صفحہ اوّل


فہرست الفاظ "جبر"، 31 تلاش
مصرع اکادمی2018 اکادمی2007 غلام علی قدیم کتاب آڈیو
آئی صدائے جِبرئیل، تیرا مقام ہے یہی437 439 403 152 بال جبریل
آہ اے جِبریل! تُو واقف نہیں اس راز سے473 473 435 192 بال جبریل
تجھ کو جب رنگیں نوا پاتا تھا، شرماتا تھا میں145 145 120 126 بانگ درا
تیرا منارِ بلند جلوہ گہِ جبرئیل420 423 388 130 بال جبریل
جب رُوح کے اندر متلاطم ہوں خیالات431 434 399 145 بال جبریل
جبریل واِبلیس473 473 435 192 بال جبریل
جِبریل473 473 435 192 بال جبریل
جِبریل473 473 435 192 بال جبریل
جِبریل474 474 436 193 بال جبریل
جِبریل و سرافیل کا صیّاد ہے مومن558 558 507 41 ضرب کلیم
خدا مجھے نفَسِ جبرئیل دے تو کہوں367 364 319 43 بال جبریل
خودی ہو علم سے محکم تو غیرتِ جبریل395 391 355 92 بال جبریل
شعر سے روشن ہے جانِ جبرئیل و اہرمن644 644 595 134 ضرب کلیم
صُبحِ ازل یہ مجھ سے کہا جِبرئیل نے586 586 535 71 ضرب کلیم
عشق دمِ جبرئیل، عشق دلِ مصطفیٰؐ418 421 386 128 بال جبریل
قہاّری و غفاّری و قدّوسی و جبروت573 573 522 57 ضرب کلیم
محمدؐ بھی ترا، جبریل بھی، قرآن بھی تیرا344 346 298 7 بال جبریل
مَیں نہیں سمجھا حدیثِ جبر و قدر!467 467 430 186 بال جبریل
مِرے گُلو میں ہے اک نغمہ جبرئیل آشوب384 380 342 74 بال جبریل
نااہل کو حاصل ہے کبھی قُوّت و جبروت536 536 486 17 ضرب کلیم
نہ کر تقلید اے جبریل میرے جذب و مستی کی362 360 315 38 بال جبریل
وہ خاک کہ جبریل کی ہے جس سے قبا چاک399 395 361 100 بال جبریل
کہ جبر و قہر سے ممکن نہیں جہاں بانی544 544 494 26 ضرب کلیم
کہ جبرئیلؑ سے ہے اس کو نسبتِ خویشی370 366 321 47 بال جبریل
کہیں اس کے پھندے میں جبریل و حور453 454 418 170 بال جبریل
ہر سینہ نشیمن نہیں جبریلِ امیں کا499 498 460 222 بال جبریل
ہمسایۂ جِبریلِ امیں بندۂ خاکی573 573 522 57 ضرب کلیم
یا نغمۂ جبریل ہے یا بانگِ سرافیل!644 644 595 133 ضرب کلیم
یا نمایاں بامِ گردُوں سے جبینِ جبرئیلؑ286 286 258 291 بانگ درا
یہ جبر و قہر نہیں ہے، یہ عشق و مستی ہے544 544 494 26 ضرب کلیم
یہیں بہشت بھی ہے، حُور و جبرئیل بھی ہے380 376 336 67 بال جبریل