صفحہ اوّل


فہرست الفاظ "جگر"، 56 تلاش
مصرع اکادمی2018 اکادمی2007 غلام علی قدیم کتاب آڈیو
آں عزمِ بلند آور آں سوزِ جگر آور751 751 688 275 ارمغان حجاز
اس دشتِ جگر تاب کی خاموش فضا میں628 628 578 115 ضرب کلیم
اشکِ جگر گداز نہ غمّاز ہو ترا82 82 50 40 بانگ درا
اَوجِ گردُوں سے ذرا دنیا کی بستی دیکھ لے208 208 181 200 بانگ درا
باقی ہے ابھی رنگ مرے خُونِ جگر میں!428 431 396 140 بال جبریل
برقِ دیرینہ کو فرمانِ جگر سوزی دے197 197 169 185 بانگ درا
جب خُونِ جگر کی آمیزش سے اشک پیازی بن نہ سکا324 324 291 336 بانگ درا
جس سے جگَرِ لالہ میں ٹھنڈک ہو، وہ شبنم573 573 522 57 ضرب کلیم
جنّت تری پنہاں ہے ترے خُونِ جگر میں460 461 425 179 بال جبریل
جو آج خود افروز و جگر سوز نہیں ہے653 653 603 143 ضرب کلیم
جو فلسفہ لِکھّا نہ گیا خونِ جگر سے555 555 504 37 ضرب کلیم
جوانوں کو سوزِ جگر بخش دے451 452 416 169 بال جبریل
جِگر پُرخوں، نفَس روشن، نِگہ تیز733 733 673 253 ارمغان حجاز
جگر خُوں ہو تو چشمِ دل میں ہوتی ہے نظر پیدا298 298 268 305 بانگ درا
جگر سے وہی تِیر پھر پار کر451 452 416 168 بال جبریل
جگر کا خون دے دے کر یہ بُوٹے مَیں نے پالے ہیں127 127 101 104 بانگ درا
جگرِ شیشہ و پیمانہ و مِینا کر دیں158 158 132 140 بانگ درا
حنا بندِ عروسِ لالہ ہے خُونِ جگر تیرا299 299 269 307 بانگ درا
حُسن کا گنجِ گراں مایہ تجھے مِل جاتا93 93 61 54 بانگ درا
حیات سوزِ جگر کے سوا کچھ اور نہیں382 378 339 71 بال جبریل
خبر بگیر کہ آوازِ تیشہ و جگر است”752 752 689 276 ارمغان حجاز
خونِ جگر سے تربیت پاتی ہے جو سخنوری240 240 211 236 بانگ درا
خُونِ جگر سے صدا سوز و سُرور و سرود418 421 387 129 بال جبریل
خُونِ دل و جگر سے ہے سرمایۂ حیات522 522 472 2 ضرب کلیم
خُونِ دل و جگر سے ہے میری نَوا کی پرورش438 440 405 154 بال جبریل
زندگی سوزِ جگر ہے، علم ہے سوزِ دماغ592 592 541 78 ضرب کلیم
زُجاج گر کی دُکاں شاعری و مُلّائی614 614 563 100 ضرب کلیم
سمجھا ہے کہ درماں ہے وہاں داغ جگر کا245 245 216 241 بانگ درا
سیراب ہے پرویز، جِگر تَشنہ ہے فرہاد722 722 665 241 ارمغان حجاز
عشق کی تیغِ جگردار اُڑا لی کس نے351 351 304 17 بال جبریل
قطرۂ خُونِ جگر، سِل کو بناتا ہے دل418 421 387 129 بال جبریل
لا کہیں سے ڈھُونڈ کر اسلاف کا قلب و جگر295 295 265 302 بانگ درا
معجزۂ فن کی ہے خُونِ جگر سے نمود418 421 387 129 بال جبریل
میری نواؤں میں ہے میرے جگر کا لہُو414 417 383 123 بال جبریل
نظر آتی ہے جس کو مردِ غازی کی جگر تابی298 298 268 304 بانگ درا
نغمہ ہے سودائے خام خُونِ جگر کے بغیر425 428 393 136 بال جبریل
نقش و نگارِ دَیر میں خُونِ جگر نہ کر تلَف377 373 331 60 بال جبریل
نقش ہیں سب ناتمام خُونِ جگر کے بغیر425 428 393 136 بال جبریل
نوائے صُبح‌گاہی نے جگر خُوں کر دیا میرا389 385 348 82 بال جبریل
وہ جگر سوزی نہیں، وہ شعلہ آشامی نہیں214 214 186 206 بانگ درا
وہ سوز اس نے پایا انھی کے جگر میں430 432 397 142 بال جبریل
پھُول کی پتّی سے کٹ سکتا ہے ہیرے کا جگر327 344 295 4 بال جبریل
چمک تارے سے مانگی، چاند سے داغِ جگر مانگا137 137 111 115 بانگ درا
چھُپا جس میں علاجِ گردشِ چرخِ کُہن بھی ہے103 103 76 72 بانگ درا
چیتے کا جگر چاہیے، شاہیں کا تجسّس405 401 368 109 بال جبریل
کبوتر کے تنِ نازک میں شاہیں کا جگر پیدا299 299 269 306 بانگ درا
کر اپنی رات کو داغِ جگر سے نُورانی478 477 438 197 بال جبریل
کچھ مزا ہے تو یہی خُونِ جگر پینے میں198 198 170 186 بانگ درا
کیا چیز ہے فولاد کی شمشیرِ جگردار539 539 489 21 ضرب کلیم
ہنسی سمجھی گئی گُلشن میں غُنچوں کی جگر چاکی253 253 225 251 بانگ درا
ہوتے نہیں کیوں تجھ سے ستاروں کے جگر چاک726 726 669 247 ارمغان حجاز
ہیں ساز پہ موقُوف نوا ہائے جگر سوز737 737 676 257 ارمغان حجاز
ہے تازہ آج تک وہ نوائے جگر گداز271 271 241 272 بانگ درا
یہ جگر سوزی چراغِ خانۂ حکمت نہ ہو54 54 24 7 بانگ درا
یہ دردِ سر نہیں، دردِ جگر ہے357 413 380 30 بال جبریل
یہاں کا لالہ بے سوزِ جگر ہے413 410 377 120 بال جبریل