صفحہ اوّل


فہرست الفاظ "رخت"، 22 تلاش
مصرع اکادمی2018 اکادمی2007 غلام علی قدیم کتاب آڈیو
آہُو کو مرغزارِ خُتن سے نکال دو658 658 608 148 ضرب کلیم
آہُوانہ در ختن چر ارغواں480 479 441 200 بال جبریل
اب بھی درختِ طُور سے آتی ہے بانگِ’ لاَ تَخَفْ‘377 373 332 61 بال جبریل
اور پیپل کے سایہ دار درخت62 62 32 17 بانگ درا
اُڑاتی ہوں مَیں رختِ ہستی کے پُرزے90 90 58 49 بانگ درا
تھے اناروں کے بے شمار درخت62 62 32 17 بانگ درا
جہاں سے باندھ کے رختِ سفر روانہ ہُوا224 224 197 218 بانگ درا
رخت بردوش ہوائے چَمنِستاں ہوجا236 236 206 231 بانگ درا
رختِ جاں بُت کدۂ چیں سے اُٹھا لیں اپنا158 158 132 140 بانگ درا
رختِ ہستی خاک، غم کی شُعلہ افشانی سے ہے264 264 235 264 بانگ درا
زیبِ درختِ طُور مرا آشیانہ تھا77 77 45 33 بانگ درا
سُرخ پوشاک ہے پھُولوں کی، درختوں کی ہری86 86 54 45 بانگ درا
عبد الرّحمٰن اوّل کا بویا ہُوا کھجور کا پہلا درخت426 429 394 138 بال جبریل
مجھے درخت پہ چڑھنا سِکھا دیا اُس نے62 62 31 16 بانگ درا
مِلکِ یمین و درہم و دینار و رخت و جِنس252 252 224 251 بانگ درا
نظر ہے ابرِ کرم پر، درختِ صحرا ہُوں122 122 96 98 بانگ درا
وہ درختوں پر تفکّر کا سماں چھایا ہُوا53 53 23 5 بانگ درا
چمن میں رختِ گُل شبنم سے تر ہے413 410 377 120 بال جبریل
کہا درخت نے اک روز مُرغِ صحرا سے494 493 455 216 بال جبریل
گیا ہے تقلید کا زمانہ، مجاز رختِ سفر اُٹھائے164 164 138 146 بانگ درا
یہ اشعار جو عبد الرحمٰن اوّل کی تصنیف سے ہیں، ’تاریخ المقری‘ میں درج ہیں مندرجہ ذیل اردو نظم ان کا آزاد ترجمہ ہے (درخت مذکور مدینتہ الزّہرا میں بویا گیا تھا)426 429 394 138 بال جبریل
یہی ہے رختِ سفر میرِ کارواں کے لیے384 380 341 74 بال جبریل