صفحہ اوّل


فہرست الفاظ "خال"، 46 تلاش
مصرع اکادمی2018 اکادمی2007 غلام علی قدیم کتاب آڈیو
آہ! خالی داغؔ سے کاشانۂ اُردو ہوا117 117 90 91 بانگ درا
اس محملِ خالی کو پھر شاہدِ لیلا دے241 241 212 237 بانگ درا
اُٹھ گئے ساقی جو تھے، میخانہ خالی رہ گیا117 117 90 91 بانگ درا
اگر ہنگامہ ہائے شوق سے ہے لامکاں خالی344 346 298 7 بال جبریل
تُو خالقِ اعصار و نگارندۂ آنات!431 433 398 145 بال جبریل
جس دُرِ ناب سے خالی ہے صدف کی آغوش404 400 367 107 بال جبریل
خال خال اس قوم میں اب تک نظر آتے ہیں وہ709 709 654 224 ارمغان حجاز
خالی از خویش شُدن صورتِ مینایش بود232 232 203 226 بانگ درا
خالی اُن سے ہُوا دبِستاں600 600 549 86 ضرب کلیم
خالی رکھی ہے خامۂ حق نے تری جبیں689 689 638 180 ضرب کلیم
خالی شرابِ عشق سے لالے کا جام ہو82 82 50 40 بانگ درا
خالی نہیں قوموں کی غلامی کا زمانہ652 652 602 142 ضرب کلیم
خالی ہے جیبِ گُل زرِ کامل عیار سے278 278 248 280 بانگ درا
خالی ہے صداقت سے سیاست تو اسی سے188 188 161 174 بانگ درا
خالی ہے کلیموں سے یہ کوہ و کمر ورنہ447 449 413 164 بال جبریل
خس و خاشاک سے ہوتا ہے گُلستاں خالی234 234 205 229 بانگ درا
دل سوز سے خالی ہے، نِگہ پاک نہیں ہے373 369 325 52 بال جبریل
دل ہمارے یادِ عہدِ رفتہ سے خالی نہیں179 179 153 165 بانگ درا
زیب تیرے خال سے رُخسارِ دریا کو رہے159 159 133 142 بانگ درا
شمعِ محفل ہو کے تُو جب سوز سے خالی رہا213 213 186 205 بانگ درا
شوخ و بے پروا ہے کتنا خالقِ تقدیر بھی!426 429 394 137 بال جبریل
ضمیر اس مَدنِیّت کا دِیں سے ہے خالی575 575 524 60 ضرب کلیم
عِلم کے ہاتھ میں خالی ہے نیام اے ساقی351 351 304 17 بال جبریل
مخالف ساز کا ہوتا نہیں سوز119 119 92 93 بانگ درا
مُلّا کی نظر نُورِ فراست سے ہے خالی738 738 676 257 ارمغان حجاز
مگر جہاں میں ہیں خالی سمندروں کی تہیں319 319 287 330 بانگ درا
مگر یہ پیکرِ خاکی خودی سے ہے خالی546 546 495 28 ضرب کلیم
نئے اصول سے خالی ہے فکر کی آغوش238 238 210 234 بانگ درا
نئے ستاروں سے خالی نہیں سِپہرِ کبود622 622 572 108 ضرب کلیم
نہیں مصلحت سے خالی یہ جہانِ مُرغ و ماہی381 377 337 68 بال جبریل
پرانی بجلیوں سے بھی ہے جن کی آستیں خالی!585 585 533 69 ضرب کلیم
پھر نہ کہنا ہوئی توحید سے خالی دنیا195 195 167 182 بانگ درا
چاہیے خانۂ دل کی کوئی منزل خالی594 594 543 80 ضرب کلیم
کہ بزمِ خاوراں میں لے کے آئے ساتگیں خالی584 584 533 69 ضرب کلیم
کہ خالی نہیں ہے ضمیرِ وجود456 457 420 174 بال جبریل
کہ خانقاہ میں خالی ہیں صوفیوں کے کدُو352 352 305 19 بال جبریل
کہ ہے قیام سے خالی تری نماز اب تک633 633 583 120 ضرب کلیم
کیا تعجب ہے کہ خالی رہ گیا تیرا ایاغ!592 592 541 78 ضرب کلیم
کیوں خالق و مخلوق میں حائل رہیں پردے435 437 402 149 بال جبریل
ہوگیا اللہ کے بندوں سے کیوں خالی حرم373 369 325 52 بال جبریل
ہیگل کا صدَف گُہر سے خالی530 530 480 10 ضرب کلیم
ہے نوائے شکوہ سے خالی مری فطرت کا ساز255 255 227 254 بانگ درا
یا خالدِؓ جانباز ہے یا حیدرؓ کرار539 539 489 21 ضرب کلیم
یہ اشعار جو عبد الرحمٰن اوّل کی تصنیف سے ہیں، ’تاریخ المقری‘ میں درج ہیں مندرجہ ذیل اردو نظم ان کا آزاد ترجمہ ہے (درخت مذکور مدینتہ الزّہرا میں بویا گیا تھا)426 429 394 138 بال جبریل
’قُلْ ھُوَ اللہ، کی شمشیر سے خالی ہیں نیام537 537 487 18 ضرب کلیم
“بآب و رنگ و خال و خط چہ حاجت رُوے زیبا را”207 207 180 198 بانگ درا