صفحہ اوّل


فہرست الفاظ "ذرا"، 55 تلاش
مصرع اکادمی2018 اکادمی2007 غلام علی قدیم کتاب آڈیو
آشنا اپنی حقیقت سے ہو اے دہقاں ذرا219 219 192 212 بانگ درا
اب ذرا دل تھام کر فریاد کی تاثیر دیکھ295 295 266 302 بانگ درا
الٰہی عقلِ خجستہ پے کو ذرا سی دیوانگی سِکھا دے161 161 135 143 بانگ درا
اور ایراں میں ذرا ماتم کی تیّاری بھی دیکھ209 209 182 200 بانگ درا
اَوجِ گردُوں سے ذرا دنیا کی بستی دیکھ لے208 208 181 200 بانگ درا
اپنے سینے میں اسے اور ذرا تھام ابھی310 310 278 318 بانگ درا
اک ذرا افسردگی تیرے تماشاؤں میں تھی165 165 138 148 بانگ درا
اک ذرا سا ابر کا ٹُکڑا ہے، جو مہتاب تھا177 177 151 163 بانگ درا
اے مُرغکِ بیچارہ! ذرا یہ تو بتا تُو488 487 449 209 بال جبریل
بُرا نہ مان، ذرا آزما کے دیکھ اسے379 375 335 65 بال جبریل
بے کسی اس کی کوئی دیکھے ذرا وقتِ سحَر177 177 151 163 بانگ درا
تُو ذرا چھیڑ تو دے، تشنۂ مضراب ہے ساز197 197 169 185 بانگ درا
تُو ہے محیطِ بےکراں، میں ہُوں ذرا سی آبُجو345 347 299 8 بال جبریل
تھم ذرا بے تابیِ دل! بیٹھ جانے دے مجھے70 70 39 25 بانگ درا
جب ذرا آدم ہُوا ہے خود شناس و خود نگر704 704 649 217 ارمغان حجاز
جو ٹھہرے ذرا، کُچل گئے ہیں145 145 119 125 بانگ درا
حذر اُس فقر و درویشی سے، جس نے731 731 672 251 ارمغان حجاز
حذَر اے چِیرہ دستاں! سخت ہیں فطرت کی تعزیریں302 302 271 309 بانگ درا
خواب سے بیدار ہوتا ہے ذرا محکوم اگر289 289 260 295 بانگ درا
ذرا تقدیر کی گہرائیوں میں ڈُوب جا تُو بھی390 386 349 84 بال جبریل
ذرا دیکھ اس کو جو کچھ ہو رہا ہے، ہونے والا ہے100 100 71 66 بانگ درا
ذرا دیکھ اے ساقی لالہ فام!449 450 415 166 بال جبریل
ذرا سا اک دل دیا ہے، وہ بھی فریب خوردہ ہے آرزو کا163 163 137 146 بانگ درا
ذرا سا تو دل ہوں مگر شوخ اتنا131 131 105 110 بانگ درا
ذرا سی بات تھی، اندیشۂ عجم نے اسے384 380 341 74 بال جبریل
ذرا سی پھر ربوبِیّت سے شانِ بے نیازی لی137 137 111 116 بانگ درا
ذرا سی چیز ہے، اس پر غرور، کیا کہنا61 61 31 15 بانگ درا
ذرا سے بیج سے پیدا ریاضِ طُور ہوتا ہے102 102 74 70 بانگ درا
ذرا سے پتّے نے بیتاب کر دیا دل کو242 242 213 238 بانگ درا
ذرا میں دیکھ تو لوں تاب ناکیِ شمشیر!644 644 594 133 ضرب کلیم
ذرا نم ہو تو یہ مٹّی بہت زرخیز ہے ساقی350 351 303 16 بال جبریل
رنگ گردُوں کا ذرا دیکھ تو عُنّابی ہے234 234 205 229 بانگ درا
زندگی کی رہ میں چل، لیکن ذرا بچ بچ کے چل310 310 278 317 بانگ درا
ساغر ذرا سا گویا مجھ کو جہاں نما ہو78 78 47 35 بانگ درا
شمع کو بھی ہو ذرا معلوم انجامِ ستم218 218 191 210 بانگ درا
فضا تری مہ و پرویں سے ہے ذرا آگے384 380 342 75 بال جبریل
قدم اُٹھانے کی طاقت نہیں ذرا تجھ میں62 62 31 16 بانگ درا
قلب کو لیکن ذرا آزاد رکھ314 314 282 322 بانگ درا
قوم نے پیغامِ گوتم کی ذرا پروا نہ کی269 269 239 270 بانگ درا
مری مینائے غزل میں تھی ذرا سی باقی351 351 304 17 بال جبریل
مستِ مئے خرام کا سُن تو ذرا پیام تُو239 239 210 235 بانگ درا
مشرق سے اُبھرتے ہوئے سُورج کو ذرا دیکھ459 460 424 178 بال جبریل
نذرانہ نہیں، سُود ہے پیرانِ حرم کا497 496 458 220 بال جبریل
نہ پروا ہماری ذرا تم نے کی68 68 36 22 بانگ درا
وہ ذرا سا جانور ٹُوٹا ہُوا ہے جس کا سر97 97 66 60 بانگ درا
وہ فاقہ کش کہ موت سے ڈرتا نہیں ذرا658 658 608 148 ضرب کلیم
چشمِ باطن سے ذرا اس لوح کی تحریر دیکھ84 84 52 42 بانگ درا
چھوٹا سا طُور تُو، یہ ذرا سا کلیمِ ہے72 72 41 27 بانگ درا
کِیڑا ذرا سا، اور تمنّائے روشنی!72 72 41 27 بانگ درا
کِیڑا ہوں اگرچہ مَیں ذرا سا66 66 35 21 بانگ درا
کہا یہ سُن کے گلہری نے، مُنہ سنبھال ذرا61 61 31 15 بانگ درا
ہے اس کی طبیعت میں تشُّیع بھی ذرا سا91 91 59 51 بانگ درا
یا ذرا نم ابھی تیرے خس و خاشاک میں ہے396 392 357 94 بال جبریل
یہ چھالیا ہی ذرا توڑ کر دِکھا مجھ کو62 62 31 16 بانگ درا
یہ کچّی باتیں ہیں دل سے انھیں نکال ذرا61 61 31 15 بانگ درا