صفحہ اوّل


فہرست الفاظ "حضور"، 40 تلاش
مصرع اکادمی2018 اکادمی2007 غلام علی قدیم کتاب آڈیو
(خدا کے حضور میں)430 433 398 144 بال جبریل
اس کی تقدیر میں حضور نہیں379 375 335 65 بال جبریل
انجامِ خِرد ہے بے حضوری530 530 480 10 ضرب کلیم
اوروں کو دیں حضور! یہ پیغامِ زندگی226 226 198 220 بانگ درا
اک اضطرابِ مسلسل، غیاب ہو کہ حضور376 372 331 59 بال جبریل
بولے حضورؐ، چاہیے فکرِ عیال بھی252 252 224 251 بانگ درا
بے ثبات و بے یقین و بے حضور462 462 426 181 بال جبریل
بے حضور و بافروغ و بے فراغ469 469 432 187 بال جبریل
بے حضوری ہے تیری موت کا راز380 376 335 66 بال جبریل
تجھ سے دِلوں کا حضور، مجھ سے دِلوں کی کشود419 422 387 129 بال جبریل
تڑپ رہا ہے فلاطوں میانِ غیب و حضور406 402 370 112 بال جبریل
تھی خوب حضورِ عُلَما باب کی تقریر559 559 508 42 ضرب کلیم
تیرا امام بے حضور، تیری نماز بے سُرور369 366 321 46 بال جبریل
تیری خودی کا حضور عالمِ شعر و سرود624 624 574 110 ضرب کلیم
جاتا ہوں مَیں حضورِ رسالت پناہؐ میں276 276 247 278 بانگ درا
حرفِ پریشاں نہ کہہ اہلِ نظر کے حضور565 565 514 48 ضرب کلیم
حضورِ آیۂ رحمتؐ میں لے گئے مجھ کو225 225 197 218 بانگ درا
حضورِ حق سے چلا لے کے لُولوئے لالا484 483 445 205 بال جبریل
حضورِ حق میں اسرافیل نے میری شکایت کی362 360 315 39 بال جبریل
حضورِ رسالت مآبؐ میں224 224 197 218 بانگ درا
حیات کیا ہے، حضور و سُرور و نُور و وجود582 582 530 66 ضرب کلیم
زندگانی کے لیے نارِ خودی نور و حضور543 543 492 25 ضرب کلیم
زندہ ہو تُو تو بے حضور نہیں380 376 335 66 بال جبریل
صُحبتِ اہلِ صفا، نُور و حضور و سُرور414 417 383 123 بال جبریل
عشق سراپا حضور، علم سراپا حِجاب!533 533 483 13 ضرب کلیم
عقل غیاب و جستجو، عشق حضور و اضطراب439 441 406 155 بال جبریل
لحد میں بھی یہی غیب و حضور رہتا ہے578 578 526 63 ضرب کلیم
میرے ماموں کو نہیں پہچانتے شاید حضور500 499 461 223 بال جبریل
نوری حضوری تیرے سپاہی386 382 345 78 بال جبریل
نہ ہو حضور سے اُلفت تو یہ ستم نہ سہیں319 319 287 330 بانگ درا
پُورے ہوئے جو وعدے کیے تھے حضورؐ نے”277 277 247 279 بانگ درا
پُوچھا حضور سروَرِ عالمؐ نے، اے عمَرؓ!252 252 224 250 بانگ درا
کوئی بتائے مجھے یہ غیاب ہے کہ حضور385 381 343 76 بال جبریل
کہا حضورؐ نے، اے عندلیبِ باغِ حجاز!225 225 197 218 بانگ درا
کہاں حضور کی لذّت، کہاں حجابِ دلیل!395 391 355 92 بال جبریل
گِرنا ترے حضور میں اس کی نماز ہے72 72 41 27 بانگ درا
ہر شے کو نصیب ہے حضوری492 491 453 214 بال جبریل
یہ ذکر حضورِ شہِ یثرِبؐ میں نہ کرنا275 275 245 277 بانگ درا
’یوم اقبالؔ‘ کے موقع پر توشہ خانۂ حضور نظام کی طرف سے، جو صاحب صدر اعظم کے ماتحت ہے ایک ہزار روپے کا چیک بطور تواضع وصول ہونے پر753 753 690 277 ارمغان حجاز
“حضورؐ! دہر میں آسُودگی نہیں مِلتی225 225 197 218 بانگ درا