صفحہ اوّل


فہرست الفاظ "جبیں"، 11 تلاش
مصرع اکادمی2018 اکادمی2007 غلام علی قدیم کتاب آڈیو
تُو کبھی ایک آستانے پر جبیں فرسا بھی ہے؟148 148 122 129 بانگ درا
جن کے دروازوں پہ رہتا تھا جبیں گستر فلک176 176 150 161 بانگ درا
خالی رکھی ہے خامۂ حق نے تری جبیں689 689 638 180 ضرب کلیم
خوش دل و گرم اختلاط، سادہ و روشن جبیں422 425 390 133 بال جبریل
رہبر ہے قافلوں کی تابِ جبیں تمھاری202 202 174 191 بانگ درا
مرنے والوں کی جبیں روشن ہے اس ظلمات میں184 184 157 171 بانگ درا
پھر آ رکھوں قدمِ مادر و پدر پہ جبیں123 123 97 98 بانگ درا
پھر جبیں خاکِ حرم سے آشنا ہو جائے گی222 222 194 215 بانگ درا
ہوگئی ہے اُس سے اب ناآشنا تیری جبیں249 249 221 247 بانگ درا
یا تُو مری جبیں کا تارا گرا ہُوا ہے200 200 172 189 بانگ درا
یہ چمک وہ ہے، جبیں جس سے تری محروم ہے106 106 80 78 بانگ درا