صفحہ اوّل


فہرست الفاظ "زیاں"، 16 تلاش
مصرع اکادمی2018 اکادمی2007 غلام علی قدیم کتاب آڈیو
آہ! یہ عقلِ زیاں اندیش کیا چالاک ہے189 189 161 175 بانگ درا
اس زیاں خانے میں تیرا امتحاں ہے زندگی288 288 259 293 بانگ درا
اس زیاں خانے میں کوئی ملّتِ گردُوں وقار177 177 151 163 بانگ درا
اے سالکِ رہ! فکر نہ کر سُود و زیاں کا531 531 481 11 ضرب کلیم
برتر از اندیشۂ سُود و زیاں ہے زندگی287 287 258 292 بانگ درا
دل کے لیے ہزار سُود ایک نگاہ کا زیاں436 438 403 151 بال جبریل
دے کے احساسِ زیاں تیرا لہُو گرما دے563 563 512 46 ضرب کلیم
زوالِ آدمِ خاکی زیاں تیرا ہے یا میرا؟344 346 298 7 بال جبریل
فریب سُود و زیاں، لَا اِلٰہَ اِلّاَ اللہ527 527 477 7 ضرب کلیم
مرے بازار کی رونق ہی سودائے زیاں تک ہے128 128 102 105 بانگ درا
مرے نصیب میں ہے کاوشِ زیاں، پھر کیا248 248 220 246 بانگ درا
نہ دریا کا زیاں ہے، نے گُہر کا734 734 674 254 ارمغان حجاز
کارواں کے دل سے احساسِ زیاں جاتا رہا214 214 187 206 بانگ درا
کرتی ہے عشق بازیاں سبزۂ مَرغزار سے239 239 210 235 بانگ درا
کیوں زیاں کار بنوں، سُود فراموش رہوں190 190 163 177 بانگ درا
ہَوس کی خُون ریزیاں چھُپاتی ہے عقلِ عیّار کی نمائش649 649 599 139 ضرب کلیم