صفحہ اوّل


فہرست الفاظ "روح"، 85 تلاش
مصرع اکادمی2018 اکادمی2007 غلام علی قدیم کتاب آڈیو
اس راز کو اب فاش کر اے رُوحِ محمدؐ561 561 510 44 ضرب کلیم
اسپِ قمر سم و شُتر و قاطر و حمار252 252 224 251 بانگ درا
اے آفتاب! رُوح و روانِ جہاں ہے تُو74 74 43 30 بانگ درا
اے رُوحِ محمدؐ561 561 510 44 ضرب کلیم
اے کہ تیری رُوح کا طائر قفَس میں ہے اسیر84 84 52 42 بانگ درا
اے کہ غلامی سے ہے رُوح تری مُضمحل738 738 677 258 ارمغان حجاز
بدن میں گرچہ ہے اک رُوحِ ناشکیب و عمیق664 664 614 153 ضرب کلیم
بہ مشتاقاں حدیثِ خواجۂؐ بدر و حنین آور306 306 275 315 بانگ درا
ترا تن رُوح سے ناآشنا ہے472 415 382 191 بال جبریل
تم کو اسلاف سے کیا نسبتِ روحانی ہے؟232 232 204 227 بانگ درا
تنِ بے رُوح سے بیزار ہے حق472 415 382 191 بال جبریل
تنِ حرم میں چھُپا دی ہے رُوحِ بُت خانہ615 615 565 101 ضرب کلیم
تنگ آ کے میں نے آخر دَیر و حرم کو چھوڑا115 115 88 88 بانگ درا
تو کر لیتا ہے یہ بال و پرِ رُوح الامیں پیدا301 301 271 309 بانگ درا
تھا سراپا روح تُو، بزمِ سخن پیکر ترا55 55 26 9 بانگ درا
جب رُوح کے اندر متلاطم ہوں خیالات431 434 399 145 بال جبریل
جس سے ہوتی ہے رِہا رُوحِ گرفتارِ حیات151 151 125 132 بانگ درا
جس کی صنعت ہے رُوحِ انسانی495 494 456 217 بال جبریل
جستجو میں ہے وہاں بھی رُوح کو آرام کیا؟71 71 40 26 بانگ درا
جو قلب کو گرما دے، جو رُوح کو تڑپا دے241 241 212 237 بانگ درا
جہاں کی رُوحِ رواں ’لا اِلٰہَ اِلّا ھُوْ،724 724 667 244 ارمغان حجاز
حِفظِ بدن کے لیے رُوح کو کردوں ہلاک!675 675 626 166 ضرب کلیم
خلوَت نہیں اب دَیر و حرم میں بھی میَسّر!606 606 556 92 ضرب کلیم
خودی کی موت سے رُوحِ عرب ہے بے تب و تاب593 593 542 79 ضرب کلیم
دل ہے، خرد ہے، روحِ رواں ہے، شعور ہے75 75 43 31 بانگ درا
دنیا کو ہے پھر معرکۂ رُوح و بدن پیش714 714 658 230 ارمغان حجاز
دوا ہر دُکھ کی ہے مجروحِ تیغِ آرزو رہنا102 102 74 71 بانگ درا
دَیر و حرم کی قید کیا! جس کو وہ بے نیاز دے139 139 113 117 بانگ درا
روح میں غم بن کے رہتا ہے، مگر جاتا نہیں183 183 156 169 بانگ درا
روح کو سامانِ زینت آہ کا آئینہ ہے182 182 155 168 بانگ درا
روح، مُشتِ خاک میں زحمت کشِ بیداد ہے177 177 151 162 بانگ درا
روحِ سُلطانی رہے باقی تو پھر کیا اضطراب705 705 650 218 ارمغان حجاز
رُوح اس تازہ جہاں کی ہے اُسی کی تکبیر642 642 592 130 ضرب کلیم
رُوح اسلام کی ہے نُورِ خودی، نارِ خودی543 543 492 25 ضرب کلیم
رُوح اگر ہے تری رنجِ غلامی سے زار624 624 574 110 ضرب کلیم
رُوح خورشید ہے، خونِ رگِ مہتاب ہے عشق143 143 117 123 بانگ درا
رُوح سے تھا زندگی میں بھی تہی جن کا جسَد718 718 662 236 ارمغان حجاز
رُوح میں باقی ہے اب تک درد و کرب463 463 427 181 بال جبریل
رُوح کس جوہر سے، خاکِ تِیرہ کس جوہر سے ہے568 568 517 52 ضرب کلیم
رُوح کو لیکن کسی گُم گشتہ شے کی ہے ہوس120 120 94 95 بانگ درا
رُوح کیا اُس دیس میں اس فکر سے آزاد ہے؟70 70 39 25 بانگ درا
رُوح کے رقص میں ہے ضربِ کِلیم اللّٰہی!645 645 596 135 ضرب کلیم
