صفحہ اوّل


فہرست الفاظ "دیکھے"، 25 تلاش
مصرع اکادمی2018 اکادمی2007 غلام علی قدیم کتاب آڈیو
آنکھ اگر دیکھے تو ہر قطرے میں ہے طوفانِ حُسن120 120 93 95 بانگ درا
بہت اس نے دیکھے ہیں پست و بلند453 454 418 171 بال جبریل
بہت دیکھے ہیں مَیں نے مشرق و مغرب کے میخانے362 360 315 38 بال جبریل
بے کسی اس کی کوئی دیکھے ذرا وقتِ سحَر177 177 151 163 بانگ درا
توڑ کر دیکھے تو اس تہذیب کے جام و سبو!708 708 653 223 ارمغان حجاز
تیشے کی کوئی گردشِ تقدیر تو دیکھے722 722 665 241 ارمغان حجاز
جس نے دیکھے جانشینانِ پیمبرؐ کے قدم171 171 146 156 بانگ درا
جمال اپنا اگر خواب میں بھی تُو دیکھے459 460 423 177 بال جبریل
جو شے کی حقیقت کو نہ دیکھے، وہ نظر کیا630 630 580 117 ضرب کلیم
خِرد دیکھے اگر دل کی نگہ سے735 735 675 255 ارمغان حجاز
دیکھے تُو زمانے کو اگر اپنی نظر سے633 633 584 120 ضرب کلیم
دیکھے مجھے کہ تجھ کو تماشا کرے کوئی128 128 102 105 بانگ درا
دیکھے نہ تری آنکھ نے فطرت کے اشارات488 487 449 210 بال جبریل
رفعتِ شانِ ’رَفَعْنَا لَکَ ذِکرَْک‘ دیکھے236 236 207 231 بانگ درا
زمانہ دیکھے گا جب مرے دل سے محشر اُٹھّے گا گفتگو کا162 162 136 145 بانگ درا
لیکن نگاہِ نُکتہ‌بیں دیکھے زبُوں بختی مری272 272 242 274 بانگ درا
مانتا پھر کوئی اَن دیکھے خدا کو کیونکر191 191 164 178 بانگ درا
مری نگاہ کمالِ ہُنر کو کیا دیکھے615 615 564 101 ضرب کلیم
من کی دنیا میں نہ دیکھے مَیں نے شیخ و برہَمن371 367 323 49 بال جبریل
وہ چشمِ پاک‌بیں کیوں زینتِ برگستواں دیکھے298 298 268 304 بانگ درا
چشمِ اقوام یہ نظّارہ ابد تک دیکھے236 236 207 231 بانگ درا
چشمِ کوہِ نُور نے دیکھے ہیں کتنے تاجور178 178 152 164 بانگ درا
کوئی دیکھے تو شوخی آفتابِ جلوہ فرما کی253 253 225 251 بانگ درا
کوئی دیکھے تو میری نَے نوازی409 407 374 117 بال جبریل
کوئی دیکھے تو ہے باریک فطرت کا حجاب اتنا754 754 692 279 ارمغان حجاز