صفحہ اوّل


فہرست الفاظ "خاکی"، 32 تلاش
مصرع اکادمی2018 اکادمی2007 غلام علی قدیم کتاب آڈیو
اس پیکرِ خاکی میں اک شے ہے، سو وہ تیری358 356 311 31 بال جبریل
بھڑک اُٹھّا بھبُوکا بن کے مُسلم کا تنِ خاکی253 253 225 251 بانگ درا
جب اس انگارۂ خاکی میں ہوتا ہے یقیں پیدا301 301 271 309 بانگ درا
جسے سمجھتے تھے جسمِ خاکی، غُبار تھا کُوئے آرزو کا163 163 137 145 بانگ درا
حقیقت ایک ہے ہر شے کی، خاکی ہو کہ نُوری ہو302 302 271 310 بانگ درا
خاک یہ کس کی ہے، کس کا ہے یہ نُورِ آفتاب؟444 446 411 161 بال جبریل
خاکی و نوری نہاد، بندۂ مولا صفات421 424 389 132 بال جبریل
خاکی ہُوں مگر خاک سے رکھتا نہیں پیوند359 357 313 34 بال جبریل
خاکی ہے مگر اس کے انداز ہیں افلاکی401 397 363 103 بال جبریل
خاکی ہے مگر خاک سے آزاد ہے مومن558 558 507 41 ضرب کلیم
خبر نہیں کہ تُو خاکی ہے یا کہ سیمابی459 460 423 177 بال جبریل
دونوں کے صنم خاکی، دونوں کے صنم فانی358 356 311 32 بال جبریل
زمیں میں ہے گو خاکیوں کی برات483 482 444 204 بال جبریل
زوالِ آدمِ خاکی زیاں تیرا ہے یا میرا؟344 346 298 7 بال جبریل
سفر خاکی شبستاں سے نہ کر سکتا اگر دانہ576 576 525 60 ضرب کلیم
ضمیرِ بندۂ خاکی سے ہے نمود ان کی612 612 562 98 ضرب کلیم
طوفِ حریمِ خاکی تیری قدیم خو ہے199 199 171 187 بانگ درا
عروجِ آدمِ خاکی سے انجم سہمے جاتے ہیں349 350 302 14 بال جبریل
عروجِ آدمِ خاکی کے منتظر ہیں تمام398 394 358 97 بال جبریل
مگر یہ پیکرِ خاکی خودی سے ہے خالی546 546 495 28 ضرب کلیم
نُور سے معمور یہ خاکی شبستاں ہو ترا266 266 236 266 بانگ درا
وہ آدمِ خاکی کہ جو ہے زیرِ سماوات؟431 434 399 145 بال جبریل
وہ بُت خانہ خاکی، یہ خاکستری ہے489 488 450 210 بال جبریل
پہلے اپنے پیکرِ خاکی میں جاں پیدا کرے288 288 259 294 بانگ درا
کمالِ ترک ہے تسخیرِ خاکی و نوری379 375 334 64 بال جبریل
کہ تُو خودی کو سمجھتا ہے پیکرِ خاکی523 523 473 3 ضرب کلیم
گرچہ تھا تیرا تنِ خاکی نزار و دردمند282 282 254 287 بانگ درا
ہر خاکی و نُوری پہ حکومت ہے خرد کی552 552 501 34 ضرب کلیم
ہمسایۂ جِبریلِ امیں بندۂ خاکی573 573 522 57 ضرب کلیم
یہ خاکی اپنی فطرت میں نہ نُوری ہے نہ ناری ہے305 305 274 313 بانگ درا
یہ خاکی زندہ تر، پائندہ تر، تابندہ تر نکلے303 303 272 311 بانگ درا
یہ مُشتِ خاک، یہ صرصر، یہ وسعتِ افلاک347 348 300 10 بال جبریل