صفحہ اوّل


فہرست الفاظ "حکم"، 56 تلاش
مصرع اکادمی2018 اکادمی2007 غلام علی قدیم کتاب آڈیو
آخر امیرِ عسکرِ تُرکی کے حکم سے245 245 216 242 بانگ درا
آہ! یہ تردید میری حکمتِ مُحکم کی ہے255 255 227 254 بانگ درا
اس میں کیا شک ہے کہ محکم ہے یہ اِبلیسی نظام702 702 648 215 ارمغان حجاز
اَلْحُکْمُ لِلّٰہ! اَلْمُلْکُ لِلّٰہ!677 677 628 168 ضرب کلیم
اُن کا یہ حکم، دیکھ! مرے فرش پر نہ رِینگ316 316 284 326 بانگ درا
اپنی حِکمت کے خم و پیچ میں اُلجھا ایسا583 583 531 67 ضرب کلیم
اگر ہو عشق سے محکم تو صُورِ اسرافیل395 391 355 92 بال جبریل
اہلِ حکمت پر بہت مشکل رہی جس کی کشود!634 634 585 121 ضرب کلیم
باغِ بہشت سے مجھے حکمِ سفر دیا تھا کیوں345 347 299 9 بال جبریل
بحکمِ مفتیِ اعظم کہ فطرتِ ازلیست748 748 686 271 ارمغان حجاز
تدبّر کی فسُوں کاری سے محکم ہو نہیں سکتا305 305 274 313 بانگ درا
تفریقِ مِلل حکمتِ افرنگ کا مقصود570 570 520 54 ضرب کلیم
تو ہیں علم و حکمت فقط شیشہ بازی477 476 438 197 بال جبریل
ثباتِ زندگی ایمانِ مُحکم سے ہے دنیا میں301 301 271 308 بانگ درا
حق سے جب حضرتِ مُلّا کو مِلا حکمِ بہشت443 445 409 159 بال جبریل
حُکم برداری کے معدے میں ہے دردِ لایُطاق323 323 290 334 بانگ درا
حُکمراں ہے اک وہی، باقی بُتانِ آزری290 290 261 296 بانگ درا
حِکمتِ مشرق و مغرب نے سِکھایا ہے مجھے655 655 606 145 ضرب کلیم
حکمت و تدبیر سے یہ فتنۂ آشوب خیز322 322 289 334 بانگ درا
حکمتِ مغرب سے مِلّت کی یہ کیفیّت ہوئی294 294 264 300 بانگ درا
حکمِ حق ہے لَیْسَ لِلْاِنْسَانِ اِلَّا مَاسَعیٰ324 324 291 335 بانگ درا
حیرت میں چھوڑ دیدۂ حکمت پسند کو83 83 51 40 بانگ درا
خودی ہو علم سے محکم تو غیرتِ جبریل395 391 355 92 بال جبریل
دل دفترِ حکمت ہے، طبیعت خفَقانی92 92 60 51 بانگ درا
دیا یہ حکم صحرا میں چلو اے قافلے والو!88 88 56 47 بانگ درا
شاعر بھی ہیں پیدا، عُلما بھی، حُکما بھی652 652 602 142 ضرب کلیم
شرکتِ غم سے وہ اُلفت اور محکم ہوگئی258 258 229 257 بانگ درا
شریکِ حُکم غلاموں کو کر نہیں سکتے651 651 601 141 ضرب کلیم
علم و حِکمت رہزنِ سامانِ اشک و آہ ہے255 255 227 253 بانگ درا
علم و حکمت زاید از نانِ حلال471 471 434 190 بال جبریل
علم و حکمت کا مِلے کیونکر سُراغ471 471 434 190 بال جبریل
قوّتِ مذہب سے مستحکم ہے جمعیّت تری277 277 248 279 بانگ درا
مجھے ہے حُکمِ اذاں، لَا اِلٰہَ اِلّاَ اللہ528 528 478 8 ضرب کلیم
محکم کیسے ہو زندگانی530 530 480 10 ضرب کلیم
مسلم، خدا کے حکم سے مجبور ہوگیا246 246 217 242 بانگ درا
معتمدؔ اشبیلیہ کا بادشاہ اور عربی شاعر تھا۔ہسپانیہ کے ایک حکمران نے اس کو شکست دے کر قید میں ڈال دیا تھا۔ معتمدؔ کی نظمیں انگریزی میں ترجمہ ہوکر “وِزڈم آف دی ایسٹ سِیریز” میں شائع ہو چکی ہیں425 428 393 137 بال جبریل
مغل سے کسی طرح کمتر نہیں485 484 446 206 بال جبریل
مُدّتوں آوارہ جو حکمت کے صحراؤں میں تھی165 165 139 148 بانگ درا
وہ حکمت ناز تھا جس پر خردمندانِ مغرب کو305 305 274 313 بانگ درا
وہی دیرینہ بیماری، وہی نا محکمی دل کی350 350 303 15 بال جبریل
پھر سُلا دیتی ہے اُس کو حُکمراں کی ساحری289 289 260 295 بانگ درا
چمن میں حکمِ نشاطِ مدام لائی ہے118 118 91 92 بانگ درا
کام مجھ کو دیدۂ حِکمت کے اُلجھیڑوں سے کیا54 54 24 6 بانگ درا
کس طرح مُحکم ہو ملّت کی حیات؟469 469 432 188 بال جبریل
کوئی بڑا، کوئی چھوٹا، یہ اُس کی حکمت ہے62 62 31 16 بانگ درا
کھول مجھ پر نکتۂ حُکمِ جہاد463 463 427 182 بال جبریل
ہند میں حکمتِ دیں کوئی کہاں سے سیکھے534 534 484 14 ضرب کلیم
ہے تو حکمت آفریں، لیکن تجھے سَودا بھی ہے148 148 122 128 بانگ درا
یقیں محکم، عمل پیہم، محبّت فاتحِ عالم302 302 272 310 بانگ درا
یہ جگر سوزی چراغِ خانۂ حکمت نہ ہو54 54 24 7 بانگ درا
یہ حکم تھا کہ گُلشنِ ’کُن‘ کی بہار دیکھ76 76 45 33 بانگ درا
یہ حکمتِ ملکوتی، یہ علمِ لاہُوتی547 547 496 29 ضرب کلیم
یہ علم و حکمت کی مُہرہ بازی، یہ بحث و تکرار کی نمائش649 649 599 139 ضرب کلیم
یہ عِلم، یہ حِکمت، یہ تدبُّر، یہ حکومت432 435 399 146 بال جبریل
یہ عِلم، یہ حکمت، یہ سیاست، یہ تجارت722 722 665 242 ارمغان حجاز
یہی دِین محکم، یہی فتحِ باب483 482 444 204 بال جبریل