صفحہ اوّل


فہرست الفاظ "ذرے"، 15 تلاش
مصرع اکادمی2018 اکادمی2007 غلام علی قدیم کتاب آڈیو
اس ذرّے کو رہتی ہے وسعت کی ہوس ہر دم206 206 179 197 بانگ درا
اسی نگاہ سے ہر ذرّے کو، جُنوں میرا623 623 573 109 ضرب کلیم
خاک کے ذرّے کو مہر و ماہ کر!465 465 428 183 بال جبریل
ذرّے ذرّے میں ترے خوابیدہ ہیں شمس و قمر57 57 27 10 بانگ درا
ذرّے ذرّے میں لہُو اسلاف کا خوابیدہ ہے171 171 145 155 بانگ درا
ریاضِ ہستی کے ذرّے ذرّے سے ہے محبّت کا جلوہ پیدا163 163 137 146 بانگ درا
لہُو خورشید کا ٹپکے اگر ذرّے کا دل چِیریں302 302 271 310 بانگ درا
پھر وادیِ فاراں کے ہر ذرّے کو چمکا دے241 241 212 237 بانگ درا
چمن کے ذرّے ذرّے کو شہیدِ جُستجو کر دے298 298 268 305 بانگ درا
کِیا ذرّے کو جُگنو دے کے تابِ مُستعار اس نے253 253 225 251 بانگ درا
کہ ذرّے ذرّے میں ہے ذوقِ آشکارائی623 623 573 109 ضرب کلیم
ہر اک ذرّے میں ہے شاید مکیں دل410 407 374 117 بال جبریل
ہر ذرّے میں پوشیدہ ہے جو قُوّتِ اشراق588 588 536 73 ضرب کلیم
ہو تری خاک کے ہر ذرّے سے تعمیرِ حرم311 311 279 319 بانگ درا
ہے تنک مایہ تو ذرّے سے بیاباں ہوجا236 236 207 231 بانگ درا