صفحہ اوّل


فہرست الفاظ "دیکھی"، 14 تلاش
مصرع اکادمی2018 اکادمی2007 غلام علی قدیم کتاب آڈیو
اگر دیکھیں فروغِ مہر و مہ سے735 735 675 255 ارمغان حجاز
جس کی نمود دیکھی چشمِ ستارہ بیں نے147 147 121 127 بانگ درا
جو دیکھیں ان کو یورپ میں تو دل ہوتا ہے سیپارا207 207 180 199 بانگ درا
دستِ گُلچیں کی جھٹک مَیں نے نہیں دیکھی کبھی52 52 22 4 بانگ درا
دیکھ! یثرِب میں ہُوا ناقۂ لیلیٰ بیکار158 158 132 140 بانگ درا
دیکھیں گے تجھے دُور سے گردُوں کے ستارے460 461 424 178 بال جبریل
دیکھیے اس بحر کی تہ سے اُچھلتا ہے کیا424 427 392 135 بال جبریل
دیکھیے پڑتا ہے آخر کس کی جھولی میں فرنگ!498 497 459 221 بال جبریل
عصرِ حاضر کی شبِ تار میں دیکھی مَیں نے569 569 518 53 ضرب کلیم
مَیں نے اے میرِ سِپہ! تیری سِپہ دیکھی ہے537 537 487 18 ضرب کلیم
مگر دیکھی نہ اس آئینے میں اپنی ادا تو نے101 101 72 68 بانگ درا
چمکتی چیز اک دیکھی زمیں پر118 118 92 93 بانگ درا
کرتا ہے خواب میں دیکھی ہوئی دنیا تعمیر642 642 592 130 ضرب کلیم
یہ کسی دیکھی ہُوئی شے کی مگر پہچان ہے119 119 93 94 بانگ درا