صفحہ اوّل


فہرست الفاظ "زمانہ"، 44 تلاش
مصرع اکادمی2018 اکادمی2007 غلام علی قدیم کتاب آڈیو
اعجاز ہے کسی کا یا گردشِ زمانہ!387 383 346 80 بال جبریل
اقبالؔ یہ ہے خارہ تراشی کا زمانہ639 639 590 127 ضرب کلیم
اگرچہ تُو ہے مثالِ زمانہ کم پیوند524 524 474 4 ضرب کلیم
بدلا زمانہ ایسا کہ لڑکا پس از سبَق317 317 284 327 بانگ درا
تجھے یاد کیا نہیں ہے مرے دل کا وہ زمانہ354 353 307 23 بال جبریل
تیرا زمانہ، تاثیر تیری625 625 575 111 ضرب کلیم
تیری طبیعت ہے اور، تیرا زمانہ ہے اور402 398 364 104 بال جبریل
حدیثِ بے خبراں ہے، تو با زمانہ بساز355 354 308 26 بال جبریل
خالی نہیں قوموں کی غلامی کا زمانہ652 652 602 142 ضرب کلیم
زمانہ457 458 421 175 بال جبریل
زمانہ آیا ہے بے حجابی کا، عام دیدارِ یار ہو گا166 166 140 149 بانگ درا
زمانہ اب بھی نہیں جس کے سوز سے فارغ671 671 621 163 ضرب کلیم
زمانہ اپنے حوادث چھُپا نہیں سکتا523 523 473 3 ضرب کلیم
زمانہ ایک، حیات ایک، کائنات بھی ایک538 538 488 19 ضرب کلیم
زمانہ با اُمَمِ ایشیا چہ کرد و کند521 521 471 1 ضرب کلیم
زمانہ با تو نسازد، تو با زمانہ ستیز355 354 308 26 بال جبریل
زمانہ دارو رسَن کی تلاش میں ہے ابھی654 654 604 144 ضرب کلیم
زمانہ دیکھے گا جب مرے دل سے محشر اُٹھّے گا گفتگو کا162 162 136 145 بانگ درا
زمانہ صبحِ ازل سے رہا ہے محوِ سفر570 570 519 54 ضرب کلیم
زمانہ عقل کو سمجھا ہُوا ہے مشعلِ راہ398 394 359 97 بال جبریل
زمانہ لے کے جسے آفتاب کرتا ہے556 556 505 38 ضرب کلیم
زمانہ کہ زنجیرِ ایّام ہے454 455 419 172 بال جبریل
سبب یہ ہے کہ محبّت زمانہ ساز نہیں376 372 330 59 بال جبریل
سمجھے گا زمانہ تری آنکھوں کے اشارے460 461 424 178 بال جبریل
سُلطانیِ جمہور کا آتا ہے زمانہ434 437 402 149 بال جبریل
طبعِ زمانہ تازہ کر جلوۂ بے حجاب سے439 441 406 155 بال جبریل
غارت گر دیں ہے یہ زمانہ600 600 548 86 ضرب کلیم
فتویٰ ہے شیخ کا یہ زمانہ قلم کا ہے540 540 490 22 ضرب کلیم
فرسُودہ طریقوں سے زمانہ ہُوا بیزار648 648 598 138 ضرب کلیم
فقط امروز ہے تیرا زمانہ430 414 381 143 بال جبریل
قریب تر ہے نُمود جس کی، اُسی کا مشتاق ہے زمانہ457 458 421 175 بال جبریل
نہ گِلہ ہے دوستوں کا، نہ شکایتِ زمانہ354 353 307 24 بال جبریل
نہیں اہلِ جُنوں کا یہ زمانہ408 405 372 115 بال جبریل
نیا زمانہ، نئے صبح و شام پیدا کر478 477 439 198 بال جبریل
وہاں دِگرگُوں ہے لحظہ لحظہ، یہاں بدلتا نہیں زمانہ749 749 686 272 ارمغان حجاز
کہ با زمانہ بسازی بخود نمی سازی748 748 685 271 ارمغان حجاز
گئے وہ ایّام، اب زمانہ نہیں ہے صحرانوَردیوں کا156 156 130 138 بانگ درا
گراں جو مجھ پہ یہ ہنگامۂ زمانہ ہُوا224 224 197 218 بانگ درا
گو فکرِ خدا داد سے روشن ہے زمانہ499 498 460 222 بال جبریل
گیا ہے تقلید کا زمانہ، مجاز رختِ سفر اُٹھائے164 164 138 146 بانگ درا
ہر دَور میں کرتا ہے طواف اس کا زمانہ679 679 630 170 ضرب کلیم
ہے دوڑتا اشہبِ زمانہ145 145 119 125 بانگ درا
یا بندۂ خدا بن یا بندۂ زمانہ!388 384 346 80 بال جبریل
یگانہ اور مثالِ زمانہ گُونا گُوں!562 562 511 45 ضرب کلیم