صفحہ اوّل


فہرست الفاظ "حلقۂ"، 19 تلاش
مصرع اکادمی2018 اکادمی2007 غلام علی قدیم کتاب آڈیو
اور اسیرِ حلقۂ دامِ ہَوا کیونکر ہوا126 126 100 102 بانگ درا
اے حلقۂ درویشاں! وہ مردِ خدا کیسا366 363 318 42 بال جبریل
تنگ ایسا حلقۂ افکارِ انسانی نہیں266 266 236 266 بانگ درا
جس سے تیرے حلقۂ خاتم میں گردُوں تھا اسیر249 249 221 247 بانگ درا
حلقۂ آفاق میں گرمیِ محفل ہے وہ421 424 390 132 بال جبریل
حلقۂ دامِ تمنّا میں اُلجھنے والے87 87 55 46 بانگ درا
حلقۂ زنجیرِ صبح و شام سے آزاد ہے263 263 234 263 بانگ درا
حلقۂ شوق میں وہ جُرأتِ اندیشہ کہاں534 534 484 14 ضرب کلیم
حلقۂ صُبح و شام سے نکلا203 203 175 192 بانگ درا
حلقۂ صُوفی میں ذکر، بے نم و بے سوز و ساز394 390 354 91 بال جبریل
دیکھتی ہے حلقۂ گردن میں سازِ دلبری290 290 261 295 بانگ درا
رہا نہ حلقۂ صُوفی میں سوزِ مشتاقی397 393 357 95 بال جبریل
صیّاد آپ، حلقۂ دامِ ستم بھی آپ77 77 46 34 بانگ درا
مرے حلقۂ سخن میں ابھی زیرِ تربیت ہیں381 377 337 68 بال جبریل
نظر نہیں تو مرے حلقۂ سخن میں نہ بیٹھ395 391 355 92 بال جبریل
نکل کر حلقۂ شام و سحَر سے جاوداں ہو جا304 304 273 312 بانگ درا
پیدا ہے فقط حلقۂ اربابِ جُنوں میں555 555 504 37 ضرب کلیم
ہو حلقۂ یاراں تو بریشم کی طرح نرم558 558 507 41 ضرب کلیم
ہو نہ زنجیر کبھی حلقۂ گِرداب مجھے94 94 62 55 بانگ درا