صفحہ اوّل


فہرست الفاظ "حب"، 199 تلاش
مصرع اکادمی2018 اکادمی2007 غلام علی قدیم کتاب آڈیو
(بہ درگاہِ حضرت محبوبِ الٰہیؒ دہلی)122 122 96 97 بانگ درا
(میاں فضل حسین صاحب بیرسٹرایٹ لاء لاہور کے نام)182 182 155 168 بانگ درا
آہ! اُمیّد محبت کی بر آئی نہ کبھی151 151 125 132 بانگ درا
احوالِ محبّت میں کچھ فرق نہیں ایسا386 382 344 77 بال جبریل
ادب پہلا قرینہ ہے محبّت کے قرینوں میں130 130 105 109 بانگ درا
اس خاک میں پوشیدہ ہے وہ صاحبِ اسرار489 488 450 211 بال جبریل
اس دَور میں اقوام کی صُحبت بھی ہُوئی عام570 570 519 54 ضرب کلیم
اس صداقت کو محبّت سے ہے ربطِ جان و تن270 270 240 271 بانگ درا
اسلام ہے محبوس، مسلمان ہے آزاد!575 575 524 59 ضرب کلیم
اُخُوّت کا بیاں ہو جا، محبّت کی زباں ہو جا304 304 273 312 بانگ درا
اُخُوّت کی جہاں‌گیری، محبّت کی فراوانی300 300 270 307 بانگ درا
اُس مردِ خود آگاہ و خدا مست کی صحبت567 567 516 51 ضرب کلیم
اُس کی نفرت بھی عمیق، اُس کی محبّت بھی عمیق641 641 591 129 ضرب کلیم
اک دم کی زندگی بھی محبّت میں ہے حرام276 276 247 278 بانگ درا
اک مولوی صاحب کی سُناتا ہوں کہانی91 91 59 50 بانگ درا
ایک بھی صاحبِ سُرور نہیں380 376 335 65 بال جبریل
ببازارِ محبّت نقدِ ما کامل عیار آمد307 307 275 315 بانگ درا
بندہ و صاحب و محتاج و غنی ایک ہوئے193 193 165 180 بانگ درا
بُت ہندی کی محبت میں بَرہمن بھی ہوئے233 233 204 228 بانگ درا
بیابانِ محبّت دشتِ غربت بھی، وطن بھی ہے103 103 75 72 بانگ درا
بے لَوث محبّت ہو، بے باک صداقت ہو241 241 213 238 بانگ درا
تا دلِ صاحبدلے نامد بہ درد466 466 430 185 بال جبریل
تازہ ویرانے کی سودائے محبّت کو تلاش287 287 258 292 بانگ درا
تجھے اس قوم نے پالا ہے آغوشِ محبّت میں207 207 180 198 بانگ درا
تجھے بھی چاہیے مثلِ حبابِ آبجو رہنا102 102 75 71 بانگ درا
تری نظر کا نگہباں ہو صاحبِ ’مازاغ‘598 598 547 84 ضرب کلیم
ترے علم و محبّت کی نہیں ہے انتہا کوئی305 305 274 313 بانگ درا
تنِ حرم میں چھُپا دی ہے رُوحِ بُت خانہ615 615 565 101 ضرب کلیم
تو صاحبِ نظری آنچہ در ضمیرِ من است521 521 471 1 ضرب کلیم
تُو بندۂ آفاق ہے، وہ صاحبِ آفاق588 588 536 73 ضرب کلیم
تُو جنسِ محبّت کا خریدار ازل سے460 461 425 179 بال جبریل
تُو جنسِ محبّت ہے، قیمت ہے گراں تیری312 312 280 320 بانگ درا
تُو جو چاہے تو اُٹھے سینۂ صحرا سے حباب194 194 167 182 بانگ درا
تُو صاحبِ منزل ہے کہ بھٹکا ہوا راہی374 370 327 55 بال جبریل
تھا جوابِ صاحبِ سینا کہ مسلم ہے اگر270 270 240 271 بانگ درا
جس سے بِنائے عشق و محبّت ہے اُستوار252 252 224 250 بانگ درا
جنسِ نایابِ محبّت کو پھر ارزاں کر دے197 197 169 185 بانگ درا
جو تُو سمجھے تو آزادی ہے پوشیدہ محبّت میں102 102 75 71 بانگ درا
جو عالمِ ایجاد میں ہے صاحبِ ایجاد679 679 630 170 ضرب کلیم
