صفحہ اوّل


فہرست الفاظ "درجہ"، 8 تلاش
مصرع اکادمی2018 اکادمی2007 غلام علی قدیم کتاب آڈیو
جہاں میں دانش و بینش کی ہے کس درجہ ارزانی754 754 692 279 ارمغان حجاز
در جہاں مثلِ چراغِ لالۂ صحرا ستم210 210 183 201 بانگ درا
کس درجہ بدل جاتے ہیں مُرغانِ سحَر خیز!567 567 516 51 ضرب کلیم
کس درجہ گراں سَیر ہیں محکوم کے اوقات!591 591 540 77 ضرب کلیم
کس درجہ یہاں عام ہُوئی مرگِ تخیّل635 635 586 123 ضرب کلیم
ہُوئے کس درجہ فقیہانِ حرم بے توفیق!534 534 484 14 ضرب کلیم
یہ اشعار جو عبد الرحمٰن اوّل کی تصنیف سے ہیں، ’تاریخ المقری‘ میں درج ہیں مندرجہ ذیل اردو نظم ان کا آزاد ترجمہ ہے (درخت مذکور مدینتہ الزّہرا میں بویا گیا تھا)426 429 394 138 بال جبریل
یہ اگر سچ ہے تو ہے کس درجہ عبرت کا مقام323 323 290 334 بانگ درا