صفحہ اوّل


فہرست الفاظ "دیکھتا"، 15 تلاش
مصرع اکادمی2018 اکادمی2007 غلام علی قدیم کتاب آڈیو
آسماں سے انقلابوں کا تماشا دیکھتا175 175 149 161 بانگ درا
آفرینش دیکھتا ہوں اُن کی اس مرقد سے میں243 243 214 240 بانگ درا
اور آنکھوں سے دیکھتا ہوں میں!73 73 41 28 بانگ درا
جیسے حَسین کوئی آئینہ دیکھتا ہو79 79 47 36 بانگ درا
حیرت سے دیکھتا فلکِ نیل فام تھا271 271 241 272 بانگ درا
خواب میں دیکھتا ہے عالَمِ نَو کی تصویر642 642 592 130 ضرب کلیم
دیکھتا بے اعتنائی سے ہے یہ منظر جہاں177 177 151 163 بانگ درا
دیکھتا کیا ہوں کہ وہ پیکِ جہاں‌پیما خضَر284 284 256 289 بانگ درا
دیکھتا ہوں دوش کے آئینے میں فردا کو مَیں224 224 196 217 بانگ درا
دیکھتا ہوں کچھ تو اَوروں کو دِکھانے کے لیے96 96 65 59 بانگ درا
دیکھتا ہے تُو فقط ساحل سے رزمِ خیر و شر474 474 436 193 بال جبریل
دیکھتا ہے دیدۂ حیراں تری تصویر کو105 105 78 75 بانگ درا
شمع کے شعلوں کو گھڑیوں دیکھتا رہتا ہے تو119 119 93 94 بانگ درا
پانی بھی موج بن کر، اُٹھ اُٹھ کے دیکھتا ہو78 78 47 35 بانگ درا
ہُنر کوئی دیکھتا ہے مجھ میں تو عیب ہے میرے عیب جُو کا163 163 137 146 بانگ درا