جو ہو نشیب میں پیدا، قبیح و نامحبوب!593 593 542 79 ضرب کلیم
جو ہے راہِ عمل میں گام زن، محبوبِ فطرت ہے100 100 71 66 بانگ درا
جوانانِ تتاری کس قدر صاحب نظر نکلے303 303 272 311 بانگ درا
جَلا کے جس کی محبّت نے دفترِ من و تو123 123 97 99 بانگ درا
جہاں خودی کا بھی ہے صاحبِ فراز و نشیب593 593 542 79 ضرب کلیم
حاملِ ’ خُلقِ عظِیم‘، صاحبِ صدق و یقیں422 425 390 133 بال جبریل
حبَش سے تجھ کو اُٹھا کر حجاز میں لایا106 106 80 78 بانگ درا
حجاب اِکسیر ہے آوارۂ کوئے محبّت کو353 352 306 21 بال جبریل
حرفِ محبّت تُرکی نہ تازی401 397 363 103 بال جبریل
حق تجھے میری طرح صاحبِ اَسرار کرے562 562 511 46 ضرب کلیم
حکیم سِرِّ محبّت سے بے نصیب رہا495 494 456 218 بال جبریل
خراب کر گئی شاہیں بچے کو صُحبتِ زاغ441 443 408 157 بال جبریل
خوب ہے تجھ کو شعارِ صاحبِ یثرِبؐ کا پاس249 249 221 247 بانگ درا
دردمندوں سے، ضعیفوں سے محبت کرنا65 65 34 20 بانگ درا
دل میں ہو سوزِ محبت کا وہ چھوٹا سا شرر81 81 49 38 بانگ درا
راہِ محبّت میں ہے کون کسی کا رفیق414 417 383 123 بال جبریل
رخصتِ محبوب کا مقصد فنا ہوتا اگر183 183 156 169 بانگ درا
رمز آغازِ محبّت کی بتا دی کس نے142 142 117 122 بانگ درا
رمزیں ہیں محبّت کی گُستاخی و بےباکی378 374 333 63 بال جبریل
رو رو کے لگا کہنے کہ “اے صاحبِ اعجاز274 274 245 276 بانگ درا
رومی فنا ہُوا، حبَشی کو دوام ہے271 271 241 273 بانگ درا
رہ گئی رسمِ اذاں، رُوحِ بِلالی نہ رہی231 231 203 225 بانگ درا
ریاضِ ہستی کے ذرّے ذرّے سے ہے محبّت کا جلوہ پیدا163 163 137 146 بانگ درا
زندگانی ہے عدم ناآشنا محبوب کی183 183 156 170 بانگ درا
زندگی مثلِ بلالِ حَبشیؓ رکھتے ہیں196 196 168 184 بانگ درا
زندگی محبوب ایسی دیدۂ قُدرت میں ہے260 260 231 259 بانگ درا
ساماں کی محبّت میں مُضمَر ہے تن آسانی312 312 280 320 بانگ درا
سب اپنے بنائے ہوئے زنداں میں ہیں محبوس557 557 506 40 ضرب کلیم
سبب یہ ہے کہ محبّت زمانہ ساز نہیں376 372 330 59 بال جبریل
ستم نہ ہو تو محبت میں کچھ مزا ہی نہیں107 107 80 78 بانگ درا
سُوئے میدان وغا، حُبِّ وطن سے مجبور113 113 86 86 بانگ درا
سینکڑوں ساحر بھی ہوں گے، صاحبِ اعجاز بھی116 116 90 90 بانگ درا
شاخِ گُل میں جس طرح بادِ سحَرگاہی کا نَم373 368 324 51 بال جبریل
شام اس کی ہے مانندِ سحَر صاحبِ پرتَو678 678 629 169 ضرب کلیم
شبستانِ محبّت میں حریر و پرنیاں ہو جا304 304 273 312 بانگ درا
شرابِ رُوح پرور ہے محبت نوعِ انساں کی103 103 75 72 بانگ درا
شرطِ انصاف ہے اے صاحبِ الطافِ عمیم190 190 163 177 بانگ درا
شرعِ محبّت میں ہے عشرتِ منزل حرام533 533 483 14 ضرب کلیم
شہیدِ محبّت نہ کافر نہ غازی477 476 438 197 بال جبریل
شیخ صاحب بھی تو پردے کے کوئی حامی نہیں315 315 283 326 بانگ درا
