صفحہ اوّل


فہرست الفاظ "زیارت"، 6 تلاش
مصرع اکادمی2018 اکادمی2007 غلام علی قدیم کتاب آڈیو
اعلیٰحضرت شہید امیرالمومنین نادر شاہ غازی رحمتہ اللہ علیہ کے لطف و کرم سے نومبر۱۹۳۳ء* میں مصنّف کو حکیم سنائی غزنویؒ کے مزارِ مقدس کی زیارت نصیب ہوئی۔ یہ چند افکارِ پریشاں جن میں حکیم ہی کے ایک مشہور قصیدے کی پیروی کی گئی ہے، اس روزِ سعید کی یادگار میں سپ361 359 314 37 بال جبریل
بے زیارت سُوئے بیت اللہ پھر جاؤں گا کیا188 188 161 175 بانگ درا
تری لحد کی زیارت ہے زندگی دل کی122 122 96 97 بانگ درا
زیارت‌گاہِ اہلِ عزم و ہمّت ہے لحَد میری353 353 306 22 بال جبریل
کرے پھر اس کی زیارت سے شادماں مجھ کو123 123 97 99 بانگ درا
ہے زیارت گاہِ مسلم گو جہان آباد بھی171 171 145 156 بانگ درا