صفحہ اوّل


فہرست الفاظ "حل"، 85 تلاش
مصرع اکادمی2018 اکادمی2007 غلام علی قدیم کتاب آڈیو
آرزو ساحل کی مجھ طوفان کے مارے کو ہے95 95 64 57 بانگ درا
اختلاطِ موجہ و ساحل سے گھبراتا ہوں میں74 74 42 29 بانگ درا
اس بیاباں یعنی بحرِ خشک کا ساحل ہے دُور188 188 161 175 بانگ درا
اس رہ میں مقام بے محل ہے145 145 119 125 بانگ درا
اللہ کرے مرحلۂ شوق نہ ہو طے!639 639 589 126 ضرب کلیم
اور اسیرِ حلقۂ دامِ ہَوا کیونکر ہوا126 126 100 102 بانگ درا
اور پھر اُفتادہ مثلِ ساحلِ دریا بھی ہے148 148 122 129 بانگ درا
ایک حلقے پر اگر قائم تری رفتار ہے106 106 79 76 بانگ درا
اے حلقۂ درویشاں! وہ مردِ خدا کیسا366 363 318 42 بال جبریل
اے کہ غلامی سے ہے رُوح تری مُضمحل738 738 677 258 ارمغان حجاز
برنگِ بحر ساحل آشنا رہ412 410 377 120 بال جبریل
بے محل بِگڑا ہے معصومانِ یورپ کا مزاج661 661 611 151 ضرب کلیم
بے محل تیرا ترنّم، نغمہ بے موسم ترا212 212 185 204 بانگ درا
تجھ میں ابھی پیدا نہیں ساحل کی طلب بھی588 588 537 73 ضرب کلیم
تنگ ایسا حلقۂ افکارِ انسانی نہیں266 266 236 266 بانگ درا
تُو اے شرمندۂ ساحل! اُچھل کر بے کراں ہو جا304 304 273 312 بانگ درا
تیرے ساحل کی خموشی میں ہے اندازِ بیاں160 160 134 142 بانگ درا
جس سے تیرے حلقۂ خاتم میں گردُوں تھا اسیر249 249 221 247 بانگ درا
جوش میں سر کو پٹکتی ہوں کبھی ساحل سے94 94 62 55 بانگ درا
حل کر نہ سکے جس کو حکیموں کے مقالات431 434 398 145 بال جبریل
حلال چیز کو گویا حرام کرتے ہیں165 165 139 148 بانگ درا
حلقۂ آفاق میں گرمیِ محفل ہے وہ421 424 390 132 بال جبریل
حلقۂ دامِ تمنّا میں اُلجھنے والے87 87 55 46 بانگ درا
حلقۂ زنجیرِ صبح و شام سے آزاد ہے263 263 234 263 بانگ درا
حلقۂ شوق میں وہ جُرأتِ اندیشہ کہاں534 534 484 14 ضرب کلیم
حلقۂ صُبح و شام سے نکلا203 203 175 192 بانگ درا
حلقۂ صُوفی میں ذکر، بے نم و بے سوز و ساز394 390 354 91 بال جبریل
حلّاج کی لیکن یہ روایت ہے کہ آخر630 630 580 116 ضرب کلیم
خودداریِ ساحل دے، آزادیِ دریا دے241 241 212 237 بانگ درا
دریا سے اُٹھی لیکن ساحل سے نہ ٹکرائی447 449 414 165 بال جبریل
دیکھتا ہے تُو فقط ساحل سے رزمِ خیر و شر474 474 436 193 بال جبریل
دیکھتی ہے حلقۂ گردن میں سازِ دلبری290 290 261 295 بانگ درا
رہا نہ حلقۂ صُوفی میں سوزِ مشتاقی397 393 357 95 بال جبریل
ز خاکِ تِیرہ درُوں تا بہ شیشۂ حلبی251 251 223 249 بانگ درا
ساحل تجھے عطا ہو تو ساحل نہ کر قبول586 586 535 71 ضرب کلیم
ساحل سے لگ کے موجِ بے تاب سو گئی ہے200 200 172 189 بانگ درا
ساحل کی سوغات! خار و خس و خاک625 625 575 111 ضرب کلیم
ساحلِ دریا پہ مَیں اک رات تھا محوِ نظر283 283 255 288 بانگ درا
سالکِ رہ، ہوشیار! سخت ہے یہ مرحلہ402 398 364 104 بال جبریل
سرودِ حلال636 636 587 124 ضرب کلیم
سمجھو تمام مرحلہ ہائے ہُنر ہیں طے627 627 577 113 ضرب کلیم
شورشِ طُوفاں حلال، لذّتِ ساحل حرام533 533 483 14 ضرب کلیم