صاحبِ ساز کو لازم ہے کہ غافل نہ رہے404 400 367 108 بال جبریل
صحبتِ پیرِ روم سے مجھ پہ ہُوا یہ راز فاش377 373 331 60 بال جبریل
صُحبتِ اہلِ صفا، نُور و حضور و سُرور414 417 383 123 بال جبریل
صُحبتِ مادر میں طفلِ سادہ رہ جاتے ہیں ہم256 256 228 255 بانگ درا
ضبطِ پیغامِ محبّت سے جو گھبراتا ہوں201 201 173 190 بانگ درا
عذر آفرینِ جرمِ محبّت ہے حُسنِ دوست128 128 102 105 بانگ درا
عزّت ہے محبّت کی قائم اے قیس! حجابِ محمل سے309 309 277 316 بانگ درا
عشق سراپا یقیں، اور یقیں فتحِ باب!533 533 483 13 ضرب کلیم
عشق کچھ محبوب کے مرنے سے مر جاتا نہیں183 183 156 169 بانگ درا
عشق کے ادنیٰ غلام صاحبِ تاج و نگیں533 533 483 13 ضرب کلیم
عمر بھر تیری محبّت میری خدمت گر رہی257 257 229 256 بانگ درا
عِلم کی شمع سے ہو مجھ کو محبت یا رب!65 65 34 20 بانگ درا
عیارِ گرمیِ صُحبت ہے حرفِ معذوری379 375 334 64 بال جبریل
عیشِ منزل ہے غریبانِ محبّت پہ حرام393 389 353 89 بال جبریل
عین دریا میں حباب آسانگُوں پیمانہ کر218 218 191 211 بانگ درا
غافل! تُو نِرا صاحبِ ادراک نہیں ہے373 369 325 52 بال جبریل
غوّاصِ محبّت کا اللہ نِگہباں ہو447 449 414 164 بال جبریل
فرمایا، شکایت وہ محبّت کے سبب تھی92 92 60 52 بانگ درا
قلزمِ ہستی سے تُو اُبھرا ہے مانندِ حباب288 288 259 293 بانگ درا
لاؤں کہاں سے بندۂ صاحب نظر کو میں479 478 440 199 بال جبریل
لاکھوں میں ایک بھی ہو اگر صاحبِ یقیں688 688 638 179 ضرب کلیم
لَوح بھی تُو، قلم بھی تُو، تیرا وجود الکتاب438 440 405 154 بال جبریل
لیکن بِلالؓ، وہ حبَشی زادۂ حقیر271 271 241 272 بانگ درا
مجھے پھُونکا ہے سوزِ قطرۂ اشکِ محبّت نے164 164 138 147 بانگ درا
محبت477 476 438 197 بال جبریل
محبوس تھے اعراب میں قرآن کے آیات!559 559 508 42 ضرب کلیم
محبّت137 137 111 115 بانگ درا
محبّت آستانِ قیصر و کسریٰ سے بے پروا364 362 317 41 بال جبریل
محبّت خویشتن بینی، محبّت خویشتن داری364 362 317 41 بال جبریل
محبّت مجھے اُن جوانوں سے ہے485 484 446 206 بال جبریل
محبّت میں ہے منزل سے بھی خوشتر جادہ پیمائی181 181 154 167 بانگ درا
محبّت میں یکتا، حمِیّت میں فرد450 451 416 168 بال جبریل
محبّت کا جُنوں باقی نہیں ہے412 410 377 120 بال جبریل
محبّت کی رسمیں نہ تُرکی نہ تازی477 476 438 197 بال جبریل
محبّت کے شرر سے دل سراپا نور ہوتا ہے102 102 74 70 بانگ درا
محبّت کے لیے دل ڈھُونڈ کوئی ٹُوٹنے والا130 130 104 108 بانگ درا
محبّت ہی سے پائی ہے شفا بیمار قوموں نے103 103 75 72 بانگ درا
محبّت ہی وہ منزل ہے کہ منزل بھی ہے، صحرا بھی103 103 75 72 بانگ درا
محبّت ہے آزادی و بے نیازی477 476 438 197 بال جبریل
مدّتوں تیرے خود آراؤں سے ہم صحبت رہا95 95 63 57 بانگ درا
مردِ خدا کا عمل عشق سے صاحب فروغ417 420 386 127 بال جبریل
