صفحہ اوّل


فہرست الفاظ "ساغر"، 14 تلاش
مصرع اکادمی2018 اکادمی2007 غلام علی قدیم کتاب آڈیو
اے تہی ساغر! ہماری آج ناداری بھی دیکھ209 209 182 200 بانگ درا
تیری مشکل، مے سے ہے ساغر کہ مے ساغر سے ہے568 568 517 52 ضرب کلیم
زینتِ بزمِ فلک ہو جس سے وہ ساغر ہے تو80 80 48 37 بانگ درا
ساغر ذرا سا گویا مجھ کو جہاں نما ہو78 78 47 35 بانگ درا
ساغرِ دیدۂ پُرنم سے چھلک ہی جاؤں113 113 86 86 بانگ درا
صفا تھی جس کی خاکِ پا میں بڑھ کر ساغرِ جم سے137 137 111 115 بانگ درا
مرے ساغر سے جھجکتے ہیں مے آشام ابھی311 311 279 318 بانگ درا
پیتا ہے مئے شفَق کا ساغر153 153 127 134 بانگ درا
کسی جمشید کا ساغر نہیں مَیں350 411 378 16 بال جبریل
کنار از زاہداں برگیر و بےباکانہ ساغر کش306 306 275 315 بانگ درا
یا رب اس ساغرِ لبریز کی مے کیا ہو گی93 93 61 54 بانگ درا
یا غازہ ہے یا ساغر و مِینا کی کرامات433 436 400 147 بال جبریل
یہ استغنا ہے، پانی میں نگوں رکھتا ہے ساغر کو102 102 75 71 بانگ درا
“بیا تا گُل بیفشانیم و مے در ساغر اندازیم307 307 276 315 بانگ درا