صفحہ اوّل


فہرست الفاظ "حال"، 27 تلاش
مصرع اکادمی2018 اکادمی2007 غلام علی قدیم کتاب آڈیو
اپنی غفلت کی یہی حالت اگر قائم رہی317 317 285 327 بانگ درا
باتوں سے ہُوا شیخ کی حالیؔ متاَثّر274 274 245 276 بانگ درا
ترا یہ حال کہ پامال و درد مند ہے تُو596 596 544 82 ضرب کلیم
تو کر لیتا ہے یہ بال و پرِ رُوح الامیں پیدا301 301 271 309 بانگ درا
تیرے امیر مال مست، تیرے فقیر حال مست434 436 401 148 بال جبریل
جب سے چمن چھُٹا ہے، یہ حال ہو گیا ہے69 69 38 24 بانگ درا
حال ومقام487 486 448 208 بال جبریل
حالیؔ بھی ہوگیا سوئے فردوس رہ نورد250 250 222 248 بانگ درا
حالیؔ سے مخاطب ہوئے یوں سعدیِؔ شیراز274 274 244 276 بانگ درا
حالیا غلغلہ در گُنبدِ افلاکِ انداز”!481 480 442 202 بال جبریل
حالیا غُلغلہ در گنبدِ افلاک انداز”205 205 177 195 بانگ درا
خوشحال خاں کی وصیّت*485 484 446 206 بال جبریل
دل نزع کی حالت میں، خِرد پُختہ و چالاک!493 492 454 215 بال جبریل
سکُوں محال ہے قدرت کے کارخانے میں173 173 148 158 بانگ درا
شبلیؔ و حالیؔ250 250 222 248 بانگ درا
عناصر اس کے ہیں رُوح القُدُس کا ذوقِ جمال562 562 511 45 ضرب کلیم
قدم کا تھا دہشت سے اُٹھنا محال67 67 36 21 بانگ درا
مالک ہے یا مزارعِ شوریدہ حال ہے323 323 290 335 بانگ درا
میرا یہ حال، بُوٹ کی ٹو چاٹتا ہوں میں316 316 284 326 بانگ درا
نہیں اک حال پہ دنیا میں کسی شے کو قرار320 320 288 331 بانگ درا
وہ مدفن ہے خوشحال خاں کو پسند485 484 446 206 بال جبریل
پھرا کرتے نہیں مجروحِ اُلفت فکرِ درماں میں102 102 74 70 بانگ درا
ہر حال اشکِ غم سے رہی ہمکنار تُو75 75 44 32 بانگ درا
ہر حال میں میرا دلِ بے قید ہے خُرّم360 357 313 35 بال جبریل
ہے نَزع کی حالت میں یہ تہذیبِ جواں مرگ651 651 602 141 ضرب کلیم
یا مُردہ ہے یا نَزع کی حالت میں گرفتار555 555 504 37 ضرب کلیم
یادگارِ بزمِ دہلی ایک حالیؔ رہ گیا117 117 90 91 بانگ درا