صفحہ اوّل


فہرست الفاظ "جگا"، 10 تلاش
مصرع اکادمی2018 اکادمی2007 غلام علی قدیم کتاب آڈیو
اب کوئی آواز سوتوں کو جگا سکتی نہیں176 176 150 162 بانگ درا
اُٹھّو! مری دنیا کے غریبوں کو جگا دو434 437 401 149 بال جبریل
بے ہوش جو پڑے ہیں، شاید انھیں جگا دے79 79 48 36 بانگ درا
جگایا بُلبلِ رنگیں نوا کو آشیانے میں88 88 56 47 بانگ درا
خواب سے اُمّیدِ دہقاں کو جگا سکتا ہے یہ179 179 153 165 بانگ درا
سونے والوں کو جگا دے شعر کے اعجاز سے85 85 53 43 بانگ درا
سُلادوں گی جہاں کو، خواب سے تم کو جگاؤں گی88 88 56 48 بانگ درا
صبح فرشِ سبز سے کوئل جگاتی ہے مجھے96 96 64 58 بانگ درا
غم جوانی کو جگا دیتا ہے لُطفِ خواب سے182 182 155 168 بانگ درا
ہند کو اک مردِ کامل نے جگایا خواب سے269 269 240 270 بانگ درا