صفحہ اوّل


فہرست الفاظ "دیتا"، 13 تلاش
مصرع اکادمی2018 اکادمی2007 غلام علی قدیم کتاب آڈیو
اُن شہیدوں کی دِیَت اہلِ کلیسا سے نہ مانگ568 568 517 52 ضرب کلیم
توڑ دیتا ہے بُتِ ہستی کو ابراہیمِ عشق140 140 114 118 بانگ درا
توڑ دیتا ہے کوئی مُوسیٰ طلسمِ سامری290 290 261 295 بانگ درا
دیتا ہے ہُنر جس کا امیروں کو دوشالہ750 750 687 274 ارمغان حجاز
شبِ فراق کو گویا فریب دیتا ہوں157 157 131 139 بانگ درا
عام یوں اس کو نہ کر دیتا نظامِ کائنات260 260 231 259 بانگ درا
غم جوانی کو جگا دیتا ہے لُطفِ خواب سے182 182 155 168 بانگ درا
فتحِ کامل کی خبر دیتا ہے جوشِ کارزار224 224 196 217 بانگ درا
محو کر دیتا ہے مجھ کو جلوۂ حُسنِ ازل106 106 79 77 بانگ درا
مری جفا طلَبی کو دعائیں دیتا ہے347 348 300 10 بال جبریل
ٹُکڑے ٹُکڑے جس طرح سونے کو کر دیتا ہے گاز294 294 264 300 بانگ درا
ہزار سجدے سے دیتا ہے آدمی کو نجات!550 550 499 32 ضرب کلیم
یونہی میں دل کو پیامِ شکیب دیتا ہوں157 157 131 139 بانگ درا