صفحہ اوّل


فہرست الفاظ "جفا"، 9 تلاش
مصرع اکادمی2018 اکادمی2007 غلام علی قدیم کتاب آڈیو
آہ! یہ دستِ جفا جُو اے گُلِ رنگیں نہیں54 54 24 6 بانگ درا
ایّامِ جُدائی کے سِتم دیکھ، جفا دیکھ459 460 424 178 بال جبریل
تُرکانِ ’جفا پیشہ‘ کے پنجے سے نکل کر665 665 615 155 ضرب کلیم
جفا جو عشق میں ہوتی ہے وہ جفا ہی نہیں107 107 80 78 بانگ درا
دنیا نہیں مردانِ جفاکش کے لیے تنگ405 401 368 109 بال جبریل
رُہیلہ کس قدر ظالم، جفاجُو، کینہ‌پرور تھا246 246 217 243 بانگ درا
سرِشت اس کی ہے مشکل کشی، جفا طلبی251 251 223 249 بانگ درا
مری جفا طلَبی کو دعائیں دیتا ہے347 348 300 10 بال جبریل
گِلۂ جفائے وفا نما کہ حرم کو اہلِ حرم سے ہے280 280 253 285 بانگ درا