صفحہ اوّل


فہرست الفاظ "دہر"، 46 تلاش
مصرع اکادمی2018 اکادمی2007 غلام علی قدیم کتاب آڈیو
آہ! کیا آئے ریاضِ دہر میں ہم، کیا گئے!177 177 151 162 بانگ درا
ایسی چنروں کا مگر دہر میں ہے کام شکست112 112 86 86 بانگ درا
اے بُوعبیدہ رُخصتِ پیکار دے مجھے276 276 247 278 بانگ درا
اے کہ نظمِ دہر کا ادراک ہے حاصل تجھے183 183 156 169 بانگ درا
بُجھ گیا وہ شعلہ جو مقصودِ ہر پروانہ تھا213 213 186 205 بانگ درا
ترے سینے میں ہے پوشیدہ رازِ زندگی کہہ دے299 299 269 306 بانگ درا
تعصّب چھوڑ ناداں! دہر کے آئینہ خانے میں101 101 72 68 بانگ درا
تھی کسی درماندہ رہرو کی صداے دردناک357 355 310 30 بال جبریل
جس کو خدا نہ دہر میں گریۂ جاں گداز دے139 139 113 117 بانگ درا
جو نظامِ دہر میں پیدا بھی ہے، پنہاں بھی ہے220 220 193 213 بانگ درا
خاتَمِ دہر میں یا رب وہ نگیں ہے کہ نہیں154 154 127 135 بانگ درا
دہر میں اسمِ محمّدؐ سے اُجالا کر دے236 236 207 231 بانگ درا
دہر میں عیشِ دوام آئِیں کی پابندی سے ہے215 215 187 207 بانگ درا
دہر میں غارت گرِ باطل پرستی مَیں ہُوا223 223 196 217 بانگ درا
دہر کو دیتے ہیں موتی دیدۂ گریاں کے ہم179 179 153 165 بانگ درا
دہر کے غم خانے میں تیرا پتا مِلتا نہیں310 310 278 317 بانگ درا
ذرّہ ذرّہ دہر کا زندانیِ تقدیر ہے254 254 226 252 بانگ درا
ریاضِ دہر میں مانندِ گُل رہے خنداں123 123 97 99 بانگ درا
ریاضِ دہر میں ناآشنائے بزمِ عشرت ہوں99 99 69 63 بانگ درا
زندہ رکھتی ہے زمانے کو حرارت تیری235 235 206 230 بانگ درا
زیادہ راحتِ منزل سے ہے نشاطِ رحیل395 391 355 92 بال جبریل
سر مستِ مئے نمود ہر شے153 153 127 135 بانگ درا
سربکف پھرتے تھے کیا دہر میں دولت کے لیے؟192 192 164 179 بانگ درا
شیشۂ دہر میں مانندِ مئے ناب ہے عشق143 143 117 123 بانگ درا
شیوۂ عشق ہے آزادی و دہر آشوبی311 311 279 318 بانگ درا
صفحۂ دہر سے باطل کو مِٹایا کس نے؟230 230 201 224 بانگ درا
صفحۂ دہر سے باطل کو مِٹایا ہم نے193 193 166 181 بانگ درا
صُحبتِ مادر میں طفلِ سادہ رہ جاتے ہیں ہم256 256 228 255 بانگ درا
عقل جس دم دہر کی آفات میں محصور ہو184 184 157 170 بانگ درا
عین شغلِ مے میں پیشانی ہے تیری سجدہ ریز148 148 122 128 بانگ درا
فسُردہ رکھتا ہے گُلچیں کا انتظار اسے185 185 158 172 بانگ درا
لذّت گیرِ وجود ہر شے153 153 127 135 بانگ درا
منزل کا اشتیاق ہے، گم کردہ راہ ہوں77 77 46 34 بانگ درا
منزلِ دہر سے اونٹوں کے حُدی خوان گئے194 194 166 181 بانگ درا
میں نوائے سوختہ در گُلو، تو پریدہ رنگ، رمیدہ بُو280 280 252 284 بانگ درا
نمُود ہر شے میں ہے ہماری، کہیں ہمارا وطن نہیں ہے162 162 136 144 بانگ درا
نہ کوئی بندہ رہا اور نہ کوئی بندہ نواز193 193 165 180 بانگ درا
وہ سجدہ، روحِ زمیں جس سے کانپ جاتی تھی375 371 328 56 بال جبریل
وہ فقر جس میں ہے بے پردہ روحِ قُرآنی544 544 493 26 ضرب کلیم
پردہ رکھتا ہے اگر کوئی تمھارا، تو غریب231 231 202 225 بانگ درا
پوشیدہ رہیں باز کے احوال و مقامات591 591 540 77 ضرب کلیم
چَمنِ دہر میں کلیوں کا تبسّم بھی نہ ہو236 236 207 231 بانگ درا
گُلشنِ دہر میں اگر جُوئے مئے سخن نہ ہو240 240 211 236 بانگ درا
ہے نگینِ دہر کی زینت ہمیشہ نامِ نو178 178 151 163 بانگ درا
یہ وَحی دہریتِ رُوس پر ہوئی نازل653 653 603 143 ضرب کلیم
“حضورؐ! دہر میں آسُودگی نہیں مِلتی225 225 197 218 بانگ درا