مرکّب نے محبّت نام پایا عرشِ اعظم سے138 138 111 116 بانگ درا
مرے مَولا مجھے صاحِب جُنوں کر!354 412 389 24 بال جبریل
موجِ غم پر رقص کرتا ہے حبابِ زندگی182 182 155 168 بانگ درا
موجِ مُضطر توڑ کر تعمیر کرتی ہے حباب260 260 231 260 بانگ درا
موجِ مُضطر کس طرح بنتی ہے اب زنجیر دیکھ296 296 266 302 بانگ درا
مومن نہیں جو صاحبِ لولاک نہیں ہیِ!373 369 326 53 بال جبریل
مَیں نے بھی سُنی اپنے اَحِبّا کی زبانی92 92 60 52 بانگ درا
مُرغانِ سحَر خواں مری صحبت میں ہیں خورسند535 535 485 15 ضرب کلیم
مِری نوا میں نہیں ہے ادائے محبوبی376 372 330 59 بال جبریل
مِلا محبّت کا سوز مجھ کو تو بولے صبحِ ازل فرشتے161 161 135 144 بانگ درا
میانِ شاخساراں صحبتِ مرغِ چمن کب تک!300 300 270 308 بانگ درا
میں باغباں ہوں، محبّت بہار ہے اس کی141 141 115 120 بانگ درا
نخچیرِ محبّت کا قصّہ نہیں طُولانی378 374 333 62 بال جبریل
نفَس حباب کا، تابندگی شرارے کی141 141 115 120 بانگ درا
نہ زندگی، نہ محبّت، نہ معرفت، نہ نگاہ!382 378 338 70 بال جبریل
نہ سیم و زر سے محبّت ہے، نے غمِ افلاس494 493 455 216 بال جبریل
نہاں ہے تیری محبّت میں رنگِ محبوبی122 122 96 97 بانگ درا
ورنہ اُمّت ترے محبوبؐ کی دیوانی تھی؟191 191 163 178 بانگ درا
وہ ابوالہول کہ ہے صاحبِ اَسرارِ قدیم656 656 606 146 ضرب کلیم
وہ ادب گہِ محبّت، وہ نِگہ کا تازیانہ354 353 307 23 بال جبریل
وہ داغِ محبّت دے جو چاند کو شرما دے241 241 212 237 بانگ درا
وہ صاحبِ فن چاہے تو فَن کی بَرکت سے678 678 629 170 ضرب کلیم
وہ صاحبِ ’تُحفۃالعراقَین،632 632 582 119 ضرب کلیم
وہ محبّت میں تری تصویر، وہ بازو مرا258 258 229 257 بانگ درا
وہ کلیمِ بے تجلّی، وہ مسیحِ بے صلیب705 705 650 218 ارمغان حجاز
وہ کچھ اور شے ہے، محبّت نہیں ہے477 476 438 197 بال جبریل
وہی فطرتِ اسَداللّہی، وہی مرحبی، وہی عنتری280 280 253 285 بانگ درا
وہی ہے صاحبِ امروز جس نے اپنی ہمّت سے364 362 316 40 بال جبریل
پا گئی آسودگی کُوئے محبّت میں وہ خاک165 165 139 148 بانگ درا
پاکیزگی میں، جوشِ محبّت میں فرد تھا205 205 177 195 بانگ درا
پردۂ دل میں محبّت کو ابھی مستور رکھ218 218 190 210 بانگ درا
پرواز، خصوصیّتِ ہر صاحبِ پَر ہے247 247 219 245 بانگ درا
پھر اُٹھّی ایشیا کے دل سے چنگاری محبّت کی306 306 275 314 بانگ درا
پھر نہ کر سکتی حباب اپنا اگر پیدا ہوا261 261 232 260 بانگ درا
چمن زارِ محبّت میں خموشی موت ہے بُلبل!129 129 103 106 بانگ درا
کبھی محبوب تمھارا یہی ہرجائی تھا229 229 201 223 بانگ درا
کتاب خواں ہے مگر صاحبِ کتاب نہیں!595 595 544 81 ضرب کلیم
کتنا بلند تیری محبّت کا ہے مقام!277 277 247 278 بانگ درا
کرتا نہیں جو صُحبتِ ساحل سے کنارا713 713 658 230 ارمغان حجاز
کس طرح بیدار ہو سِینے میں دل؟468 468 431 186 بال جبریل
