صفحہ اوّل


فہرست الفاظ "سار"، 80 تلاش
مصرع اکادمی2018 اکادمی2007 غلام علی قدیم کتاب آڈیو
آ! میں تجھے دِکھاؤں رُخسارِ روشن اس کا199 199 171 188 بانگ درا
آئنہ روشن ہے اُس کا صورتِ رخسار حُور183 183 157 170 بانگ درا
آج لیکن ہمنوا! سارا چمن ماتم میں ہے116 116 89 89 بانگ درا
آپ بھی شرمسار ہو، مجھ کو بھی شرمسار کر346 348 299 9 بال جبریل
ابرِ کوہسار57 57 27 11 بانگ درا
ابرِ کُہسار ہوں گُل پاش ہے دامن میرا57 57 27 11 بانگ درا
اتنی نادانی جہاں کے سارے داناؤں میں تھی165 165 139 148 بانگ درا
افغان باقی، کُہسار باقی677 677 628 168 ضرب کلیم
انساں کے دل میں، تیرے رُخسار میں وہی ہے199 199 171 188 بانگ درا
انوکھی وضع ہے، سارے زمانے سے نرالے ہیں127 127 101 103 بانگ درا
اور مسلم کے تخیّل میں جسارت اس سے ہے223 223 196 217 بانگ درا
اَہرام کی عظمت سے نگُوں سار ہیں افلاک628 628 578 115 ضرب کلیم
اُٹھی دشت و کہسار سے فوج فوج454 455 419 171 بال جبریل
اِرم بن گیا دامنِ کوہسار449 450 414 166 بال جبریل
اگر دیکھا بھی اُس نے سارے عالم کو تو کیا دیکھا102 102 74 70 بانگ درا
ایک پیمانہ ترا سارے زمانے کے لیے126 126 99 102 بانگ درا
بنے گا سارا جہان مے‌خانہ ، ہر کوئی بادہ خوار ہو گا166 166 140 149 بانگ درا
بیا ساقی نواے مرغِ زار از شاخسار آمد306 306 275 314 بانگ درا
تابندہ قوم ساری گردُوں نشیں تمھاری202 202 174 191 بانگ درا
تازیانہ دے دیا برقِ سرِ کُہسار نے52 52 22 4 بانگ درا
تڑپ صحنِ چمن میں، آشیاں میں، شاخساروں میں297 297 267 304 بانگ درا
تیری غیرت سے ابَد تک سرنِگون و شرمسار707 707 652 221 ارمغان حجاز
تیری نمود سلسلۂ کوہسار میں75 75 44 31 بانگ درا
جائے حیرت ہے بُرا سارے زمانے کا ہوں میں126 126 100 102 بانگ درا
جس طرح ندّی کے نغموں سے سکُوتِ کوہسار56 56 26 9 بانگ درا
جُوئے سرود آفریں آتی ہے کوہسار سے239 239 210 235 بانگ درا
جھونپڑے دامنِ کُہسار میں دہقانوں کے58 58 28 12 بانگ درا
جہاں‌بِیں ہُوں کہ خود سارا جہاں ہُوں408 406 373 116 بال جبریل
خندہ زن ساقی ہے، ساری انجمن بے ہوش ہے310 310 278 317 بانگ درا
خودی کی زد میں ہے ساری خُدائی!410 408 375 118 بال جبریل
خودی ہو زندہ تو کُہسار پرنیان و حریر589 589 538 75 ضرب کلیم
خوشنما لگتا ہے یہ غازہ ترے رُخسار پر53 53 23 5 بانگ درا
خُفتگانِ خاک سے استفسار69 69 38 24 بانگ درا
خُفتگانِ لالہ زار و کوہسار و رُود بار265 265 235 265 بانگ درا
دریا، کُہسار، چاند، تارے492 491 453 214 بال جبریل
دشت میں، دامنِ کُہسار میں، میدان میں ہے236 236 207 231 بانگ درا
دل نہ تھا میرا، سراپا ذوقِ استفسار تھا55 55 25 8 بانگ درا
رکھ کے میخانے کے سارے قاعدے بالائے طاق322 322 290 334 بانگ درا
زیب تیرے خال سے رُخسارِ دریا کو رہے159 159 133 142 بانگ درا