رُوح ہے جس کی دمِ پرواز سر تا پا نظر!682 682 632 173 ضرب کلیم
رُوحِ ارضی آدم کا استقبال کرتی ہے459 460 424 178 بال جبریل
رُوحِ اُمم کی حیات کشمکشِ انقلاب425 428 392 136 بال جبریل
رُوحِ محمدؐ اس کے بدن سے نکال دو658 658 608 148 ضرب کلیم
رُوحِ مسلماں میں ہے آج وہی اضطراب424 427 392 135 بال جبریل
رہ گئی رسمِ اذاں، رُوحِ بِلالی نہ رہی231 231 203 225 بانگ درا
رہے نہ رُوح میں پاکیزگی تو ہے ناپید585 585 533 69 ضرب کلیم
زندگانی کے لیے نارِ خودی نور و حضور543 543 492 25 ضرب کلیم
شرابِ رُوح پرور ہے محبت نوعِ انساں کی103 103 75 72 بانگ درا
شعر گویا رُوحِ موسیقی ہے، رقص اس کا بدن!644 644 595 134 ضرب کلیم
صدا آئی کہ “مَیں ہوں رُوحِ تیمور486 485 447 207 بال جبریل
صُحبتِ اہلِ صفا، نُور و حضور و سُرور414 417 383 123 بال جبریل
عقابی رُوح جب بیدار ہوتی ہے جوانوں میں445 447 412 162 بال جبریل
عناصر اس کے ہیں رُوح القُدُس کا ذوقِ جمال562 562 511 45 ضرب کلیم
غم نہیں غم، رُوح کا اک نغمۂ خاموش ہے182 182 156 169 بانگ درا
قبض کی رُوح تری دے کے تجھے فکرِ معاش596 596 545 82 ضرب کلیم
قلب میں سوز نہیں، رُوح میں احساس نہیں231 231 202 225 بانگ درا
مجروح حمیّت جو ہوئی مُرغِ ہوا کی247 247 219 245 بانگ درا
مصر و حجاز سے گزر، پارس و شام سے گزر369 365 321 46 بال جبریل
معرکۂ وجُود میں بدر و حُنَین بھی ہے عشق437 439 404 153 بال جبریل
مَیں امتیازِ دیر و حرم میں پھنسا ہُوا76 76 44 32 بانگ درا
مہدیِ مجروحؔ ہے شہرِ خموشاں کا مکیں115 115 89 89 بانگ درا
نہ خدا رہا نہ صنَم رہے، نہ رقیبِ دَیر و حرم رہے313 313 282 322 بانگ درا
وہ سجدہ، روحِ زمیں جس سے کانپ جاتی تھی375 371 328 56 بال جبریل
وہ فقر جس میں ہے بے پردہ روحِ قُرآنی544 544 493 26 ضرب کلیم
وہ مِلّت رُوح جس کی ’لا ‘سے آگے بڑھ نہیں سکتی576 576 525 61 ضرب کلیم
وہ یہودی فِتنہ گر، وہ روحِ مزدک کا بُروز707 707 652 221 ارمغان حجاز
پسند رُوح و بدن کی ہے وا نمود اس کو563 563 512 47 ضرب کلیم
پھرا کرتے نہیں مجروحِ اُلفت فکرِ درماں میں102 102 74 70 بانگ درا
چھُپاتے تھے فرشتے جس کو چشمِ رُوحِ آدم سے137 137 111 115 بانگ درا
کانوں پہ ہو نہ میرے دَیر و حرم کا احساں79 79 47 36 بانگ درا
کرتے ہیں رُوح کو خوابیدہ، بدن کو بیدار640 640 591 128 ضرب کلیم
کھا گئی رُوحِ فرنگی کو ہوائے زر و سِیم542 542 492 24 ضرب کلیم
کہ خاوراں میں ہے قوموں کی رُوح تریاکی523 523 473 3 ضرب کلیم
کہ رُوح اس مَدنِیّت کی رہ سکی نہ عفیف585 585 533 69 ضرب کلیم
کہ رُوحِ شرق بدن کی تلاش میں ہے ابھی654 654 604 144 ضرب کلیم
کہُنہ پیکر میں نئی رُوح کو آباد کرے615 615 565 101 ضرب کلیم
گرچہ اس رُوح کو فِطرت نے رکھا ہے مستور543 543 493 25 ضرب کلیم
گرچہ ہر ذی‌رُوح کی منزل ہے آغوشِ لَحد718 718 662 236 ارمغان حجاز
گرچہ ہے میری جُستجو دَیر و حرم کی نقش بند343 345 297 5 بال جبریل
ہو رُوح پھر اک بار سوارِ بدنِ زار718 718 662 235 ارمغان حجاز
یا کُہن رُوح کو تقلید سے آزاد کرے615 615 565 101 ضرب کلیم
’وجُودِ حضرتِ انساں نہ رُوح ہے نہ بدن،!570 570 519 54 ضرب کلیم