساقی397 393 358 96 بال جبریل
کہ نہیں مے کدہ و ساقی و مِینا کو ثبات590 590 539 76 ضرب کلیم
کہ پیدائی تری اب تک حجاب آمیز ہے ساقی350 351 303 15 بال جبریل
کہیں سے آبِ بقائے دوام لے ساقی!237 237 208 233 بانگ درا
کہیں ممکن ہے کہ ساقی نہ رہے، جام رہے!195 195 167 183 بانگ درا
گزر گیا اب وہ دَور ساقی کہ چھُپ کے پیتے تھے پینے والے166 166 140 149 بانگ درا
ہاتھ آ جائے مجھے میرا مقام اے ساقی!351 351 304 17 بال جبریل
ہو نہ روشن، تو سخن مرگِ دوام اے ساقی351 351 304 18 بال جبریل
ہوائے گُل فراقِ ساقیِ نا مہرباں تک ہے128 128 102 106 بانگ درا
یہ نہ ساقی ہو تو پھرمے بھی نہ ہو، خُم بھی نہ ہو236 236 207 231 بانگ درا
یہ کس کافر ادا کا غمزۂ خُوں‌ریز ہے ساقی350 350 303 15 بال جبریل
یہاں ساقی نہیں پیدا، وہاں بے ذوق ہے صہبا362 360 315 38 بال جبریل
یہی کچھ ہے ساقی متاعِ فقیر452 453 417 169 بال جبریل