صفحہ اوّل


فہرست الفاظ "دانے"، 13 تلاش
مصرع اکادمی2018 اکادمی2007 غلام علی قدیم کتاب آڈیو
اشک کے دانے زمینِ شعر میں بوتا ہوں میں117 117 90 90 بانگ درا
جس کو کِیا ہو کسی مردِ خدا نے تمام417 420 386 127 بال جبریل
جنگ و جدَل سِکھایا واعظ کو بھی خدا نے115 115 88 88 بانگ درا
خدا نے اس کو دیا ہے شکوہِ سُلطانی683 683 633 174 ضرب کلیم
خدا نے مجھ کو دیا ہے دلِ خبیر و بصیر664 664 614 154 ضرب کلیم
زندگی کا شُعلہ اس دانے میں جو مستور ہے262 262 233 262 بانگ درا
نے راہِ عمل پیدا نے شاخِ یقیں نم‌ناک378 374 333 63 بال جبریل
ورنہ مَیں، اور اُڑ کے آتا ایک دانے کے لیے!126 126 100 102 بانگ درا
پھر پریشاں کیوں تری تسبیح کے دانے رہے213 213 186 205 بانگ درا
کِیا خدا نے نہ محتاجِ باغباں مجھ کو122 122 96 98 بانگ درا
کِیا ہے جس کو خدا نے دل و نظر کا ندیم538 538 488 19 ضرب کلیم
ہر لحظہ ہے دانے کو جُنوں نشوونَما کا565 565 514 49 ضرب کلیم
ہو نہ خرمن ہی تو اس دانے کی ہستی پھر کہاں74 74 43 30 بانگ درا