صفحہ اوّل


فہرست الفاظ "حاضر"، 38 تلاش
مصرع اکادمی2018 اکادمی2007 غلام علی قدیم کتاب آڈیو
اور دل ہنگامۂ حاضر سے بے پروا ترا223 223 195 216 بانگ درا
اور دِیا تہذیبِ حاضر کا فروزاں کر گئی172 172 146 156 بانگ درا
تازہ پھر دانشِ حاضر نے کیا سِحرِ قدیم393 389 352 88 بال جبریل
تہذیبِ حاضر253 253 225 251 بانگ درا
جو تجھے حاضر و موجود سے بیزار کرے562 562 511 46 ضرب کلیم
حاضر ہُوں مدد کو جان و دل سے66 66 35 21 بانگ درا
حاضر ہیں کلیسا میں کباب و مئے گُلگوں359 357 312 33 بال جبریل
حاضِر ہُوا میں شیخِ مجدّدؒ کی لحَد پر489 488 450 211 بال جبریل
حرارت ہے بلا کی بادۂ تہذیبِ حاضر میں253 253 225 251 بانگ درا
دَورِ حاضر مستِ چنگ و بے سُرور462 462 426 181 بال جبریل
دَورِ حاضر ہے حقیقت میں وہی عہدِ قدیم655 655 605 145 ضرب کلیم
ذوقِ حاضر ہے تو پھر لازم ہے ایمانِ خلیلؑ270 270 240 271 بانگ درا
رفتہ و حاضر کو گویا پا بپا اس نے کِیا256 256 228 255 بانگ درا
زمانۂ حاضر کا انسان583 583 531 67 ضرب کلیم
سُن، اے تہذیبِ حاضر کے گرفتار409 406 373 116 بال جبریل
عارضی ہے شانِ حاضر، سطوَتِ غائب مدام270 270 240 271 بانگ درا
عذابِ دانشِ حاضر سے باخبر ہوں میں395 391 355 92 بال جبریل
عصرِ حاضر594 594 543 81 ضرب کلیم
عصرِ حاضر مَلک الموت ہے تیرا، جس نے596 596 545 82 ضرب کلیم
عصرِ حاضر کی شبِ تار میں دیکھی مَیں نے569 569 518 53 ضرب کلیم
عصرِ حاضر کے تقاضاؤں سے ہے لیکن یہ خوف710 710 654 225 ارمغان حجاز
علمِ حاضر سے ہے دِیں زار و زبُوں!462 462 426 180 بال جبریل
عہدِ حاضر کی ہوا راس نہیں ہے اس کو201 201 173 190 بانگ درا
غالب ہے اب اقوام پر معبودِ حاضر کا اثر272 272 242 273 بانگ درا
لبالب شیشۂ تہذیبِ حاضر ہے مئے ’لا‘ سے363 361 316 39 بال جبریل
مجھے تہذیبِ حاضر نے عطا کی ہے وہ آزادی376 372 330 58 بال جبریل
منظرِ عالمِ حاضر سے گُریزاں ہونا154 154 127 135 بانگ درا
مَیں بھی حاضر تھا وہاں، ضبطِ سخن کر نہ سکا443 445 409 159 بال جبریل
مہمانوں کے آرام کو حاضر ہیں بچھونے60 60 30 13 بانگ درا
نظر کو خِیرہ کرتی ہے چمک تہذیبِ حاضر کی305 305 274 313 بانگ درا
نہ ڈھُونڈ اس چیز کو تہذیبِ حاضر کی تجلّی میں445 447 412 162 بال جبریل
نہیں زمانۂ حاضر کو اس میں دُشواری663 663 613 153 ضرب کلیم
چھوڑ کر غائب کو تُو حاضر کا شیدائی نہ بن270 270 240 271 بانگ درا
کہ مردِ حق ہو گرفتارِ حاضر و موجود622 622 572 108 ضرب کلیم
یعنی اعلانِ جنگ، دورِ حاضر کے خلاف501 501 0 ضرب کلیم
یہ بُتانِ عصرِ حاضر کہ بنے ہیں مدرَسے میں354 353 307 23 بال جبریل
یہ تہذیبِ حاضر کی سوداگری ہے489 488 450 210 بال جبریل
یہی زمانۂ حاضر کی کائنات ہے کیا398 394 359 97 بال جبریل