صفحہ اوّل


فہرست الفاظ "رسا"، 41 تلاش
مصرع اکادمی2018 اکادمی2007 غلام علی قدیم کتاب آڈیو
آسماں سے ابرِ آذاری اُٹھا، برسا، گیا178 178 152 164 بانگ درا
اس کی بربادی پہ آج آمادہ ہے وہ کارساز701 701 647 214 ارمغان حجاز
انجم کی فضا تک نہ ہُوئی میری رسائی627 627 577 114 ضرب کلیم
اپنے انگار ساتھ لاتے ہیں204 204 176 193 بانگ درا
اے زمیں فرسا، قدم تیرا فلک پیما بھی ہے148 148 122 128 بانگ درا
بادہ ہے نیم رس ابھی، شوق ہے نارسا ابھی140 140 115 119 بانگ درا
برنگِ بحر ساحل آشنا رہ412 410 377 120 بال جبریل
بمصطفیٰؐ برساں خویش را کہ دیں ہمہ اوست754 754 691 278 ارمغان حجاز
تجھ پہ برساتا ہے شبنم دیدۂ گریاں مرا83 83 51 41 بانگ درا
تردیدِ حج میں کوئی رسالہ رقم کریں316 316 284 327 بانگ درا
ترستی ہے نگاہِ نارسا جس کے نظارے کو130 130 104 108 بانگ درا
تعمیرِ خودی کر، اَثرِ آہِ رسا دیکھ!460 461 425 178 بال جبریل
تُو کبھی ایک آستانے پر جبیں فرسا بھی ہے؟148 148 122 129 بانگ درا
جاتا ہوں مَیں حضورِ رسالت پناہؐ میں276 276 247 278 بانگ درا
حضورِ رسالت مآبؐ میں224 224 197 218 بانگ درا
درپردہ تمام کارسازی602 602 551 88 ضرب کلیم
دُور سے دیدۂ امیّد کو ترساتا ہوں58 58 28 11 بانگ درا
دِیں زخمہ ہے، جمعیّتِ مِلّت ہے اگر ساز275 275 245 276 بانگ درا
دیکھ تو کس قدر رسا ہوں میں72 72 41 28 بانگ درا
رُخصت ہوئے ترے شجَرِ سایہ‌دار سے278 278 248 280 بانگ درا
صفا تھی جس کی خاکِ پا میں بڑھ کر ساغرِ جم سے137 137 111 115 بانگ درا
عجب کیا! آہ تیری نارسا ہے472 415 382 191 بال جبریل
عجَب نہیں کہ خدا تک تری رسائی ہو536 536 486 16 ضرب کلیم
عُذرِ پرہیز پہ کہتا ہے بگڑ کر ساقی311 311 279 318 بانگ درا
غالب و کار آفریں، کارکُشا، کارساز421 424 389 132 بال جبریل
فرشتے بزمِ رسالتؐ میں لے گئے مجھ کو225 225 197 218 بانگ درا
لیلیِ شب کھولتی ہے آ کے جب زُلفِ رسا53 53 23 5 بانگ درا
لیکن یہ دَورِ ساحری ہے600 600 549 86 ضرب کلیم
مقصد ہے اگر منزل، غارت گرِ ساماں ہو312 312 280 320 بانگ درا
مگر ساقی کے ہاتھوں میں نہیں پیمانۂ ’اِلّا‘363 361 316 39 بال جبریل
نہیں ہے تجھ سے بڑھ کر سازِ فطرت میں نَوا کوئی305 305 274 313 بانگ درا
وقتِ ہُنر است و کارسازی ست”600 600 549 86 ضرب کلیم
کچھ مکدّر سا جبینِ ماہ کا آئینہ ہے174 174 149 160 بانگ درا
کہ سِکھا سکے خرد کو رہ و رسم کارسازی587 587 536 72 ضرب کلیم
کہیں ترسا بچوں کی چشمِ بے باک!485 484 447 207 بال جبریل
کیا تجھ کو نہیں اپنی خودی تک بھی رسائی؟634 634 584 121 ضرب کلیم
کیوں ہراساں ہے صَہیِلِ فرَسِ اعدا سے235 235 206 230 بانگ درا
گرمِ فغاں ہے جَرس، اُٹھ کہ گیا قافلہ401 397 364 104 بال جبریل
گزر گیا اب وہ دَور ساقی کہ چھُپ کے پیتے تھے پینے والے166 166 140 149 بانگ درا
ہے پرِ مرغِ تخیّل کی رسائی تا کجا55 55 26 9 بانگ درا
“بیا تا گُل بیفشانیم و مے در ساغر اندازیم307 307 276 315 بانگ درا