شُعلے سے بے محل ہے اُلجھنا شرار کا348 349 301 12 بال جبریل
صُور کا غوغا حلال، حشر کی لذّت حرام!738 738 677 258 ارمغان حجاز
صیّاد آپ، حلقۂ دامِ ستم بھی آپ77 77 46 34 بانگ درا
عشق و رِقّت آید از نانِ حلال471 471 434 190 بال جبریل
عشق پہ بجلی حلال، عشق پہ حاصل حرام533 533 483 14 ضرب کلیم
علم و حکمت زاید از نانِ حلال471 471 434 190 بال جبریل
فسانۂ ستمِ انقلاب ہے یہ محل121 121 95 96 بانگ درا
قفَس ہُوا ہے حلال اور آشیانہ حرام!594 594 542 80 ضرب کلیم
محل ایسا کِیا تعمیر عُرفیؔ کے تخیّل نے267 267 238 268 بانگ درا
مرے حلقۂ سخن میں ابھی زیرِ تربیت ہیں381 377 337 68 بال جبریل
موج رقصاں تیرے ساحل کی چٹانوں پر مدام159 159 133 142 بانگ درا
مَیں ایسے فقر سے اے اہلِ حلقہ باز آیا379 375 334 64 بال جبریل
مُصِر ہے حلقہ، کمیٹی میں کچھ کہیں ہم بھی319 319 287 330 بانگ درا
ناخدا تو، بحر تو، کشتی بھی تو، ساحل بھی تُو219 219 192 212 بانگ درا
نظر نہیں تو مرے حلقۂ سخن میں نہ بیٹھ395 391 355 92 بال جبریل
نِکل کے حلقہ حدّ نظر سے دُور گئی121 121 95 97 بانگ درا
نِیل کے ساحل سے لے کر تا بخاکِ کاشغر295 295 265 301 بانگ درا
نکل کر حلقۂ شام و سحَر سے جاوداں ہو جا304 304 273 312 بانگ درا
نہیں ساحل تری قسمت میں اے موج408 405 372 115 بال جبریل
وائے محرومی! خزف چینِ لبِ ساحل ہوں میں132 132 107 111 بانگ درا
وائے وہ رَہرو کہ ہے منتظرِ راحلہ!401 397 364 104 بال جبریل
وہی ہے دل کے حلال و حرام سے آگاہ584 584 532 68 ضرب کلیم
پُر ہے مئے گُلرنگ سے ہر شیشہ حلَب کا668 668 618 159 ضرب کلیم
پیدا ہے فقط حلقۂ اربابِ جُنوں میں555 555 504 37 ضرب کلیم
کبھی دریا کے ساحل سے گزر کر735 735 675 255 ارمغان حجاز
کرتا نہیں جو صُحبتِ ساحل سے کنارا713 713 658 230 ارمغان حجاز
کفِ ساحل سے دامن کھینچتا جا412 410 377 120 بال جبریل
کل ساحلِ دریا پہ کہا مجھ سے خضَر نے556 556 505 39 ضرب کلیم
کوئی زمانِ سلَف کی کتاب ہے یہ محل121 121 95 96 بانگ درا
کہ وہ حلّاج کی سُولی کو سمجھا ہے رقیب اپنا362 360 315 38 بال جبریل
کہو تو بستۂ ساحل رہیں، کہو تو بہیں319 319 287 330 بانگ درا
گَردِ صلیب، گِردِ قمر حلقہ زن ہوئی245 245 216 242 بانگ درا
ہر چند ہے بے قافلہ و راحلہ و زاد561 561 510 44 ضرب کلیم
ہزار مرحلہ ہائے فعانِ نیم شبی251 251 223 249 بانگ درا
ہم خُوگرِ محسوس ہیں ساحل کے خریدار480 479 440 200 بال جبریل
ہند و یوناں ہیں جس کے حلقہ بگوش604 604 554 90 ضرب کلیم
ہو حلقۂ یاراں تو بریشم کی طرح نرم558 558 507 41 ضرب کلیم
ہو نہ زنجیر کبھی حلقۂ گِرداب مجھے94 94 62 55 بانگ درا
ہے گراں سیر غمِ راحلہ و زاد سے تُو393 389 353 89 بال جبریل
یہ اختلاف پھر کیوں ہنگاموں کا محل ہو111 111 85 84 بانگ درا
یہ موجِ پریشاں خاطر کو پیغام لبِ ساحل نے دیا309 309 277 316 بانگ درا
یہ میری خود نِگہداری مرا ساحل نہ بن جائے349 350 302 13 بال جبریل
“محلِّ نورِ تجلّی ست راے انور شاہ239 239 210 235 بانگ درا