صفحہ اوّل


فہرست الفاظ "خدمت"، 11 تلاش
مصرع اکادمی2018 اکادمی2007 غلام علی قدیم کتاب آڈیو
اعلٰحضرت نوّاب سرحمید اللہ خاں فرمانروائے بھوپال کی خدمت میں!521 521 471 1 ضرب کلیم
اور اس خدمتِ پیغامِ سحَر کو چھوڑوں112 112 85 85 بانگ درا
تمنّا دردِ دل کی ہو تو کر خدمت فقیروں کی130 130 104 108 بانگ درا
تھے وہ بھی دن کہ خدمتِ استاد کے عوَض317 317 284 327 بانگ درا
تیری خدمت سے ہُوا جو مجھ سے بڑھ کر بہرہ مند257 257 229 256 بانگ درا
طُرّوں نے چڑھایا نشۂ ’خدمتِ سرکار‘!490 489 451 212 بال جبریل
عمر بھر تیری محبّت میری خدمت گر رہی257 257 229 256 بانگ درا
مَیں تری خدمت کے قابل جب ہُوا تُو چل بسی257 257 229 256 بانگ درا
نہ یہ خدمت، نہ یہ عزّت، نہ یہ رفعت اچھّی112 112 85 85 بانگ درا
وہ صُوفی کہ تھا خدمتِ حق میں مرد450 451 416 168 بال جبریل
پردۂ خدمتِ دیں میں ہوَسِ جاہ کا راز204 204 176 194 بانگ درا