کسے خبر کہ جُنوں بھی ہے صاحبِ ادراک398 394 359 97 بال جبریل
کِیا جنھوں نے محبّت کا رازداں مجھ کو123 123 97 98 بانگ درا
کھو نہ جا اس سحَر و شام میں اے صاحبِ ہوش!403 399 366 107 بال جبریل
کہ مَیں داغِ محبّت کو نمایاں کر کے چھوڑوں گا100 100 72 67 بانگ درا
کہ ہم تو رسمِ محبّت کو عام کرتے ہیں165 165 139 149 بانگ درا
کہنے لگا وہ صاحبِ غفران* و لزومات*488 487 449 209 بال جبریل
کہنے لگا وہ عشق و محبّت کا راز دار252 252 224 251 بانگ درا
کہہ گئیں رازِ محبّت پردہ دارِیہاے شوق357 355 310 29 بال جبریل
کیا بات ہے کہ صاحبِ دل کی نگاہ میں627 627 577 113 ضرب کلیم
گاتا ہے قمر جس کی محبت کا ترانہ244 244 215 241 بانگ درا
گر صاحبِ ہنگامہ نہ ہو منبر و محراب737 737 676 256 ارمغان حجاز
گراں گرچہ ہے صُحبتِ آب و گِل452 453 417 170 بال جبریل
گُنبدِ آبگینہ رنگ تیرے محیط میں حباب438 440 405 154 بال جبریل
گِرہ کُشا ہے نہ رازی نہ صاحبِ کشّاف406 402 370 112 بال جبریل
گِلیم پوش ہوں مَیں صاحبِ کُلاہ نہیں!690 690 640 181 ضرب کلیم
ہر ادا سے تری پیدا ہے محبّت کیسی142 142 117 122 بانگ درا
ہزار شُکر کہ مُلّا ہیں صاحبِ تصدیق374 370 327 54 بال جبریل
ہو بندۂ آزاد اگر صاحبِ اِلہام567 567 516 51 ضرب کلیم
ہو صاحبِ غیرت تو ہے تمہیدِ امیری687 687 637 178 ضرب کلیم
ہو صاحبِ مرکز تو خودی کیا ہے، خدائی!687 687 637 178 ضرب کلیم
ہوتی ہے اُسے آپ کی صورت سے محبّت60 60 30 14 بانگ درا
ہوں وہ رہرو کہ محبت ہے مجھے منزل سے94 94 62 55 بانگ درا
ہے بقائے عشق سے پیدا بقا محبوب کی183 183 156 170 بانگ درا
ہے ترکِ وطن سُنّتِ محبوبؐ الٰہی187 187 160 174 بانگ درا
ہے ترے سیلِ محبّت میں یونہی دل میرا142 142 116 121 بانگ درا
ہے رگِ ساز میں رواں صاحبِ ساز کا لہُو438 440 405 154 بال جبریل
ہے عشق و محبّت کے لیے عِلم و ہُنر موت608 608 558 95 ضرب کلیم
ہے محبّت خیز یہ پیراہنِ سیمیں ترا208 208 181 200 بانگ درا
یا باہم پیار کے جلسے تھے، دستورِ محبّت قائم تھا317 317 285 328 بانگ درا
یا محبّت کی تجلّی سے سراپا نُور ہے؟71 71 40 26 بانگ درا
یعنی وہ صاحبِ اوصافِ حجازی نہ رہے231 231 203 225 بانگ درا
یقیں محکم، عمل پیہم، محبّت فاتحِ عالم302 302 272 310 بانگ درا
یہ ایک بات کہ آدم ہے صاحبِ مقصود441 443 408 157 بال جبریل
یہ عقل و دِل ہیں شرر شُعلۂ محبّت کے383 379 341 73 بال جبریل
یہ محبّت کی حرارت، یہ تمنّا، یہ نمود482 481 443 203 بال جبریل
یہی دِین محکم، یہی فتحِ باب483 482 444 204 بال جبریل
’صاحب نظَراں! نشّۂ قُوّت ہے خطرناک،541 541 491 23 ضرب کلیم
’کہ برفتراکِ صاحب دولتے بستم سرِ خُود را‘*364 362 317 41 بال جبریل
’یوم اقبالؔ‘ کے موقع پر توشہ خانۂ حضور نظام کی طرف سے، جو صاحب صدر اعظم کے ماتحت ہے ایک ہزار روپے کا چیک بطور تواضع وصول ہونے پر753 753 690 277 ارمغان حجاز