سارے جہاں سے اچھّا ہندوستاں ہمارا109 109 83 82 بانگ درا
سارے جہاں کو جس نے علم و ہُنر دیا تھا114 114 87 87 بانگ درا
سارے پُجاریوں کو مے پِیت کی پلا دیں115 115 88 89 بانگ درا
سُن کے بکری یہ ماجرا سارا64 64 33 18 بانگ درا
صبر سے ناآشنا صبح و مسا روتا ہے وہ258 258 229 257 بانگ درا
صحرا و دشت و در میں، کُہسار میں وہی ہے199 199 171 188 بانگ درا
صداے آبشاراں از فرازِ کوہسار آمد306 306 275 314 بانگ درا
عجیب خیمہ ہے کُہسار کے نہالوں کا118 118 91 92 بانگ درا
عداوت ہے اسے سارے جہاں سے125 125 99 101 بانگ درا
لُطف سارے اسی کے دَم سے ہیں64 64 33 18 بانگ درا
مرا رونا نہیں، رونا ہے یہ سارے گُلستاں کا98 98 68 63 بانگ درا
مرے کُہسار کے لالے ہیں تہی جام ابھی311 311 279 318 بانگ درا
مسلم ہیں ہم، وطن ہے سارا جہاں ہمارا186 186 159 172 بانگ درا
مگر یہ راز آخر کھُل گیا سارے زمانے پر247 247 219 245 بانگ درا
میانِ شاخساراں صحبتِ مرغِ چمن کب تک!300 300 270 308 بانگ درا
نرالا سارے جہاں سے اس کو عرب کے معمارؐ نے بنایا162 162 136 144 بانگ درا
وادیِ کُہسار میں غرقِ شفَق ہے سحاب424 427 392 135 بال جبریل
وادیِ کُہسار میں نعرے شباں زادوں کے ہیں179 179 152 164 بانگ درا
وہ سوداگر ہُوں، مَیں نے نفع دیکھا ہے خسارے میں164 164 138 147 بانگ درا
وہ نعرہ کہ ہِل جاتا ہے جس سے دلِ کُہسار!476 476 437 196 بال جبریل
پھُونک دی گرمیِ رُخسار سے محفل تو نے196 196 168 184 بانگ درا
پہنا دیا شفَق نے سونے کا سارا زیور201 201 173 190 بانگ درا
پہنا مرے کُہسار کو ملبوسِ حنائی688 688 637 179 ضرب کلیم
چشمِ غلَط نِگر کا یہ سارا قصور ہے77 77 46 34 بانگ درا
چشمۂ کُہسار میں، دریا کی آزادی میں حُسن120 120 94 95 بانگ درا
کانپتا پھرتا ہے کیا رنگِ شفَق کُہسار پر53 53 23 5 بانگ درا
کانپتے ہیں کوہسار و مرغزار و جُوئبار707 707 652 222 ارمغان حجاز
کرے گی داورِ محشر کو شرمسار اک روز397 393 357 95 بال جبریل
کس قدر ہمدرد سارے جسم کی ہوتی ہے آنکھ93 93 61 53 بانگ درا
کوئی نہیں غم گُسارِ انساں153 153 127 135 بانگ درا
کُہسار کی خلوَت ہے تعلیمِ خود آگاہی686 686 636 177 ضرب کلیم
کُہسار کے سبز پوش خاموش154 154 128 136 بانگ درا
کہیں اس کی طاقت سے کُہسار چُور453 454 418 170 بال جبریل
گھر بنایا ہے سکوتِ دامنِ کُہسار میں95 95 64 57 بانگ درا
ہزار پارہ ہے کُہسار کی مسلمانی689 689 639 180 ضرب کلیم
ہو دل فریب ایسا کُہسار کا نظارہ78 78 47 35 بانگ درا
ہیں جذبِ باہمی سے قائم نظام سارے202 202 174 192 بانگ درا
ہے ایسی تجارت میں مسلماں کا خسارا714 714 658 230 ارمغان حجاز
ہے جسارت آفریں شوقِ شہادت کس قدر243 243 214 239 بانگ درا
یہ زمیں، یہ دشت، یہ کُہسار، یہ چرخِ کبود634 634 584 121 ضرب کلیم
یہ چاند، یہ دشت و در، یہ کُہسار155 155 129 137 بانگ درا