صفحہ اوّل


فہرست الفاظ "زیر"، 63 تلاش
مصرع اکادمی2018 اکادمی2007 غلام علی قدیم کتاب آڈیو
(جزیرۂ سِسلی)159 159 133 141 بانگ درا
اعلیٰحضرت شہید امیرالمومنین نادر شاہ غازی رحمتہ اللہ علیہ کے لطف و کرم سے نومبر۱۹۳۳ء* میں مصنّف کو حکیم سنائی غزنویؒ کے مزارِ مقدس کی زیارت نصیب ہوئی۔ یہ چند افکارِ پریشاں جن میں حکیم ہی کے ایک مشہور قصیدے کی پیروی کی گئی ہے، اس روزِ سعید کی یادگار میں سپ361 359 314 37 بال جبریل
افکار جوانوں کے ہوئے زیر و زبر کیا685 685 635 176 ضرب کلیم
اپنی جولاں‌گاہ زیرِ آسماں سمجھا تھا میں357 355 310 29 بال جبریل
اے کہ ہے زیرِ فلک مثلِ شرر تیری نمود626 626 576 112 ضرب کلیم
بس ایک فغانِ زیر بامی601 601 550 87 ضرب کلیم
بوسیدہ کفن جس کا ابھی زیرِ زمیں ہے663 663 613 152 ضرب کلیم
بڑی مُدّت کے بعد آخر وہ شاہیں زیرِ دام آیا390 386 350 85 بال جبریل
تشنۂ دائم ہوں آتش زیرِ پا رکھتا ہوں میں149 149 123 130 بانگ درا
تواں کرد زیرِ فلک آفتابی744 744 682 265 ارمغان حجاز
تُخمِ گُل کی آنکھ زیرِ خاک بھی بے خواب ہے262 262 233 262 بانگ درا
جس سے دِکھاتی ہے ذات زِیروبمِ ممکنات416 419 385 126 بال جبریل
جو زیرِ آسماں ہے، وہ دھَرتی کا مال ہے323 323 290 335 بانگ درا
جو فغاں دلوں میں تڑپ رہی تھی، نوائے زیرِ لبی رہی313 313 281 321 بانگ درا
جَسوُر و زیرک و پُردم ہے بچّۂ بدوی664 664 614 153 ضرب کلیم
جہانِ خشک و تر زیر و زبر کر730 730 672 250 ارمغان حجاز
حذَر اے چِیرہ دستاں! سخت ہیں فطرت کی تعزیریں302 302 271 309 بانگ درا
زیر و بالا ایک ہیں تیری نگاہوں کے لیے80 80 49 37 بانگ درا
زیرِ خاموشی نہاں غوغائے محشر داشتم146 146 120 126 بانگ درا
زیرِ خنجر بھی یہ پیغام سُنایا ہم نے192 192 165 179 بانگ درا
زیرِ خورشید نشاں تک بھی نہیں ظلمت کا86 86 55 45 بانگ درا
زیرِ پَر آگیا تو یہی آسماں، زمیں!689 689 638 180 ضرب کلیم
زیرکی بفروش و حیرانی بخر467 467 430 185 بال جبریل
زیرکی ظنّ است و حیرانی نظر467 467 430 185 بال جبریل
شریکِ بزمِ امیر و وزیر و سُلطاں ہو239 239 210 234 بانگ درا
طائرِ زیرِ دام کے نالے تو سُن چُکے ہو تم140 140 114 119 بانگ درا
عزیز ہے انھیں نامِ وزیری و محسود689 689 639 180 ضرب کلیم
عشق سے پیدا نوائے زندگی میں زِیر و بم373 368 324 51 بال جبریل
فرسُودہ ہے پھندا ترا، زِیرک ہے مُرغِ تیز پر272 272 242 273 بانگ درا
فصلِ گُل میں پھُول رہ سکتے نہیں زیرِ حجاب482 481 443 203 بال جبریل
قید ہے، دربارِ سُلطان و شبستانِ وزیر95 95 63 56 بانگ درا
لیٹنا زیرِ شجر رکھتا ہے جادُو کا اثر96 96 65 59 بانگ درا
مرے حلقۂ سخن میں ابھی زیرِ تربیت ہیں381 377 337 68 بال جبریل
مزا تو یہ ہے کہ یوں زیرِ آسماں رہیے239 239 210 234 بانگ درا
مسلماں کو سِکھا دی سر بزیری!731 731 672 251 ارمغان حجاز
مَیں حرفِ زیرِ لب، شرمندۂ گوشِ سماعت ہوں99 99 69 63 بانگ درا
مُشتِ خاک ایسی نہاں زیرِ قبا رکھتا ہوں میں149 149 123 129 بانگ درا
میرا نشیمن نہیں درگہِ میر و وزیر414 417 383 124 بال جبریل
میرے آقا! وہ جہاں زیر و زبر ہونے کو ہے708 708 653 222 ارمغان حجاز
مے کدے میں ایک دن اک رندِ زِیرک نے کہا442 444 408 158 بال جبریل
نخچیر اگر ہو زِیرک و چُست601 601 549 87 ضرب کلیم
نغمہ رہ جاتا ہے، لُطفِ زیر و بم رہتا نہیں255 255 226 253 بانگ درا
نور تیرا چھُپ گیا زیرِ نقابِ آگہی120 120 93 94 بانگ درا
نہاں ہُوا جو رخِ مہر زیرِ دامنِ ابر118 118 91 92 بانگ درا
نہیں ہے وابستہ زیرِ گردُوں کمال شانِ سکندری سے156 156 130 138 بانگ درا
وہ آدمِ خاکی کہ جو ہے زیرِ سماوات؟431 434 399 145 بال جبریل
وہ خاک کہِ ہے زیرِ فلک مطلعِ انوار489 488 450 211 بال جبریل
وہ چیز تُو مانگتا ہے مجھ سے کہ زیرِ چرخِ کُہن نہیں ہے162 162 136 144 بانگ درا
پیام سجدے کا یہ زیروبم ہُوا مجھ کو121 121 94 96 بانگ درا
چھُپایا نورِ ازل زیرِ آستیں میں نے108 108 82 80 بانگ درا
کر تُو بھی حکومت کے وزیروں کی خوشامد650 650 600 140 ضرب کلیم
کرتے نہیں محکوم کو تیغوں سے کبھی زیر666 666 616 156 ضرب کلیم
کسی سے شکوہ نہ ہو زیرِ آسماں مجھ کو123 123 96 98 بانگ درا
کِیا قرار نہ زیرِ فلک کہیں میں نے108 108 82 80 بانگ درا
کھُل تو جاتا ہے مُغَنّی کے بم و زیر سے دل636 636 587 124 ضرب کلیم
کہ وہ سربلندی ہے یہ سربزیری443 445 410 160 بال جبریل
کہا غریب نے جلاّد سے دمِ تعزیر643 643 594 133 ضرب کلیم
ہو رہی ہے زیرِ دامانِ اُفُق سے آشکار180 180 153 166 بانگ درا
ہوَس کی امیریِ، ہوَس کی وزیری444 446 410 160 بال جبریل
ہُوئی ہے زیرِ فلک اُمتوں کی رُسوائی612 612 562 98 ضرب کلیم
ہُوئے مدفونِ دریا زیرِ دریا تیرنے والے303 303 272 310 بانگ درا
ہیں بحرِ خودی میں ابھی پوشیدہ جزیرے498 497 459 221 بال جبریل
یہ عالم کہ ہے زیرِ فرمانِ موت455 456 420 173 بال جبریل