صفحہ اوّل


فہرست الفاظ "جام"، 64 تلاش
مصرع اکادمی2018 اکادمی2007 غلام علی قدیم کتاب آڈیو
از کجا می آید ایں آوازِ دوست،462 462 426 180 بال جبریل
اس دور میں مے اور ہے، جام اور ہے جم اور187 187 160 173 بانگ درا
انجام ہے اس خرام کا حُسن145 145 119 125 بانگ درا
انجامِ خرام ہو تو کیا خوب174 174 148 159 بانگ درا
انجامِ خِرد ہے بے حضوری530 530 480 10 ضرب کلیم
اُخُوّت کا بیاں ہو جا، محبّت کی زباں ہو جا304 304 273 312 بانگ درا
اُس مُرغکِ بیچارہ کا انجام ہے اُفتاد499 498 460 222 بال جبریل
تو سنگِ آستانِ کعبہ جا مِلتا جبینوں میں129 129 103 107 بانگ درا
توڑ کر دیکھے تو اس تہذیب کے جام و سبو!708 708 653 223 ارمغان حجاز
جامِ شراب کوہ کے خُم کدے سے اُڑاتی ہے239 239 210 235 بانگ درا
جس کا جامِ دل شکستِ غم سے ہے ناآشنا183 183 156 169 بانگ درا
حدیثِ بادہ و مینا و جام آتی نہیں مجھ کو372 368 324 50 بال جبریل
حقیقت پہ ہے جامۂ حرف تنگ456 457 421 174 بال جبریل
حُور و خِیام سے گزر، بادہ و جام سے گزر369 366 321 46 بال جبریل
خالی شرابِ عشق سے لالے کا جام ہو82 82 50 40 بانگ درا
دست و جامہ ہم سیہ گردد ازو!464 464 428 182 بال جبریل
دیا جہاں کو کبھی جامِ آخریں میں نے108 108 82 80 بانگ درا
دے وہی جام ہمیں بھی کہ مناسب ہے یہی321 321 288 332 بانگ درا
رشکِ جامِ جم مرا آئینۂ حیرت نہ ہو54 54 24 7 بانگ درا
روشن ہے جامِ جمشید اب تک401 397 363 103 بال جبریل
زمین پر تو نہیں ہندیوں کو جا ملتی319 319 287 330 بانگ درا
زندگی اُلفت کی درد انجامیوں سے ہے مری149 149 123 130 بانگ درا
زندگی کی آگ کا انجام خاکستر نہیں260 260 231 259 بانگ درا
ساقیا! محفل میں تُو آتش بجام آیا تو کیا213 213 185 204 بانگ درا
ساقیانِ جمیل جام بدست203 203 175 193 بانگ درا
سفالِ ہند سے مِینا و جام پیدا کر478 477 439 198 بال جبریل
سفر اس کا انجام و آغاز ہے455 456 419 173 بال جبریل
سُنتے ہیں جام بکف نغمۂ کُوکُو بیٹھے197 197 169 185 بانگ درا
سِکھایا اس نے مجھ کو مست بے جام و سبو رہنا103 103 75 72 بانگ درا
شاہدِ مے کے لیے حجلۂ جام آئینہ279 279 251 283 بانگ درا
شمع کو بھی ہو ذرا معلوم انجامِ ستم218 218 191 210 بانگ درا
شیشۂ دل ہو اگر تیرا مثالِ جامِ جم85 85 53 43 بانگ درا
شیشۂ دِیں کے عَوض جام و سبُو لیتا ہے320 320 288 331 بانگ درا
صد انوریؔ و ہزار جامیؔ!601 601 550 87 ضرب کلیم
ظاہر ہے کہ انجامِ گُلستاں کا ہے آغاز275 275 245 276 بانگ درا
لا پھر اک بار وہی بادہ و جام اے ساقی351 351 304 17 بال جبریل
لبریز ہو گیا مرے صبر و سکُوں کا جام276 276 247 278 بانگ درا
لبریز ہے شرابِ حقیقت سے جامِ ہند205 205 177 195 بانگ درا
لیکن مزاجِ جامِ خرام آشنا خموش206 206 178 196 بانگ درا
لیے ہے پیرِ فلک دستِ رعشہ دار میں جام121 121 94 96 بانگ درا
مئے توحید کو لے کر صفَتِ جام پھرے193 193 165 180 بانگ درا
مثالِ پرتوِ مے طوفِ جام کرتے ہیں165 165 139 148 بانگ درا
مرقدِ انساں کی شب کا کیوں نہ ہو انجام صبح265 265 235 265 بانگ درا
مرے کُہسار کے لالے ہیں تہی جام ابھی311 311 279 318 بانگ درا
میرے فتنے جامۂ عقل و خِرد کا تاروپو474 474 436 193 بال جبریل
میں جانتا ہوں انجام اُس کا401 397 363 103 بال جبریل
نظر آئی نہ کچھ اپنی حقیقت جام سے جم کو102 102 74 70 بانگ درا
نہ رہ منّت کشِ شبنم، نِگُوں جام و سبو کر لے279 279 250 282 بانگ درا
وہ محفل اُٹھ گئی جس دم تو مجھ تک دَورِ جام آیا390 386 349 84 بال جبریل
وہی جام گردش میں لا ساقیا!451 452 416 168 بال جبریل
پُختہ تر ہے گردشِ پیہم سے جامِ زندگی287 287 258 292 بانگ درا
پیا شعُور کا جب جامِ آتشیں میں نے108 108 81 80 بانگ درا
چشمِ نابینا سے مخفی معنیِ انجام ہے140 140 114 118 بانگ درا
ڈھُونڈ رہا ہوں اُسے توڑ کے جام و سُبو415 418 384 124 بال جبریل
کہ بیچ کھائے مسلماں کا جامٔہ احرام!594 594 542 80 ضرب کلیم
کہ تار تار ہُوئے جامہ ہائے احرامی402 398 365 105 بال جبریل
کہیں ممکن ہے کہ ساقی نہ رہے، جام رہے!195 195 167 183 بانگ درا
گردشِ آدمی ہے اور، گردشِ جام اور ہے140 140 115 119 بانگ درا
ہمیشہ سرخوشِ جامِ وِلا ہے دل تیرا225 225 197 218 بانگ درا
ہو مبارک اُس شہنشاہِ نِکو فرجام کو721 721 664 240 ارمغان حجاز
ہے ترے دل میں وہی کاوشِ انجام ابھی311 311 279 318 بانگ درا
ہے شکست انجام غنچے کا سبُو گلزار میں254 254 226 253 بانگ درا
ہے گُہر ہائے گراں مایہ کا انجام شکست112 112 86 86 بانگ درا
ہے یہ انجام اگر زینتِ عالم ہو کر113 113 86 86 بانگ درا