صفحہ اوّل


فہرست الفاظ "رفتار"، 33 تلاش
مصرع اکادمی2018 اکادمی2007 غلام علی قدیم کتاب آڈیو
آزاد اگر تُو ہے، نہیں مَیں بھی گرفتار247 247 219 245 بانگ درا
آزاد و گرفتار و تہی کِیسہ و خورسند360 357 313 35 بال جبریل
آں کہ بر افلاک رفتارش بود471 471 434 190 بال جبریل
اجنبیّت ہے مگر پیدا مری رفتار سے104 104 77 74 بانگ درا
انجمِ سیماب پا رفتار پر مجبور ہیں254 254 226 252 بانگ درا
انجمِ کم‌ضَو گرفتارِ طلسمِ ماہتاب284 284 255 288 بانگ درا
اُس موت کے پھندے میں گرفتار نہیں مَیں717 717 661 235 ارمغان حجاز
اپنی آزادی بھی دیکھ، ان کی گرفتاری بھی دیکھ209 209 182 200 بانگ درا
ایک حلقے پر اگر قائم تری رفتار ہے106 106 79 76 بانگ درا
اے گرفتارِ ابُوبکرؓ و علیؓ ہُشیار باش295 295 266 302 بانگ درا
بیچارے ہیں تہذیب کے پھندے میں گرفتار!665 665 615 155 ضرب کلیم
بے سُود نہیں رُوس کی یہ گرمیِ رفتار648 648 598 138 ضرب کلیم
تُو نے دیکھا سطوَتِ رفتارِ دریا کا عروج296 296 266 302 بانگ درا
جس سے ہوتی ہے رِہا رُوحِ گرفتارِ حیات151 151 125 132 بانگ درا
جس نے سورج کی شُعاعوں کو گرفتار کیا583 583 531 67 ضرب کلیم
دُنیا ہے روایات کے پھندوں میں گرفتار598 598 546 84 ضرب کلیم
دیکھ لو گے سطوَتِ رفتارِ دریا کا مآل222 222 194 215 بانگ درا
رفتار کی لذّت کا احساس نہیں اس کو206 206 179 197 بانگ درا
رفتار ہے میری کبھی آہستہ، کبھی تیز461 500 462 179 بال جبریل
سُن، اے تہذیبِ حاضر کے گرفتار409 406 373 116 بال جبریل
شاعر اسی افلاسِ تخیّل میں گرفتار557 557 506 40 ضرب کلیم
غمیں مشو کہ بہ بندِ جہاں گرفتاریم725 725 667 245 ارمغان حجاز
قافلے دیکھ اور اُن کی برق رفتاری بھی دیکھ209 209 181 200 بانگ درا
محکوم کا اندیشہ گرفتارِ خُرافات591 591 540 77 ضرب کلیم
نور سے دُور ہوں ظلمت میں گرفتار ہوں میں87 87 55 46 بانگ درا
نَو گرفتار پھڑکتا ہے تہِ دام ابھی311 311 279 318 بانگ درا
وہ صبا رفتار، شاہی اصطبَل کی آبرو!500 499 461 223 بال جبریل
کہ ظاہر میں تو آزادی ہے، باطن میں گرفتاری376 372 330 58 بال جبریل
کہ مردِ حق ہو گرفتارِ حاضر و موجود622 622 572 108 ضرب کلیم
کیا عوض رفتار کے اُس دیس میں پرواز ہے؟71 71 40 26 بانگ درا
کیوں گرفتارِ طلسمِ ہیچ مقداری ہے تُو220 220 193 213 بانگ درا
ہیں مُرغِ نواریز گرفتار، غضب ہے245 245 216 241 بانگ درا
یا مُردہ ہے یا نَزع کی حالت میں گرفتار555 555 504 37 ضرب کلیم